Karachi, Pakistan
Joined February 2020
پاکستان کے بڑے شہروں میں یہ منظر اب روٹین بنتی جارہی ہے... ملازمت پیشہ خواتین کے علاوہ گھریلو خواتین بھی اپنی ضروریات کے لئے سکوٹی کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں... آپ اس تبدیلی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟!
1,460
348
156
4,936
234,134
تار پر دھلے ہوئےکپڑوں کو ڈالتےہوئے شوہر بڑبڑایا۔بڑے کہتے تھےشادی کےبعد سکھ ہی سکھ ہیں یہ نہیں بتایا کہ بیوی کےلیے اتنے میں بیوی کیا آواز آئی کے کپڑے ڈال دیئے ہیں تو جا کر سبزی لےآئیں خاوند غصےسے بولا: مینوں جین دے بیوی نے جینز ( پینٹ ) دےکر کہا ہاں یہ رہ گئی تھی دھونےوالی 😁
9
24
2,081
پپو غصے سے!!! ابھی میں جو سموسہ لے کر گیا ہوں اس میں سے ایک لمبا بال نکلا ہے جو کسی لڑکی کا لگتا ہے۔۔ سموسے والا : تو اور کیا 40 روپے میں اب کیا پوری لڑکی نکلے گی؟ 😄
6
1
27
1,411
وہی نومبر ،وہی سناٹا ، وہی اُداسی وہی نزلہ ، وہی زُکام ، وہی کھانسی 🤧🤒 🙂
9
1
40
1,292
اس نے مجھے یہ کہ کر چھوڑ دیا تمہاری پوسٹیں ختم نہیں ہوتیں عشق تم نے خاک کرنا ہے😒 قربانی دے دی آپ لوگوں کےلیے🙄
5
21
993
"بعض اوقات کسی میٹرک پاس کا ایک وائرل شدہ "ٹھمکا" آپکی پی ایچ ڈی کی ڈگری اور ریسرچ کی بینڈ بجا دیتا ہے 🔥
2
1
14
627
مردار گوشت۔۔۔۔۔۔ شکایت پر گوشت فروش گرفتار ہو کر جج کے سامنے پیش ہوا، جج نے قصاب سے پوچھا: " کیا یہ سچ ہے کہ تُم لوگوں کو کُتے کا گوشت فروخت کرتے ہو، انہیں حرام کھلاتےہو؟" قصاب نے جواب دیا: " جی جناب سچ سنا آپ نے" جج نے کہا: " تُمہیں شرم نہیں آتی اِنسانوں کو کتوں کا گوشت کھلاتے؟"
2
24
1,936
ملزم: " مطلب یہ ہے جج صاحب کہ روز بڑے بڑے افسران, سیاست دان, ان کے چیلے چپاٹے, مفت خورے آ کر مُفت میں چھوٹا گوشت لے جاتے ہیں مجھ سے۔ نہ دینے پر جُرمانہ، جیل بھیجنے کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں. بکری کے 10 کلو میں سے 2 کِلو گوشت تو وہ لے جاتے تھے، مجھے فائدے کے بجاے
1
6
734
اُلٹا نُقصان ہو جاتا تھا. پھر میں روز ایک آوارہ کُتا ذبح کرکے رکھتا، وہ مُفتے گوشت لینے آتے، اُن کو اسی کا تازہ گوشت دے دیتا، وہ خوش ہو جاتے تھے دس سال بیت چکے، دس جج تبدیل ہو چکے قصائی کا دھندہ اسی طرح جاری ہے 😎
13
690
نئی ترمیم کے بعد چاہت فتح علی خان تا حیات گلوکار رہے گا۔۔۔ 🤢
4
12
631
ہماری زندگیوں میں کچھ لوگوں نے پیناڈول والوں سے ٹھیکے پکڑے ہوتے ہیں۔ بھائی آپ گولیاں بناو سر درد ہم دیں گے۔۔۔😏
2
39
707
جو نیوٹن کے سر پر گرا تھا کہیں وہی تو میری محنت کا پھل نہیں تھا۔۔۔🤦‍♂️
4
1
11
585
تنقید برائے اصلاح 👇 سبزی خریدتے وقت فری میں گاجر اٹھا کر کھانے سے وٹامن A کے ساتھ گناہ بھی ملتا ہے ۔
1
10
422
پنشن ختم کرنے سے ملک ترقی نہیں کرتے۔ کرپشن ختم کرنے سے ملک ترقی کرتے ہیں۔ لہذا پنشن نہیں، کرپشن ختم کریں
5
38
706
وہ واحد شخص ، جو میری مسکراہٹ چاہتا تھا وہ فوٹو گرافر تھا لیکن میں نے اسے اس کے پیسے دیئے۔
1
1
15
539
ایک ضعیف خاتون حضرت نوح علیہ السّلام کے پاس سے گُزری جب آپ علیہ السّلام کشتی بنانے میں مصروف تھے اس وقت وہ خاتون بھی دولتِ اِسلام سے مالا مال تھی اسنےحضرت نوح علیہ السّلام سے کشتی کےبارے پوچھا تو آپ علیہ السّلام نےفرمایا : " اللہ تعالیٰ عنقریب طوفان سےکُفّار کو برباد کر دے گا اور
1
2
36
1,848
آپ علیہ السّلام نے فرمایا طوفان_آ_چُکا_ہے_اللہ_تعالیٰ_کا_امر_واقع_ہو_چُکا_ہے آپ علیہ السّلام نے خاتون کے معاملے پر تعجب کِیا، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسے اسی گھر میں بچا لیا، جبکہ وہ کشتی پر سوار بھی نہیں ہوئی یہاں تک کہ اس نے طوفان دیکھا تک نہیں۔ بعض اہلِ کشف نے بیان کِیا ہے
1
8
579
بروسہ شہر میں الجامع الکبیر اسی جگہ ہے جہاں اس خاتون کا گھر تھا ...!! دوستو المختصر و مقصود تحریر یہ کہ اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندّوں کی حمایت اسی طرح کرتا ہے ... (اشاعت مکرر) (تفسِیر رُوح البیان، جِلد 4، صفحہ 172 / قصص الانبیاء علیہم السّلام، صفحہ 119، 120)
3
14
596