Muhammad Saifuddin (@Muhamma28079699) profile picture

Banker. Writer.

Karachi, Pakistan
Joined November 2017
Photo by Muhammad Saifuddin (@Muhamma28079699)Photo by Muhammad Saifuddin (@Muhamma28079699)Photo by Muhammad Saifuddin (@Muhamma28079699)Photo by Muhammad Saifuddin (@Muhamma28079699)Photo by Muhammad Saifuddin (@Muhamma28079699)Photo by Muhammad Saifuddin (@Muhamma28079699)Photo by Muhammad Saifuddin (@Muhamma28079699)Photo by Muhammad Saifuddin (@Muhamma28079699)Photo by Muhammad Saifuddin (@Muhamma28079699)
اور کوئی دم کی مہمان ہے گزر جائے گی رات پُو پھٹے تک آپ اپنی موت مر جائے گی رات جو بھی ہیں پروردۂ شب جو بھی ہیں ظلمت پرست وہ تو جائیں گے اسی جانب جدھر جائے گی رات ہے افق سے ایک سنگِ آفتاب آنے کی دیر ٹوٹ کے مانندِ آئینہ بکھر جائے گی رات اہلِ طوفان بے حسی کا گر یہی عالم رہا
1
3
44
جس روز بے ادب ہوئے، مشہور ہو گئے جب تک سخن شناس رہے کچھ نہیں بنا
1
2
166
اب آستیں الٹ کے دیکھاتا ہے وہ مجھے جو میری آستین میں اتنا پڑا ہوا
1
3
163
سڑک پہ دھوپ کی چادر بچھا کے لیٹ گیا فقیر دن چڑھے دنیا بجھا کے لیٹ گیا
1
4
142
گاہے گاہے کی ملاقات ہی اچھی ہے امیر قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا
2
2
129
اسی خطا پہ بجھائے گئے چراغ مرے میں جانتا تھا بہت کچھ ہوا کے بارے میں
1
2
90
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں
72
بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیں کچھ خواب میرے عین جوانی میں مرے ہیں
64
مدتیں ہو گئیں گناہ کرتے شرم آتی ہے اب دعا کرتے
61
بھڑکائیں میری پیاس کو اکثر تیری آنکھیں صحرا میرا چہرہ ہے، سمندر تیری آنکھیں
1
1
71
گلاب آنکھیں شراب آنکھیں یہی تو ہیں لا جواب آنکھیں انہی میں الفت انہی میں نفرت ثواب آنکھیں عذاب آنکھیں
1
3
73
ایک آنکھوں کے پاس ہے ایک آنکھوں سے دور بیٹا ہیرا ہوتا ہے اور بیٹی کوہ نور
86
اب طبیعت میں کوئی فرق تو لانے سے رہے تو خفا ہے تو تجھے ہم بھی منانے سے رہے
1
1
3
115
اس شہر خوش لباس کے ہاں ہاں یہیں کے لوگ کہتے ہیں عشق جھوٹ ہے جھوٹے کہیں کے لوگ
1
1
94
ہم نے سہنا سیکھ لیا ہے کچھ نہ کہنا سیکھ لیا ہے بولیں گے تو بات بڑھے گی چپ ہی رہنا سیکھ لیا ہے
1
1
100
اسی سے جان گیا میں کہ بخت ڈھلنے لگے میں تھک کہ چھاوں میں بیٹھا تو پیڑ چلنے لگے میں دے رہا تھا سہارے تو ایک ہجوم میں تھا جو گر پڑا تو سبھی راستہ بدلنے لگے اس ڈر سے کہ کٹ جائیں نہ بینائی کے ریشے آنکھوں نے تیری راہ سے ہٹ کر نہیں دیکھا
3
1
2
154
قتل کر کے بھی ہمیں دل نہیں بھرتا ان کا لات بھی مارتے ہیں جسم پہ تلوار کے بعد
1
3
88
اتنی خاموشی سے نکلیں ہیں تیرے شور سے ہم جیسے بازار کے مجمعے سے جنازہ نکلے
2
82
ڈر ہے کہ گر نہ جائے محبت کا آشیاں مٹی کھسک رہی ہے میرے اعتبار کی
1
80
اس بھرے شہر میں بس ایک ہی سوداگر ہے اب میں سامان خریدوں کہ ترازو دیکھوں
78