Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite) header
Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite) profile picture

Writer | Columnist ✍️🧠 Based in Peshawar, Pakistan 🇵🇰

پشاور
Joined May 2020
Syed Mubashir Shah retweeted
پولیس لائنز ہیڈکوارٹر میں فاطمہ پر مبینہ تشدد کی لرزہ خیز CCTV فوٹیج سامنے آ گئی۔ فوٹیج میں پولیس افسر کو ڈنڈے سے تشدد کرتے اور فاطمہ کو روتے، التجائیں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق موت سے 40 منٹ قبل کی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے، جبکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کے شواہد کی نشاندہی کی گئی ہے۔
38
259
6
671
45,063
Syed Mubashir Shah retweeted
لاہور میں اسکولوں کے باہر چیک پوائنٹ بن گئے، CCD کو اسکول بیگ میں سگریٹ اور vapes کی تلاش
76
156
95
1,059
187,555
Syed Mubashir Shah retweeted
چیرمین پی ٹی آئی بیریسٹر گوہر صحافیوں کو 4 بجے پریس کانفرنس کا وقت دیکر 5 بجے تک بھی نہیں آئے تمام صحافی بائیکاٹ کرکے نکل آئے
1
3
1
48
1,264
قانون سب کے لئے ایک ہونا چاہے نہ کی سرکاری افسران کے مختلف اور عام آدمی کے لیے مختلف۔۔ ۔
ڈرائوینگ کلاس اب ٹریفک پولیس والوں کو بھی ضرورت ہے اس میں اب رکشے والے کا کیا قصور
8
Syed Mubashir Shah retweeted
ڈرائوینگ کلاس اب ٹریفک پولیس والوں کو بھی ضرورت ہے اس میں اب رکشے والے کا کیا قصور
10
1
25
2,390
Syed Mubashir Shah retweeted
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کا ٹرینی ڈاکٹروں کو انوکھا مشورہ زیرتربیت ڈاکٹر تربیت مکمل ہونے تک شادی کا فیصلہ مؤخر کردیں
5
3
22
2,641
✨🇨🇳Many journalists in China no longer use traditional cameras, choosing Huawei phones instead.😯
280
1,881
157
12,062
663,449
Syed Mubashir Shah retweeted
صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور محسن نقوی کی اہم ترین ملاقات،مشاورت اور بڑے فیصلے ۔۔۔۔بچوں کو ملاقات میں شامل نہیں کیا گیا۔۔۔
3
8
1
56
10,247
Syed Mubashir Shah retweeted
مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر کی صورتحال۔۔ گلی کے داخلے پر پولیس کی تین گاڑیاں اور دس کے قریب پولیس اہلکار بھی موجود ہیں، ہر آنے جانے والے شخص کی شناخت کے بود داخلے کی اجازت دی جارہی ہے۔۔۔
8
137
3
781
27,742
Syed Mubashir Shah retweeted
بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز تین ٹاک شوز میں گئے اور تینوں شوز میں بلاول کے پاس سوالات کے جوابات نہیں تھے تو اینکرز پر ذاتی حملے شروع کردئیے آخر شوز میں جانے کا مشورہ کس نے دیا؟
2
16
113
3,384
Syed Mubashir Shah retweeted
Putin: Our three states are the victors in World War 2, and we hold joint responsibility for maintaining international peace and security.
57
222
36
1,955
95,232
Syed Mubashir Shah retweeted
The government is not behind this arrest,it's pursued on my complainant will defend with ferocity any attack on my repute,pretend gladiator join the arena freedom of press does not entitle you for mendacity,wish you'd learnt basic ethos at beginning of career.
This is serious attack on press freedom. Maitla must be released and government owes and explanation. Where is information minister who sits and sleeps at TV channels?
370
280
51
1,151
241,671
Syed Mubashir Shah retweeted
I want every woman in Punjab to know something important. If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help. That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024. Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷 📱 Download Women Safety App: Android: play.google.com/store/apps/d… iPhone: apps.apple.com/pk/app/punjab…
301
1,281
78
3,519
403,037
Syed Mubashir Shah retweeted
پشاور کے علاقہ نشتر آباد میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر چھاپہ مار کر میڈیکل کونسل کے چیئرمین کو گرفتار کرلیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق کونسل کی جانب سے 75 طلبہ کو ایم ڈی ڈگریاں جاری کی گئیں
5
15
1,035
Syed Mubashir Shah retweeted
🇵🇰 Tourist in a hotel in Pakistan thought nothing of it when they offered laundry service without giving the price up front. Dude ended up paying for the most expensive laundry service of his life in the cheapest place he's ever been to. Writer: Mhedi
794
271
146
2,191
1,048,852
Syed Mubashir Shah retweeted
BREAKING: Dozens injured after 2 passenger trains collide near main railway station in Prague, Czech Republic; some victims were seriously injured.
20
188
25
509
87,415
Syed Mubashir Shah retweeted
مقامی دکاندار: جناب اپ ائے ہے ایک بوتل پی لے آئی جی ایف سی: بہت مہربانی، نہ کرے نا ایسا نہ کرے میں یہ لے لیتا ہوں دکاندار : نہیں یہ بوتل لے آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا (ساؤتھ) کا لدھا بازار کا دورہ کے موقع پر مقامی دکاندار سے پشتو میں گفتگو
5
8
117
14,625
Syed Mubashir Shah retweeted
پشاور انسداد دہشتگردی عدالت کے احاطے سے پولیس کامران بنگش_تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کو گرفتار کرنے میں ناکام
13
2
85
6,334
Syed Mubashir Shah retweeted
#بورےوالا ، عارف والا روڈ پر کوسٹر اور آئل ٹینکر میں تصادم، 15 افراد جاں بحق #پنجاب
1
14
1
40
5,650
Syed Mubashir Shah retweeted
آن لائن ڈیٹنگ ایپس پر کون بات چیت کرتا ہے ان لوگوں کے چہرے دیکھ لیں این سی سی آئی اے لاہور نے ڈی ایچ اے فیز 8 میں کارروائی کے دوران ایک چینی شہری اور تین خواتین سمیت 35 ملزمان گرفتار کئیے ہیں۔ملزمان شہریوں کو جھانسہ دے کر واٹس ایپ گروپس کے ذریعے لوٹتے تھے۔
63
631
44
2,118
195,871