Muhammad Arslan (@Mughalshb33) header
Muhammad Arslan (@Mughalshb33) profile picture

Democratic❤️ Khan lover❤️

Paris, France
Joined March 2024
Photo by Muhammad Arslan (@Mughalshb33)Photo by Muhammad Arslan (@Mughalshb33)Photo by Muhammad Arslan (@Mughalshb33)Photo by Muhammad Arslan (@Mughalshb33)Photo by Muhammad Arslan (@Mughalshb33)Photo by Muhammad Arslan (@Mughalshb33)Photo by Muhammad Arslan (@Mughalshb33)Photo by Muhammad Arslan (@Mughalshb33)Photo by Muhammad Arslan (@Mughalshb33)Photo by Muhammad Arslan (@Mughalshb33)
The Pakistan Telecommunication Authority (PTA) received 19,223 complaints from telecom consumers against different telecom operators and cellular operators in August 2024, out of which, 19,061 (99 percent) were resolved.  #PTA
1
27
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی انڈر۔18 بیس بال ٹیم کو ایشین انڈر۔18 بیس بال چیمپئن شپ میں شرکت سے روک دیا #pakistansportsboard
30
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔ امریکا کے خلاف میچ میں انہوں نے پہلے بھارتی کپتان روہیت شرما اور پھر اسکے بعد نمبر ایک ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ویرات کوہلی نے 110 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اننگز میں 4038 رنز بنائے ہیں
24
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مختصر فیصلہ سنایا، بینچ میں چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شامل ہیں۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی سزا کالعدم قرار
19
برسلز میں فلسطین کو تسلیم کرنے کی کوششوں پر اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں غزہ میں جنگ بندی اور2ریاستی حل کے لیے ضروری اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں الجزائر، آسٹریا، بحرین، بیلجیئم، ڈنمارک مصر,جرمنی، انڈونیشیا، آئر لینڈ، اردن، لٹویا، پرتگال کے نمائندے بھی شریک ہوئے
33
عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کے باوجود رفح میں اسرائیلی فوج نے کارروائیاں تیز کر دیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں بچے سمیت 6 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ جبالیہ پناہ گزین کیمپ اور غزہ پٹی کے شمالی علاقوں میں بھی اسرائیلی زمینی کارروائیاں بڑھ گئی ہیں
21
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کا تجزیہ کرتے ہوئے ترک میڈیا نے کئی غیرمعمولی باتوں کی نشاندہی کی ہے۔ روسی میڈیا نے کہا ایران کے صدر اپنے دوروں میں عام طور پر روسی ساختہ ہیلی کاپٹر استعمال کرتے تھے تاہم تبریز جانے کے لیے امریکی ساختہ بیل 212 Bell ہیلی کاپٹر چنا
1
37
آج کرغیزستان سے 3 خصوصی پروازوں کے ذریعے پاکستانی طلبہ کو لایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق کل بھی 2 پروازیں کرغیزستان سے پاکستانی طلبہ کو لے کر پاکستان آئیں گی۔ طلبہ کی کرغیزستان سے پاکستان منتقلی کے اخراجات حکومتِ پاکستان برداشت کرے گی #PIA
24
کراچی امریکی بزنس میگزین فوربز کی رواں برس کی ’ 30انڈر 30ایشیا‘ کی فہرست میں سات پاکستانی باصلاحیت نوجوان کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں۔  اس فہرست میں ہندوستان کے86 نوجوان چین 32،جاپان32،سنگاپور27،آسٹریلیا26،اور انڈونیشیا کے18نوجوان شامل
20
بابر اعظم کی کپتانی کے کچھ ریکارڈز: « دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ پلیئر آف دا سیریز ایوارڈ جیتنے والا ٹی 20 کا کامیاب ترین کپتان ٹی 20 میں تیز ترین 2500 رنز تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ رنز بنانے والا سب سے زیادہ ففٹیز بنانے والا سب سے زیادہ چوکے لگانے والا #BabarAzam #cricket
1
48
بابر اعظم نے t20انٹرنیشنلز میں کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔  بابر اعظم t20انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ مرتبہ 50رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔  بابر اعظم نے 39 مرتبہ 50 یا اس سے زائد رنز بنانے کا ریکارڈ بنایا۔یہ سنگ میل آئرلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں عبور کیا #BabarAzam
33
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔ ڈائریکٹر جنرل، سفیر وانگ فو کانگ اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے ان کا استقبال کیا۔ چین میں اسحاق ڈار چینی وزیرِ خارجہ کے ساتھ پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی صدارت کریں گے
1
22
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں گزشتہ 12 روز میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خام تیل ساڑھے 82 ڈالرز فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔ عالمی منڈی میں کمی کے بعد پاکستان میں 16 مئی سے پیٹرول 14 روپے فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے
1
24
اذلان شاہ کپ میں سلور میڈل جیتنے والی پاکستانی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، ملائیشیا سے وطن واپسی پر پاکستان ہاکی ٹیم کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا #PakistanHockey #AzlanShahCup
1
22
Assalamualaikum. Good morning X family.
1
1
32
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ففٹی پلس اسکور کی سنچری مکمل کرلی ہے، ساتھ ساتھ انہوں نے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹیز میں سب سے زیادہ ففٹی پلس اسکور کرکے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کر دیا #cricketupdates #BabarAzam𓃵 #ViratKohli𓃵 #PAKvsIRE
67
کسانوں سے گندم لینے کے لیئے حکومت کے پاس پیسے نہیں ہیں اور وزیراعظم دفتر کی تعزین و آرائش کے لئے 162 ملین روپے اور وزیراعظم دفتر ملازمین کی مراعات (وظیفے) دینے کے لئے 200 ملین روپے کی منظوری دے دی ہے (ارشاد بھٹی) #irshadbhatti
22
فاسٹ بولر محمد عامر کے ویزے کی منظوری دے دی گئی،پی سی بی محمد عامر کی فوری ڈبلن روانگی کے انتظامات کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر کو کلیئرنس دیے جانے پر ویزے کی منظوری دی گئی۔ خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے محمد عامر کے ویزے کے اجراء میں تاخیر کے معاملے کو اٹھایا تھا
21