الله ہم سب کے والدین کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین اور ہمیں ایمان پر استقامت عطا فرمائے آمین 😇
2
2
38
💐السلام علیکم ورحمة الله وبركاته 💐
🏵صبح بخیر🏵
اللہ پاک ہم سب کو درود پاک کی کثرت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین..🪷🫠
3
1
152
💫نا شکری سے بچیں اور ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا سیکھیں 🥲
#Mehngai#Ramadan#
60
🌸خدا کے محبوب کا محبوب علی 🌼
🌹21 رمضان المبارک یوم شہادت حیدر کرار شیر خدا مولا مشکل کشا حضرت علی المرتضی رضي الله عنه 🌹
1
3
64
🌼السلام علیکم ورحمة الله وبركاته 🌼
🏵21 رمضان المبارک عرس مولا علی مشکل کشا رضی اللہ عنہ🏵
🌸زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب کیجئے !🌸
2
4
44
😍السلام علیکم ورحمة الله وبركاته 😍
آپ سب کو جمعہ مبارک اللہ آپ سب کو رمضان المبارک کی بھر پور نعمتوں اور برکتوں سے نوازے آمین دعاؤں میں یاد رکھیے گا 🥰
1
1
89
🌸🌹السلام علیکم ورحمة الله وبركاته 🌹🌸
🌺آج حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی بارگاہ ایصال ثواب کا اہتمام کیجئے شکریہ ❤️
1
22
سیاہیاں مجھ میں، داغ مجھ میں !
جلیں اُسی کے چراغ مجھ میں !
اثاثہِ قلب و جاں وہی ہے !
میرا تو سب کچھ میرا نبیﷺ ہے ! ...
رسول اللّٰه ﺻَﻠَّﯽ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠَﯿْﮧِ ﻭَﺍٰﻟِﻪ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ ❤
🌸🌸چاند کامل ہو گیا اور مہینہ نصف ہو گیا!!!
اے اللہ!!!ہمیں رمضان کا حق ادا کرنے کی توفیق فرما دے🤲🪷
1
4
52
ماہ صیام کا نصف ہو گیا، اور ہمارے اعمال ابھی تک کھوکھلے ہیں، یا الٰہی!اپنی رحمت سے ہمارے کھوکھلے ایمان کو کامل اور خوبصورت بنا دے.
آمین یارب العالمین 🤲🌸
3
26
🥀منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر🍂
💫مل جائے کچھ دریا تو سمندر تلاش کر💥
@Ms_khan782
#PakistanZindabad
3
1
68
🍁االسلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
کیسے ہیں آپ سب؟؟
@Ms_khan782
#Patriots
1
2
71
_10 رمضان المبارک یوم عرس_
أمِ ابناء و بناتِ رسول ﷺ، عابدہ، زکیہ، طاہرہ، اولین زوجۂ رسول ﷺ، خیر النساء، محبوبۂ محبوبِ خدا ﷺ، حسنین کریمین کی نانی جان، خدیجۃ الکبری، اُم المؤمنین حضرت سیدتنا خدیجہ بنت خویلد رضی ﷲ عنہا💕
ایصال ثواب کا اہتمام کیجئے۔
@Ms_khan782
#islamic
2
5
62
جو لوگ ہر چیز خوشی سے اللہ کے ہاتھ میں تھما دیتے ہیں،وہ ممکنہ طور پر ہر چیز میں اللہ کے ہاتھ کو پائیں گے۔کیونکہ فکر وہاں ختم ہوتی ہے جہاں سے ایمان شروع ہوتا ہے۔
#Islamic
4
56





















