
#Writer| #Political Commentator|#Islamic Scholar|Fearless Bold Against Oppression | For Justice🇵🇰 Truthful Satirical Voice of Truth | Demanding Accountability
Under the sky, above 🌎🇵🇰
Joined November 2025
- Tweets12K
- Following979
- Followers2K
- Likes12.3K
Pinned Tweet
اے ارض پاک ہم سے اور کچھ نہ ہوسکے،لیکن تجھے لُوٹنے والے،برباد کرنے والے اندرونی و بیرونی ہر دشمن،غدارِ وطن کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔۔
ان شاءاللہ
خدا کرے میرے ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو
1
11
2,706
مولانا نذر الرحمن صاحب رحمہ اللّٰہ تعالیٰ کی تعزیت کیلئے قائد جمعیت مدظلہ کی رائیونڈ مرکز میں اندر داخل ہونے سے پہلے استقبال کے مناظر۔۔۔
مولانا نذر الرحمن صاحب رحمہ اللّٰہ تعالیٰ کی تعزیت کیلئے قائد جمعیت مدظلہ کی رائیونڈ مرکز میں اندر داخل ہونے سے پہلے استقبال کے مناظر۔۔
1
2
52
باجوہ کو منجھا ہوا بندہ کس نے کہا تھا؟باپ دادا کس نے کہا تھا؟
اگر نہ کہا ہوتا تو شاید حالات ایسے نہ ہوتے۔۔
بات جو حق سچ ہے کہنی چاہیے،غلطی سب کی ہے
ملک کے حالات دیکھیں،ان کا عوام پر ظلم وبربریت دیکھیں اور ان کے کھانے پینے کی باتیں دیکھیں،شاید کہ ان سے بڑھ کر بے شرم،ڈھیٹ ترین لوگ ملک پاکستان کی سیاست میں موجود نہ ہوں۔۔
اور ناظرین افسوس کہ کچھ زمانہ پہلے اگر ہم مولانا مریم نواز زندہ باد کی جگہ ظالمہ مریم نواز مردہ باد کے نعرے لگاتے تو نوبت شاید یہاں تک نہ پہنچتی۔۔۔
معذرت کیساتھ!
لیکن حقیقت یہی ہے کہ بیس سالوں سے ہم ان نمک حرام ن لیگیوں کو پہچان نہ سکے،ان سے چمٹے رہے،ان کو گلے لگاتے رہے،مولانا مریم نواز کے نعرے لگاتے رہے،اب اپنا کیا ہوا بھگت رہے۔۔
کبھی کبھی تو اپنے اوپر افسوس ہونے لگتا ہے
قُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا
ترجمہ: کہہ دیجیے! حق آگیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے ہی والا ہے۔
حیدرآباد بار ایسوسی ایشن نے مولانا فضل الرحمان کو ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کیلئے مدعو کرلیا۔۔۔
7
173
ایک تو یہ بات واضح یوجانی چاہیے!
جو کہتے ہیں وفاق میں ن لیگ کی حکومت ہے سراسر جھوٹ ہے دجل ہے،جو کہتے ہیں پنجاب میں مریم نواز یا ن لیگ کی حکومت ہے یا مریم کی چلتی ہے،سراسر جھوٹ ہے دجل ہے،حکومت تو ان دونوں جگہوں پر کسی دوسرے مخلوق کی ہے،ن لیگ تو واشروم میں چھوٹے پیشاب کیلئے بھی باقاعدہ اجازت کے محتاج ہوتے،ان کو از خود پیشاب کرنے کا بھی اختیار نہیں۔۔۔
لکھ دی۔۔۔۔ایسی حکومت پر۔۔
مولانا کی رہائش گاہ کا محاصرہ انتہائی گھٹیا ترین حرکت ہے،عوام کو مزید کس قدر متنفر کروگے؟جان بوجھ کر کیوں عوام کو بغاوت پر اکسا رہے ہو؟ملک کو دو لخت کرنے کرنے کیلئے مزید کیا رہ چکا ہے؟
بس یہی شریعت واسلام کا حسن ہےجو دشمن کی عورت کی عزت و آبرو کی بھی حفاظت سکھاتا ہے یہی اسلام کا اور اخلاقِ نبوی ﷺ کی تعلیم ہے۔
1
8
176
اور ناظرین ن لیگ کے لیے ن لیگ کے علاؤہ کوئی غلیظ قسم کا نام تجویز کریں،جسے ہم ان کے منہ پر مارنے کیلئے استعمال کریں،کیوں کہ یہ ایک ایسی غدار،فتنہ فسادی،انگریز کی پجاری قوم ہے جس نے ہمیشہ ملک پاکستان کو توڑا، ملک کو تباہ و برباد کیا،ملک کا بیڑا غرق کیا،ملک کو دولخت کیا،ملک کو بحرانوں کے سپرد کیا۔۔
یہ اس نام کے لائق نہیں۔۔۔
بزرگ رہنما نائب امیر جے یو آئی اسلام آباد قاری افتخار صاحب کو مزید 10 دن ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کر دیا گیا۔۔
یہ وقت بھی گزر جائے گا۔۔۔
ایک تلخ حقیقت بتا رہا ہوں!
گھوڑے کی آنکھوں پر بندھی پٹیاں ضرور دیکھی ہوں گی جنہیں کھوپے کہتے ہیں۔ انہیں اس لیے باندھا جاتا ہے کہ گھوڑا دائیں بائیں نہ دیکھ سکے، بس وہی دیکھے جو اسے دکھایا جائے اور اسی راستے پر چلتا رہے جو اس کے لیے متعین کیا گیا ہو۔
بدقسمتی سے، پاکستان میں عوام کے ساتھ بھی گزشتہ 78 برسوں سے یہی کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ مقتدرہ اور بیوروکریسی نے عوام کی آنکھوں پر بھی ایسی ہی پٹیاں باندھ رکھی ہیں کہ وہ اپنے اصل حقوق، اختیارات اور فیصلوں کی بات نہ کر سکیں، بس وہی دیکھیں، سنیں اور قبول کریں جو انہیں دکھایا اور سنایا جائے۔
فرق صرف اتنا ہے کہ گھوڑے کی آنکھوں پر کھوپے نظر آتے ہیں، جبکہ عوام کی آنکھوں پر بندھی پٹی نظام کے پردے میں چھپی ہوئی ہے۔۔








