Muzamil retweeted
تُو نے دیکھا ہی نہیں شام کا پِچھلا منظر
تُجھ کو آیا ہی نہیں ساتھ نِبھانے کا خیال
#قافلہ_ادب
سائے میں نہ بیٹھو ھوا تنگ کرے گی۔
بچھڑے ھوئے لوگوں کی یاد تنگ کرے گی۔
مت ٹوٹ کر چاھو کسی کو آغاز سفر میں۔
بچھڑ گئے تو ان کی ایک ایک ادا تنگ کرے گی۔
#اردو_زبان
Muzamil retweeted
کاش تم چاہو میری
طرح
میں بن جاؤں تیری
طرح
تجھے بھی تکلیف ہو میری
طرح
اور میں پتھر دل بن جاؤ تیرہ
طرح
کاش تم بھی ترسو میری
طرح🌺
اور میں بھی خاموش رہوں
تیری طرح
تو بھی راتوں کو جاگنے میری طرح🌾
اور میں سو جاؤں تیری
طرح
teapaw.org/i/spaces/1mxPaaOQmAVKN
Muzamil retweeted
All members join my space & grow your handle immedetly
teapaw.org/i/spaces/1mxPaaOQmAVKN
Muzamil retweeted
کچھ چیزیں کبھی واپس نہیں آتیں جیسا کہ۔۔۔۔۔
گزرا ہوا کل؛ بولے گئے الفاظ اور ٹوٹا ہوا بھروسہ💯🥀
teapaw.org/i/spaces/1mxPaaOQmAVKN
Muzamil retweeted
"सफलता रातों-रात नहीं मिलती, हर दिन की मेहनत, हर छोटी कोशिश और हर ठोकर से सीखकर ही मंजिल तक पहुँचा जाता है। इसलिए रुकिए मत, क्योंकि आपका आज का संघर्ष ही कल की सबसे बड़ी जीत बनेगा।"
teapaw.org/i/spaces/1mxPaaOQmAVKN
Muzamil retweeted
یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتے
ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے
جو دیکھتے تری زنجیر زلف کا عالم
اسیر ہونے کی آزاد آرزو کرتے..!!
teapaw.org/i/spaces/1mxPaaOQmAVKN
ہماری موجودگی اب تم کو اتنی کیوں ستاتی ہے
تمہاری بے رخی اب ہر گھڑی ہم کو رلاتی ہے
بڑی شدت سے ہم نے چاہا تھا تم کو مگر جانا
محبت میں ملی تکلیف اب حد سے بڑھ جاتی ہے
فکر نہ کر، بہت جلد چھوڑ دیں گے یہ جہاں تیرا
مسافر کو کہیں نہ کہیں تو منزل بلا ہی لیتی ہے
teapaw.org/i/spaces/1mxPaaOQmAVKN
Muzamil retweeted
اے بوڑھا پے ترا نشان ہیں ہم
تیر غائب ہے اور کمان ہیں ہم
جسم سے بوڑھے بوڑھے لگتے ہیں
اور جزبات سے نوجوان ہیں ہم
teapaw.org/i/spaces/1nxeLLEOebrJX
Muzamil retweeted
شام کا سب سے خوبصورت سبق یہ ہے کہ سورج ڈوبتے وقت کبھی شور نہیں مچاتا
وہ آسمان چھوڑتے ہوئے بھی روشنی بانٹتا ہے
کاش ہم بھی اپنی زندگی میں کچھ لوگوں سے ایسے ہی رخصت ہونا سیکھ جائیں کہ تعلق ختم ہو جائے مگر دل میں اندھیرا نہ چھوڑیں
#P_PTi
teapaw.org/i/spaces/1nxeLLEOebrJX
Muzamil retweeted
Kya kamaal ka dhol bajati hai, har thaap mein ek alag hi josh aur fun jhalakta hai. 🥁✨
Muzamil retweeted
تم محبت ہی پہ حیران ہوئے جاتے ہو
ایک دو کام ابھی اور بھی آتے ہیں مجھے
کم تو ہوتا ہی نہیں لطف ِ تعلق اُن سے
منہ پہ سنتے ہیں مری ، دل میں سناتے ہیں مجھے
teapaw.org/i/spaces/1nxeLLEOebrJX
Muzamil retweeted
Join fast good space
teapaw.org/i/spaces/1YxNrrZvzqyxw
Muzamil retweeted
انسان کے ہاتھوں تمھارا ٹوٹنا اس لیے بھی ضروری تھا کہ تم جان سکو کہ اللہ کے سوا کوئ اپنا نہیں ہوتاteapaw.org/i/spaces/1YxNrrZvzqyxw




















