لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم کو ملتان ٹرانسفر کر دیا گیا۔۔جسٹس طارق سلیم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے عمران خان جناح ہاوس سمیت 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ اوف حاضری کے نوٹفکیشن کو غیر قانونی قرار دیا تھا
18
مخصوص نشستوں کی تقسیم پر عمر سرفراز چیمہ پارٹی قیادت سے نالاں۔۔۔
مخصوص نشستوں کی تقسیم پر افسوس ہے کوٹ لکھپت جیل میں 85 خواتین گرفتار تھیں اور ان میں سے چار سے پانچ خواتین کے نام بمشکل مخصوص نشستوں کے لیے سامنے آئے ہیں جو تشویشناک ہے،، عمر سرفارز چیمہ۔۔
10
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 🚨
10 محرم کے بعد پاکستان تحریک انصاف جلسہ کے لئے اپنی مرضی کی جگہ اور مرضی کی تاریخ دے دیں۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈٹ گئے حکومتی وجوہات کو مسترد کردیا
1
1
20
صنم جاوید کو اب بلوچستان پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے
ان کے والد نے بازیابی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
درخواست کو نمبر لگ چکا ہے!!!
10
جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس اطہر من اللہ، محمد علی مظہر، جسٹس شاہد وحید، جسٹس حسن اطہر رضوی اور جسٹس عرفان سعادت خان نے پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا اکثریتی فیصلہ دیا
1
10
اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ نے یہ بھی لکھا ہے کہ نو مئی کو رینجرز نے عمران خان کو بغیر وارانٹ کے گرفتار کیا۔
16
صبح کا آغاز درودِ پاک سے کریں
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💚
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ہوں 🌸
1
18
مریم نواز کا فارم 45 جمع کروانے میں الیکشن کمیش تاخیری حربے استعمال کرنا شروع کر دئیے، لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل کے روبرو الیکشن کمیشن کے وکیل نے فارم 45 کا اصل ریکارڈ پیش کرنے کی مہلت مانگ لی
13
صبح کا آغاز درودِ پاک سے کریں
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💚
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ہوں 🌸
12
10
98
صبح کا آغاز درودِ پاک سے کریں
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💚
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ہوں 🌸













