مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta) header
مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta) profile picture

✍️Content writer 🇵🇰Patriotic ✈️Traveler 🥦Ecologist ❤️social safeguards 🌍climate 🌴Democrat 💚Human rights 🫲helper keeper🌑RTs are not endorsement

Cosmos
Joined October 2012
Photo by مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta)Photo by مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta)Photo by مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta)Photo by مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta)Photo by مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta)Photo by مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta)Photo by مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta)Photo by مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta)Photo by مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta)Photo by مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@MuftiMufta)
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
مریم نواز کی سب سے بڑی دشمن خوشامد ہے۔۔۔۔۔ امید ہے میرا پیغام سمجھ لیا گیا ہے
4
7
45
1,063
مریم نواز کی سب سے بڑی دشمن خوشامد ہے۔۔۔۔۔ امید ہے میرا پیغام سمجھ لیا گیا ہے
4
7
45
1,063
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
تنہائی ۔۔۔۔ کوئی بیماری نہیں ۔۔ معاشرے کا مسلط کیا جبر ہوتا ہے
1
1
14
433
تنہائی ۔۔۔۔ کوئی بیماری نہیں ۔۔ معاشرے کا مسلط کیا جبر ہوتا ہے
1
1
14
433
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
کیجئے کیا گفتگو کیا ان سے مل کر سوچئے دل شکستہ خواہشوں کا ذائقہ رہ جائے گا
1
2
10
430
کیجئے کیا گفتگو کیا ان سے مل کر سوچئے دل شکستہ خواہشوں کا ذائقہ رہ جائے گا
1
2
10
430
درد کی ساری تہیں اور سارے گزرے حادثے سب دھواں ہو جائیں گے اک واقعہ رہ جائے گا
1
8
354
دائرے انکار کے اقرار کی سرگوشیاں یہ اگر ٹوٹے کبھی تو فاصلہ رہ جائے گا
1
6
435
یہ بھی ہوگا وہ مجھے دل سے بھلا دے گا مگر یوں بھی ہوگا خود اسی میں اک خلا رہ جائے گا
1
1
5
345
تو نہیں تو زندگی میں اور کیا رہ جائے گا دور تک تنہائیوں کا سلسلہ رہ جائے گا
1
2
12
440
سب اسی کے ہیں ہوا خوشبو زمین و آسماں میں جہاں بھی جاؤں گا اس کو پتہ ہو جائے گا
1
5
323
کتنی سچائی سے مجھ سے زندگی نے کہہ دیا تو نہیں میرا تو کوئی دوسرا ہو جائے گا
1
7
364
ہم بھی دریا ہیں ہمیں اپنا ہنر معلوم ہے جس طرف بھی چل پڑیں گے راستہ ہو جائے گا
1
1
6
338
سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہو جائے گا اتنا مت چاہو اسے وہ بے وفا ہو جائے گا
1
8
405
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
Replying to @MuftiMufta
جان دے دیں گے راہ الفت میں، یوں محبت کا حق ادا ہوگا۔ روشنی آج اتنی تیز ہے کیوں، ہو نہ ہو میرا گھر جلا ہوگا۔
1
3
32
ہم تو جور و جفا کے خوگر ہیں آپ سے اس کا کیا گلہ ہوگا
1
1
9
473
جان دے دیں گے راہ الفت میں یوں محبت کا حق ادا ہوگا
1
1
453
درد حد سے اگر سوا ہوگا جان جائے گی اور کیا ہوگا
1
2
18
544
حال دل بھی سنا کے کیا ہوگا بے وفا کیسے با وفا ہوگا
1
3
19
629
مفتی مفتا Green Party of Pakistan retweeted
ٹویٹر کی ریچ کم ہونے کی وجہ سے اب دل نہیں کرتا یہاں آنے کا۔۔۔ مگر آپ دوستوں کو بہت مس کرتا رہا پچھلے کئی ماہ 😢
11
5
95
1,583