𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut) header
𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut) profile picture

National Footballer,Social Worker. Sec Info PTI Safdarabad ,SKP. PP 144/NA116 Work for PTI. M.A .Eng M.A .Pol.Science.

United Kingdom
Joined April 2020
Photo by 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut)Photo by 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut)Photo by 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut)Photo by 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut)Photo by 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut)Photo by 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut)Photo by 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut)Photo by 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut)Photo by 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut)Photo by 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 (@MudasarBut)
*محسن نقوی غیر منتخب شخص ہے وہ کیسے فیصلے کر سکتا ہے.* *بلاول بھٹو زرداری*
10
18.11.2026 جناب عمران خان مقدمات القادر ٹرسٹ کیس اپیل جناب عمران خان صاحب اور بشری بیگم صاحبہ کی القادر ٹرسٹ کیس میں مرکزی اپیلز کی سماعت بروز بدھ بتاریخ 18.11.2026 بوقت 11:30 بجے کورٹ روم نمبر۱ روبرو دو رکنی بینچ جسٹس سرفراز ڈوگر و جسٹس محمد آصف اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقرر
6
سیاسی قیدیوں کو آزاد کرنا پڑے گا، آج نہیں تو کل یہ ہونا ہے، آپ عمران خان کے پاس جائیں، بات کریں، بلاول بھٹو نے حکومت کو مشورہ دے دیا۔
6
ایک مظلوم قیدی کا ایک لاش کو خط😔۔ اور اس خط کا موازنہ کتے کے خون کے سیمپل سے کیا جا رہا ہے۔۔افسوس
5
🚨 *عمران خان کے خط کو سنجیدہ لیا جائے شرمیلا فاروقی پیپلزپارٹی*
10
*بزدل قوم کے لیے میرا لیڈر کہاں تک پہنچ گیا ہے 😓🇵🇰😓🇵🇰* *
6
عمران خان کی صحت پر تشویش اور زندگی کو لاحق خطرات کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط، ایک سنجیدہ لمحہ ہے۔ ان کی صحت اور حفاظت کو یقینی بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ #ImranKhan #HealthOfImranKhan #JusticeForImranKhan #PTI #ReleaseImranKhan
8
عمران خان کی صحت، آئین کی بالادستی، انسانی حقوق اور عوامی مینڈیٹ کی بحالی ہمارا واضح مؤقف ہے۔ حق اور انصاف کی آواز بلند رہے گی! 🇵🇰 منجانب: پاکستان تحریک انصاف مرکزی سیکرٹریٹ سوشل میڈیا سیل پی ٹی آئی صفدرآباد #ImranKhan #PTI #JusticeForImranKhan #ConstitutionalRights #HumanRight
13
یہ ھے میرا لیڈر۔۔۔۔ میں نے کلثوم نواز کو پھول بھجوائے ہیں۔ میں ان کے لیے دعا گو ہوں، اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے ان کی بیماری کو نواز شریف سیاسی وینٹیلیٹر کے طور پر استعمال کررہے ہیں تو میں اس کی مذمت کرتا ہوں دیکھو، یہ ہے عمران خان کا ظرف ❤️
8
فکر ہی نہ کریں ، بالکل مریم نواز کی حکومت جا رہی ہے ۔ سردار لطیف کھوسہ۔
4
عمران خان کو مائنس کرنا ناممکن ہے؛ جب تک نظریاتی کارکن کھڑے ہیں، یہ جدوجہد جاری رہے گی۔ ان شاء اللہ، آخری فتح حق کی ہوگی! ✊🇵🇰
جب تک عمران خان کے warriors موجود ہیں عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خواب ہی سمجھیں ،انشاء اللہ .
4
یاد رکھنا چمڑے کی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے۔ چمڑے کے بل پر حاصل کیا گیا اقتدار بھی عارضی ہوتا ہے۔ چمڑہ ایکسپائر تو اقتدار ختم!
3
*چودری سالک درست کہتے ہیں پنجاب میں کرپشن ہے* *پیپلز پارٹی پنجاب!!!!*
1
15
🚨 *لاہور کے درودیوار کی اینٹ اینٹ گواہی دے رہی ہے کہ محترمہ کا دور بدترین کرپشن پر مبنی تھا*
1
10
فیلڈ مارشل صاحب کے مجسمے ہر شہر اور تحصیل میں لگنے چاہییں، آخر تاریخ میں اتنی بے مثال خدمات روز روز کہاں دیکھنے کو ملتی ہیں!
1
12
پنجاب حکومت کے جہاز کے اخراجات بڑھ گئے ۔ اضافی 2 ارب 35 کروڑ منظور
1
14