
The stand out magazine #programme,#Muqabil is truly one of a kind when it comes to unearthing the #insidestories and hideous #scandals.
Punjab, Pakistan
Joined February 2016
- Tweets3K
- Following4
- Followers19.2K
- Likes0
پاکستان وہ سیاسی لیبارٹری ہےجہاں دنیامیں سیاست سےمتعلق پڑھائےجانیوالےتمام سبق آزمائے جاچکے ہیں،
#Politics #PDM #PMLN #PTIOfficial
ہاتھی کےدانت کھانےکےاور دکھانےکےاور۔۔۔
بظاہرمحسن نقوی اورپرویزالہی ایک دوسرےکےخون کےپیاسےہیں مگرحقیقت میں یکجان؟
#Politics #PDM #PMLN #PTIOfficial #PervaizElahi #Mohsin_Naqvi #PunjabAssembly
شماریات میں بڑےعقلمندلوگ بیٹھے انہیں جہاں اپنافائدہ نظرآیااس حساب سے #comparison کردیاہے،
#PMLN #IMF #ShehbazSharif
آٹےکے حصول کےلیے عوام دربدر ٹھوکریں کھارہی ہے اوروفاق اورصوبوں میں جنگ جاری ہے،
#PMLN #IMF #ShehbazSharif #آٹابحران
وزیراعظم جنیوامیں بھیک مانگ رہےہیں اوریہاں کریڈٹ لےکرجشن منایاجارہاہے،
#PMLN #IMF #ShehbazSharif #GenevaConference #PTI
پنجاب اسمبلی میں جوطوفان بدتمیزی برپاہوااسےدیکھ کربڑاافسوس ہوا،
#PunjabAssembly #PervaizElahi #PunjabAssembly #pti #pmln #ImranKhanPTI
ن لیگ والےچاہےجومرضی کہہ لیں مگرپی ٹی آئی کےووٹ کی ایک اہمیت توہے،
#PTIOfficial #imrankhanPTI #Punjab #PervaizElahi
شاہدآفریدی نےعمران خان کےخلاف بیان دیاتھااس لیےان کو چیف سلیکٹرلگایاگیا؟
#cricket #pcb #RamizRaja #AmirMateen #Muqabil #ShahidAfridi
2013 سےنجم سیٹھی باربارکرکٹ بورڈمیں آتےجاتے ہیں کیایہ فردواحدہےجوکرکٹ کامعیارٹھیک کرسکتاہےجبکہ ان کاکرکٹ کیساتھ کوئی تعلق بھی نہیں،
#Cricket #pcb #RamizRaja #AmirMateen #Muqabil
ن لیگ کی حکومت میں ساری اہم سیٹوں پرشریف خاندان کےلوگ ہیں خاندانی اجارہ داری کچھ زیادہ ہی نہیں ہوگئی؟
#MaryamNawaz #PMLN
مریم نوازپارٹی کی تنظیم نوملک سےباہربیٹھ کرکریں گی یایہاں آکے؟
#MaryamNawaz #PMLN
اسمبلیوں کی تحلیل اورالیکشن سےآپ لوگ کیوں بھاگ رہےہیں؟
#MaryamNawaz #PMLN
جس دن اسحاق ڈارقوم کوملک کےڈیفالٹ نہ کرنےکی تسلی دیتےہیں اس سےاگلےہی دن اسٹاک ایکسچینج 500پوائنٹ نیچےگرجاتی ہے،
#Dollar #StockMarket #ishaqdar #AmirMateen #Muqabil
جس دن اسحاق ڈارقوم کوملک کےڈیفالٹ نہ کرنےکی تسلی دیتےہیں اس سےاگلےہی دن اسٹاک ایکسچینج 500پوائنٹ نیچےگرجاتی ہے،
#Dollar #StockMarket #ishaqdar #AmirMateen #Muqabil
لوکل گورنمنٹ کےجوالیکشن ہونےہیں اس میں ن لیگ کےامیدواروں کی فہرست دیکھ لیں آپ کوپتہ چل جائےگااس حکومت پررئیل اسٹیٹ نےکیسےاپناپنجہ گاڑاہواہے،
#PMLN #PTI #ImranKhan #ElectionCommission #localbodyelection
#Muqabil