
ایّاکَ نَعبُدو وَاَیّاکَ نَستَعِین ❤️ مجھے ہے حکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ عمران خان میرا لیڈر۔ @TeamiPians
Joined March 2025
- Tweets72.9K
- Following2.1K
- Followers1.9K
- Likes30.8K
Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت نمبر 125
ترجمہ:
اور وہ وقت یاد کرو جب ہم نے بیت اللہ کو لوگوں کے لیے ایسی جگہ بنایا جس کی طرف وہ بار بار لوٹ کر آئیں اور جو سراپا امن ہو۔ اور تم مقامِ ابراہیم کو نماز پڑھنے کی جگہ بنا لو۔ اور ہم نے ابراہیم اور اسماعیل علیہما السلام کو تاکید کی کہ تم دونوں میرے گھر کو ان لوگوں کے لیے پاک کرو جو یہاں طواف کریں، اعتکاف میں بیٹھیں، اور رکوع و سجود بجا لائیں
سورہ البقرہ
آیت 125۔
تشریح:
اس آیتِ مبارکہ میں خانہ کعبہ اور مکہ مکرمہ کی عظمت بیان کی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس مقام کو لوگوں کے لیے محبوب اور مرکزِ رجوع بنایا ہے۔ یہاں آنے والا بار بار آنے کی خواہش رکھتا ہے اور اس کی زیارت سے کبھی اس کا دل نہیں بھرتا۔ اللہ تعالیٰ نے اس مقام کو امن کی جگہ قرار دیا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کو حکم فرمایا تھا کہ وہ اس گھر کو عبادت کرنے والوں کے لیے پاک رکھیں، تاکہ اللہ تعالیٰ کے عبادت گزار یہاں آکر طواف کریں، اعتکاف میں بیٹھیں اور رکوع و سجود بجا لائیں۔ خانہ کعبہ کو اللہ تعالیٰ کی عبادت اور توحید کا مرکز بنایا گیا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ اس کی حرمت اور تقدس کو برقرار رکھا جائے۔
جب خانہ کعبہ میں بت پرستی اور شرک کے اعمال رائج ہوگئے تو اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر کی تطہیر اور توحید کی سربلندی کا حکم دیا۔ حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کو یہ تاکید فرمائی گئی کہ وہ اس گھر کو طواف کرنے والوں، اعتکاف کرنے والوں اور نماز ادا کرنے والوں کے لیے پاک رکھیں۔ اس کے ساتھ ہی مقامِ ابراہیم کو نماز کی جگہ بنانے کا حکم بھی دیا گیا۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #رازٍ_مومن
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
شرعی احکام میں احتیاط
کسی شخص کے بارے میں کفر کا حکم لگانے کے لیے شرعی اصول و ضوابط اور متعلقہ حالات کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔ ایسے معاملات میں قرآن و سنت کی روشنی میں مستند اہلِ علم کی وضاحت سے رہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
بنیادی اسلامی عقائد
اللہ تعالیٰ کو وحدہٗ لا شریک ماننا، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو آخری نبی تسلیم کرنا اور قرآنِ مجید کو اللہ تعالیٰ کی آخری آسمانی کتاب اور قیامت تک کے لیے سرچشمۂ ہدایت ماننا بنیادی اسلامی عقائد میں شامل ہے۔
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
بیت اللہ کی حرمت
سورۂ توبہ،
آیت 28 میں مشرکین کے مسجدِ حرام کے قریب آنے سے متعلق حکم بیان ہوا ہے۔ قرآنِ مجید کے احکام کو سمجھنے کے لیے آیات کے سیاق و سباق اور معتبر تفاسیر کا مطالعہ ضروری ہے۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #راز_مومن
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
مقامِ ابراہیم کی اہمیت
خانہ کعبہ توحید اور عبادتِ الٰہی کا عظیم مرکز ہے۔اس آیت میں مقامِ ابراہیم کو نماز کی جگہ بنانے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔ یہ مقام حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانیوں اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کی یاد دلاتا ہے۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #رازٍ_مومن
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۂ البقرہ
آیت نمبر 125
📚 تشریح
اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کو حکم فرمایا کہ وہ بیت اللہ کو طواف کرنے والوں، اعتکاف کرنے والوں اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لیے پاک رکھیں۔ خانہ کعبہ توحید اور عبادتِ الٰہی کا مرکز
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #رازٍ_مومن
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۂ البقرہ |
آیت نمبر 125
📚 تشریح (حصہ اول):
اس آیتِ مبارکہ میں خانہ کعبہ اور مکہ مکرمہ کی عظمت بیان کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے بیت اللہ کو لوگوں کے لیے مرکزِ رجوع اور امن کی جگہ بنایا، جہاں آنے والے بار بار حاضری کی خواہش رکھتے ہیں۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #رازٍ_مومن
