Suthra Punjab Agency - Multan (@MwmcRoom) header
Suthra Punjab Agency - Multan (@MwmcRoom) profile picture

official page of Suthra Punjab Agency - Multan

multan punjab pakistan
Joined August 2025
Photo by Suthra Punjab Agency - Multan (@MwmcRoom)Photo by Suthra Punjab Agency - Multan (@MwmcRoom)Photo by Suthra Punjab Agency - Multan (@MwmcRoom)Photo by Suthra Punjab Agency - Multan (@MwmcRoom)Photo by Suthra Punjab Agency - Multan (@MwmcRoom)Photo by Suthra Punjab Agency - Multan (@MwmcRoom)Photo by Suthra Punjab Agency - Multan (@MwmcRoom)Photo by Suthra Punjab Agency - Multan (@MwmcRoom)Photo by Suthra Punjab Agency - Multan (@MwmcRoom)Photo by Suthra Punjab Agency - Multan (@MwmcRoom)
سُتھرا پنجاب ایجنسی ملتان کی اینٹی لٹرنگ اسکواڈ ٹیم کی جانب سے بازاروں میں دکانداروں، شہریوں کو صفائی برقرار رکھنے، کوڑا کرکٹ ڈسٹ بن میں ڈالنے اور گندگی نہ پھیلانے کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جا رہی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کو نوٹسز جاری کیے جا رہے ہیں جرمانے بھی کیے جا رہے ہیں – at Bahawalpur, Pakistan
4
ملتان میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کی آگاہی مہم جاری، دکانداروں کو سمجھایا گیا کہ دوکان کا کوڑا سڑک پر نہ پھینکیں اور کوڑے کو آگ نہ لگائیں۔ مریم نواز کا پنجاب، صاف ستھرا پنجاب #CommissionerMultan #deputycommissionermultan #cmpunjabmaryamnawazsharif
6
ستھرا پنجاب ایجنسی کی اینٹی لٹرنگ اسکواڈ ٹیمیں بازاروں، گلی محلوں اور تجارتی مراکز میں دکانداروں اور ریڑھی بانوں کو صفائی کی اہمیت سے آگاہ کر رہی ہیں۔ شہریوں کو ہدایت کی جا رہی ہے کہ کچرا صرف ڈسٹ بن میں ڈالیں اور خلاف ورزی کی صورت میں چالان و جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے – at Bahawalpur, Pakistan
3
ملتان میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کا نوٹس تقسیم مہم، دکانداروں کو کوڑا ڈسٹ بن میں ڈالنے اور صفائی رکھنے کے نوٹس جاری۔ خلاف ورزی پر چالان کی تنبیہ۔ ستھرا پنجاب ایجنسی ملتان #CommissionerMultan #deputycommissionermultan #cmpunjabmaryamnawazsharif #localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
5
ستھرا پنجاب ایجنسی ملتان میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ متحرک۔ دکانداروں کو نوٹسز جاری کیے گئے۔ نوٹس میں واضح ہدایت کہ صفائی کا خیال رکھیں، خلاف ورزی پر چالان ہوگا۔ #CommissionerMultan #deputycommissionermultan #cmpunjabmaryamnawazsharif – at Bahawalpur, Pakistan
8
ستھرا پنجاب ایجنسی کی اینٹی لٹرنگ اسکواڈ ٹیمیں بازاروں اور گلی محلوں میں دکانداروں اور ریڑھی بانوں کو صفائی کی اہمیت سے آگاہ کر رہی ہیں اور کچرا ڈسٹ بن میں ڈالنے کی ہدایت دے رہی ہیں۔ خلاف ورزی کی صورت میں چالان اور جرمانے کی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ صفائی اپنائیں – at Bahawalpur, Pakistan
8
ملتان میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کی جانب سے صفائی آگاہی مہم۔ دکانداروں کو آگاہی دی گئی کہ دوکان کا کوڑا سڑک پر نہ پھینکیں، کوڑا ڈسٹ بن میں ڈالیں، کوڑے کو آگ نہ لگائیں۔ #CommissionerMultan #deputycommissionermultan #cmpunjabmaryamnawazsharif – at Bahawalpur, Pakistan
4
