Pinned Tweet
ٹک ٹاک کے کرتب بازوں کے لیے!
ہارون رشید کے زمانے میں ایک نوجوان تھا جو کرتب دکھاتا تھا،اس نے ایک سوئی کو اچھالا اور اسکے ناکہ میں سے دوسری سوئی پھینک کر گزار دی،آپ نے اسے بلایا اسے ایک بھاری انعام دیا اور ۱۰ کوڑے بھی لگائے اور کہا جوانی ایسے کاموں میں ضائع کرنے کیلئے ہوتی ہے؟
#درس حدیث:
(گھر اور معاشرے میں موجود بچے، خواتین، بوڑھے، معذور، مریض اور کمزور لوگ)
آپ ﷺ نے فرمایا ضعیف اور کمزور لوگوں کو ڈھونڈنے میں میری مدد کرو، کیونکہ تمھارے کمزوروں کی وجہ سے تمھیں رزق دیا جاتا ہے اور تمھاری مدد بھی کی جاتی ہے۔(ابوداؤد حدیث 2594)
12
اگر عثمانیوں پر کوہِ غم ٹُوٹا تو کیا غم ہے
کہ خُونِ صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحَر پیدا
علامہ اقبال ؒ
18
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
1
47
#urduquotes #urduquoteslovers #urdu #poetry #urdupoetry #photooftheday #photography #life #viral
Makkah Royal Clock Tower is the Tallest clock tower in the world. 🕋
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💞
💞
💞
💞
💞
.
.
.
Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
1
129
قربانی ،ایک اہم اور قابل توجہ مسئلہ:
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مدظلہ العالی
muftigulamrasool.blogspot.co…
قربانی کرنے والے کے لیے بال اور ناخن کا حکم.
#قربانی
#عيد_الأضحى
2
130
#darsehadith
Jo Momin Kisi Momin Ki Zaroorat Poori Karega.
#muftigulamrasool
1
43
درس حدیث
(عقیدہ درست رکھئے)
سیدنا عبدالله ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے کہا: وہی ھو گا جو الله چاھے گا اور جو آپ ﷺ چاہیں گے تو نبیؐ نے فرمایا: کیا تم نے مجھے الله تعالیٰ کے برابر کر دیا؟ نہیں، بلکہ وھی ہو گا جو اکیلا و یکتا الله چاہے گا.
(مسنداحمد, حدیث 10، اور حدیث 8391)
66
#درس_حدیث:
حرام میں عذاب ہے اور حلال میں حساب ہے
سیدنا ابوذرؓ روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے ارشاد فرمایا: زیادہ مال والے لوگ قیامت کے دن سب سے کمتر درجہ کے لوگ ہوں گے، سوائے اس کے جو مال کو (فى سبيل الله) ایسے اور ایسے خرچ کرے اور اسے کمائے بھی حلال طریقے سے۔
(ابن ماجہ حدیث 4130
1
55
خلاصۂ تفسیر:
دنیا امتحان کی جگہ ہے ، یہاں کسی انسان کا راحت و آرام کے ساتھ رہنا اس کے مقبول ہونے کی دلیل نہیں اور کسی شخص کا مادی اعتبار سے پیچھے رہ جانا اللہ کی بارگاہ میں اس کے محروم ہونے کی علامت نہیں.
خلاصۂ تفسیر سورہ احقاف 11
#تفسیرقرآن
#TafseerQuran
#muftigulamrasool
1
47
تین قسم کے لوگ:
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”جس نے بادیہ ( صحراء و بیابان ) کی سکونت اختیار کی وہ سخت طبیعت والا ہو گیا، جس نے (فقط کھیل کی غرض سے)شکار کا پیچھا کیا وہ غافل ہو گیا اور جو بادشاہ کے دروازے پر آیا (اور حق بات نہ کہہ سکا)وہ فتنوں کا شکار ہو گیا“۔
```جامع الترمذی:2256```
1
34
درس حدیث:
لیلة القدر کی تلاش کے لئے اعتکاف:
ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ طیبہ طاھرہ رضي الله عنها فرماتی ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وآله وسلم ہر رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرتے اور فرماتے کہ رمضان کے آخری عشرہ میں لیلة القدر کو تلاش کیا کرو.
(بخاری حدیث 2020)
#ليلة_القدر
39
Hi @grok, Mai Ek Sahafi Hun, mera ye account India Mein Wethelld Hai,Kiya aap Recovery Karwa Sakte Ho
1
53
#ضرورت_ہے ماں بیوی اور سات بچوں کے اکلوتے کمانے والے ہیں، دونوں گردے فیل ہیں، کڈنی ٹرانبسپلینٹ کے لیے پندرہ لاکھ (انڈین) روپے لگیں گے انکو مدد کی سخت ضرورت ہے، آپ حضرات زکوۃ و صدقات سے ان کی امداد فرمائیں!
ketto.org/s?id=rm-992811
Even a small amount will make a difference.
27
#درس حدیث:
عبادت کا اثر جب کردار میں نہ ہو
سیدنا ابوھریرہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: بہت سے روزہ دار ایسے ہیں کہ ان کو اپنے روزے سے سوائے بھوک کے کچھ نہیں ملتا، اور بہت سے راتوں کو قیام کرنے والے ایسے ہیں کہ ان کو اپنے قیام سے جاگنے کے سوا کچھ نہیں ملتا۔
(ابن ماجہ حدیث 1690
36
#درس_حدیث:
جب روزے کے آداب کا خیال نہ رکھا جائے:
سیدنا ابو ھریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر کوئی شخص جھوٹ بولنا اور دغا بازی نہ چھوڑے تو الله تعالیٰ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑے رکھتا ہے۔
(بخاری حدیث 1903)
31
عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ نے فرمایا:
"آدمی کے لیے سب سے بڑی مصیبتوں میں سے یہ ہے کہ وہ اپنے اندر کوتاہی کو جان لے، پھر بھی اس کی پروا نہ کرے اور اس پر غمگین نہ ہو۔"
📚 [الجامع لشعب الإيمان (۲/۲۷۱)]
#muftigulamrasool #AjKaSabaq #urduquotes
32







