پشاور میں مفتی محمود مرکز کا نقشہ جب JUI کا اکرم خان درانی وزیراعلی KP تھا۔تب پاس ہوا تھا۔
اور اس پھر سیکیورٹی کے نام پر 52 فٹ آگے کی طرف قبضہ
2008 سے 2018 کے درمیان ہوتا رہا۔
پھر فضل الرحمن کا سمدھی گورنر KP۔۔2022 میں بن گیا اور سمدھی کا دوسرا بیٹا پشاور کا مئیر بن گیا۔
جو 2026 مارچ تک رہا۔۔
کس نے پوچھنا تھا۔اب جب تمام قبضے خالی کروائے جا رہے ہیں تو بدمعاشی کرنے لگے۔
منزلیں ہمیشہ بہادروں کا استقبال کرتی ہیں
دلیری اور شجاعت کا مثال قائم کرکے وطن پر قربان ہوگیا 💔
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲 SHO Imran Uddin Fans
Khalid Bashir
#kpkChallenge #PoliceMartyrs #blackdayforpolice #KarakCity #foryouシ
🍁🍁
💔 شہید ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین کی اسکول کے بچوں کے ساتھ چند یادگار لمحات۔
عمران الدین جہاں بھی جاتے، ہر چھوٹے بڑے اور بزرگ کے دل میں اپنی محبت اور عزت چھوڑ جاتے۔ وہ صرف ایک بہادر، ایماندار اور فرض شناس پولیس افسر ہی نہیں، بلکہ ایک شفیق اور محبت کرنے والے انسان بھی تھے🥹
واقعے کے بعد ملزم توقیر نذیر کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا تھا اور پھر ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ نے 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا جہاں سے وہ فرار ہوگیا تھا
مہنگائی جن بے قابو ہو گیا ، گھریلو LPG گیس سلنڈر 6000 ہزار روپے کا کر دیا گیا؟
@MaryamNSharif
اب کیا لوگ خودکشی کر لے؟
بابا میرے پیارے بابا 💔
میجر وجاہت وحید کی ننھی پری آخری بار اپنے والد کا دیدار کرتے ہوئے ، وطن سلامت رہے 💔🇵🇰
ایک بات تو واضح ہے موجودہ حکومت رہے نہ رہے لیکن پاکستان فوج نے ہمیشہ رہنا ہے ہو سکتا ہے جن کے کارکن شہیدوں کو گالیاں دے رہے ہیں کل کو وہی حکومت میں ہو اور وہ اقتدار کے مزے لیں اور جن لوگوں نے گالیاں نکالی ہیں وہ کل کو پچھتائیں لہذا سیاسی نماہندگان کے پیچھے اپنا انے والا کل تباہ مت کریں ⚠️⚠️
محمد عاصم منیر retweeted
میجر وجاہت شہید،لاہور کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان،عمر صرف 34 سال،اللہ آپکی ماں کو صبر اور ہمت دے۔
اگر شوشل میڈیا پر دیکھو پی ٹی آئی کے چرچے اور اگر گراؤنڈ پر دیکھو تو گیم ہی کچھ اور ہے
پتہ نہیں کیا معاملہ ہے یا تو لوگ منافق ہے ہر کسی کے ساتھ ٹر پیندے نے
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ضلع صوابی گاؤں
کالو خان کا رہائشی پاک (ایف سی) کانسٹیبل #فضل اللّٰہ ولد حسین شہید ہو گیا ہے۔
تاحال جسدِ خاکی وزیرستان میں ہے، آبائی گاؤں نہیں پہنچایا گیا۔
اللہ تعالیٰ شہید کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
نمازِ جنازہ کا وقت بعد میں مقرر کیا جائے گا۔
Zama hog margariii 😭😭😭
محمد عاصم منیر retweeted
اپنے بچوں کو کم از کم اتنا دین ضرور سکھائیں کہ وہ ناناپاٹیکر کے لئے سوشل میڈیا پر جنت کی دعائیں کرتے اور اپنے شہدا کے بارے پوسٹ پر قہقہے کا ایموجی دیتے نظر نہ آئیں۔ ان کی ذہنی، معاشرتی اور نفسیاتی نشوونما پر نظر رکھیں کہ کہیں وہ یوتھیے یا ذہنی مریض تو نہیں بن چکے ۔۔ ایسے میں ان کا فوری علاج کرائیں کہ کہیں وہ مارے نہ جائیں۔
محمد عاصم منیر retweeted
کاکول اکیڈمی سے پاس آوٹ ہونے والے شہزادے۔۔ 😍😍
اس جوش و جزبے کو کون شکست دے کا اللہ کے فضل کرم سے۔۔؟
#وطن_کے_سپاہی ❤️
