ستھرا پنجاب ایجنسی کی اینٹی لٹرنگ اسکواڈ ٹیمیں بازاروں اور گلی محلوں میں دکانداروں اور ریڑھی بانوں کو صفائی برقرار رکھنے اور کچرا ڈسٹ بن میں ڈالنے کی ہدایت کر رہی ہیں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف چالان اور جرمانے کیے جا سکتے ہیں #CommissionerMultan #deputycommissionermultan – at Bahawalpur, Pakistan
9
ملتان:ضلعی انتظامیہ کا صفائی شکایات کے ازالے کیلئے میگا آپریشن کلیننگ شروع ملتان:ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی ہدایت پر اضافی مشینری اور عملہ ہائر کرلیا گیا ملتان: رہائشی علاقوں اور کمرشل مقامات پر عملہ صفائی کو زیرو ویسٹ کرنے کا ٹاسک – at Bahawalpur, Pakistan
5
ستھرا پنجاب ایجنسی ملتان کی جانب سے محکمہ زراعت کے تعاون سے بازاروں، مارکیٹس اور گلی محلوں میں آگاہی مہم جاری ہے۔ شہریوں کو کچرا نہ جلانے، کوڑا کرکٹ ڈسٹ بن میں ڈالنے اور جگہ جگہ پھینکنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی جا رہی ہے، جبکہ خلاف ورزی پر جرمانے اور چالان بھی کیے جا رہے ہیں۔ – at Bahawalpur, Pakistan
7
ملتان میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ متحرک، دکانداروں کو نوٹسز جاری۔ دکانداروں کو آگاہ کیا گیا کہ دوکان کے باہر کوڑا نہ پھینکیں، کوڑے کو آگ نہ لگائیں، خلاف ورزی پر چالان ہوگا۔ ستھرا پنجاب ایجنسی ملتان #CommissionerMultan #deputycommissionermultan #cmpunjabmaryamnawazsharif – at Bahawalpur, Pakistan
1
4
ستھرا پنجاب ایجنسی ملتان کی جانب سے اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کا نوٹس تقسیم مہم جاری۔ گلگشت میں دکانداروں کو نوٹس جاری کیے گئے، کوڑا ڈسٹ بن میں ڈالنے اور صفائی یقینی بنانے کی ہدایت۔ مریم نواز کا پنجاب، صاف ستھرا پنجاب | ہیلپ لائن 1139 #CommissionerMultan #deputycommissionermultan – at Bahawalpur, Pakistan
6
ملتان میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کی کارروائی جاری، ریڑھی بانوں اور دکانداروں میں نوٹسز تقسیم۔ کوڑے کو آگ نہ لگائیں، خلاف ورزی پر چالان ہوگا۔ مریم نواز کا پنجاب، صاف ستھرا پنجاب #CommissionerMultan #deputycommissionermultan #cmpunjabmaryamnawazsharif #localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
12
ملتان میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ متحرک، دکانداروں اور ریڑھی بانوں کو نوٹسز جاری۔ صفائی کی خلاف ورزی پر انتباہ۔ مریم نواز کا پنجاب، صاف ستھرا پنجاب صاف صفائی - ہماری ذمہ داری | ہیلپ لائن 1139 #CommissionerMultan #deputycommissionermultan #cmpunjabmaryamnawazsharif #localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
9
بازاروں اور گلی محلوں میں صفائی کا شعور، کچرا جلانے اور جگہ جگہ پھینکنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔ کچرا صرف ڈسٹ بن میں ڈالیں، خلاف ورزی پر چالان اور جرمانہ ہو سکتا ہے۔ #CommissionerMultan #deputycommissionermultan #cmpunjabmaryamnawazsharif #localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
6
ملتان میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کی کارروائی جاری، ریڑھی بانوں اور دکانداروں میں نوٹسز تقسیم۔ کوڑے کو آگ نہ لگائیں، خلاف ورزی پر چالان ہوگا۔ مریم نواز کا پنجاب، صاف ستھرا پنجاب #CommissionerMultan #deputycommissionermultan #cmpunjabmaryamnawazsharif #localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
7