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۂ البقرہ |
آیت نمبر 125
📖 ترجمہ (حصہ دوم):
اور ہم نے ابراہیم اور اسماعیل علیہما السلام کو تاکید کی کہ تم دونوں میرے گھر کو ان لوگوں کے لیے پاک کرو جو یہاں طواف کریں، اعتکاف میں بیٹھیں اور رکوع و سجود بجا لائیں۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#رازٍ_مومن
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۂ البقرہ |
آیت نمبر 125
📖 ترجمہ (حصہ اول):
اور وہ وقت یاد کرو جب ہم نے بیت اللہ کو لوگوں کے لیے ایسی جگہ بنایا جس کی طرف وہ بار بار لوٹ کر آئیں اور جو سراپا امن ہو۔ اور تم مقامِ ابراہیم کو نماز پڑھنے کی جگہ بنا لو۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#رازٍ_مومن
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
Replying to @Ms_2384 @AzlanEchoes
مولانا رومؒ
ہر کہ او شاہد نترسد از زوال
در میانِ نار سوزد چوں خلیل
(جو حق کی راہ میں سچا اور نڈر ہوتا ہے اسے زوال کا کوئی خوف نہیں ہوتا؛
وہ خلیل اللہ (حضرت ابراہیمؑ) کی طرح نمرود اور باطل کی آگ کے درمیان بھی بے خطر کود پڑتا ہے۔)
⚡🔥
#قومی_زبان
#رازٍ_مومن
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
#عمران_خان_کہاں_ہے
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
بنیادی اسلامی عقائد
اللہ تعالیٰ کو وحدہٗ لا شریک ماننا، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو آخری نبی تسلیم کرنا اور قرآنِ مجید کو اللہ تعالیٰ کی آخری آسمانی کتاب اور قیامت تک کے لیے سرچشمۂ ہدایت ماننا بنیادی اسلامی عقائد میں شامل ہے۔
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
شرعی احکام میں احتیاط
کسی شخص کے بارے میں کفر کا حکم لگانے کے لیے شرعی اصول و ضوابط اور متعلقہ حالات کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔ ایسے معاملات میں قرآن و سنت کی روشنی میں مستند اہلِ علم کی وضاحت سے رہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت نمبر 125
ترجمہ:
اور وہ وقت یاد کرو جب ہم نے بیت اللہ کو لوگوں کے لیے ایسی جگہ بنایا جس کی طرف وہ بار بار لوٹ کر آئیں اور جو سراپا امن ہو۔ اور تم مقامِ ابراہیم کو نماز پڑھنے کی جگہ بنا لو۔ اور ہم نے ابراہیم اور اسماعیل علیہما السلام کو تاکید کی کہ تم دونوں میرے گھر کو ان لوگوں کے لیے پاک کرو جو یہاں طواف کریں، اعتکاف میں بیٹھیں، اور رکوع و سجود بجا لائیں
سورہ البقرہ
آیت 125۔
تشریح:
اس آیتِ مبارکہ میں خانہ کعبہ اور مکہ مکرمہ کی عظمت بیان کی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس مقام کو لوگوں کے لیے محبوب اور مرکزِ رجوع بنایا ہے۔ یہاں آنے والا بار بار آنے کی خواہش رکھتا ہے اور اس کی زیارت سے کبھی اس کا دل نہیں بھرتا۔ اللہ تعالیٰ نے اس مقام کو امن کی جگہ قرار دیا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کو حکم فرمایا تھا کہ وہ اس گھر کو عبادت کرنے والوں کے لیے پاک رکھیں، تاکہ اللہ تعالیٰ کے عبادت گزار یہاں آکر طواف کریں، اعتکاف میں بیٹھیں اور رکوع و سجود بجا لائیں۔ خانہ کعبہ کو اللہ تعالیٰ کی عبادت اور توحید کا مرکز بنایا گیا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ اس کی حرمت اور تقدس کو برقرار رکھا جائے۔
جب خانہ کعبہ میں بت پرستی اور شرک کے اعمال رائج ہوگئے تو اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر کی تطہیر اور توحید کی سربلندی کا حکم دیا۔ حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کو یہ تاکید فرمائی گئی کہ وہ اس گھر کو طواف کرنے والوں، اعتکاف کرنے والوں اور نماز ادا کرنے والوں کے لیے پاک رکھیں۔ اس کے ساتھ ہی مقامِ ابراہیم کو نماز کی جگہ بنانے کا حکم بھی دیا گیا۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #رازٍ_مومن
🇰🇭🇦🇳𝓑𝓪𝓑𝓪 🇵🇰 retweeted
نیک تمناؤں کے ساتھ اور نیک دعاؤں کے ساتھ صبح کا سلام
#خاتم_الرسلﷺ
أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ، وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الْأَبْرَارُ، وَصَلَّتْ عَلَيْكُمُ الْمَلَائِكَة.
إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء○
(بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے)
اگرجنت کی طلب ھےتولوگوں کیلئےآسانیاں پیداکروتاکہ تمہارا "رب" تمہارےلیئےآسانیاں پیدا کرے
#دامن_یار
اےاللہ ہمیں عمل کرنےکی توفیق عطافرما
ہمیشہ خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں 🌺
آمیـــن ثمہ آمیـــن يا رب العالمـــین🤲
صباح الخیر 🌷
#X_promo


