News & updates from the National Assembly of Pakistan; the Country's Sovereign Legislative body - Official RTs ≠ Endorsements

Islamabad, Pakistan
Joined June 2015
The Sitting of the National Assembly has been adjourned to meet again on Tuesday, the 27th October, 2026 at 11:00 a.m. قومی اسمبلی کا اجلاس 27 اکتوبر بروز منگل دن 11 بجے تک ملتوی۔ #NASession
1
1,330
The House discussed [The Pakistan Study Centres (Amendment) Bill, 2026] clause by clause. The House adopted the amendments moved by the Federal Minister for Parliamentary Affairs, Dr. Tariq Fazal Chaudhary. The House later passed [The Pakistan Study Centres (Amendment) Bill, 2026]. The Bill was moved by the Parliamentary Secretary for Federal Education & Professional Training, Ms. Rabia Naseem Farooqi on behalf of the Minister for Federal Education & Professional Training. #NASession @EduMinistryPK
1
3
952
During the NA Session, MNAs Mr. Khurshid Ahmed Junejo, Mr. Rafiq Ahmed Jamali, Mir Shabbir Ali Bijarani, and Mr. Nazir Ahmed Bhugio invited the attention of the Minister for National Food Security and Research, to a matter of urgent public importance regarding high prices of Diammonium Phosphate (DAP) and urea fertilizer, causing grave concern amongst the public. Federal Minister for National Food Security and Research, Rana Tanveer Hussain addressed the concern raised through the Calling Attention Notice. #NASession @RTanveerPMLN
1,077
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران رکنِ قومی اسمبلی محترمہ صوفیہ سعید شاہ کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت جمع ہونے والی رقوم کو سرمایہ کاری اسکیموں میں لگانے کے بجائے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں رکھنے کی وجوہات سے متعلق سوال۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ و محصولات سعد وسیم شیخ کا جواب۔ #NASession @Financegovpk @mophrd
1
1,107
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی محترمہ ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت ملازمین کی تنخواہوں سے کی جانے والی کٹوتیوں کی تفصیلات اور اس مد میں جمع ہونے والی رقم کی سرمایہ کاری سے متعلق سوال۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ و محصولات سعد وسیم شیخ کا جواب۔ #NASession @DRMAHREENBHUTTO @Financegovpk @mophrd
1
1,178
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر کا طلبہ کو بروقت انٹرن شپ کے مواقع فراہم کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات سے متعلق سوال۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت محترمہ رابعہ نسیم فاروقی کا جواب۔ #NASession @naveedqamarmna @EduMinistryPK
1
1,035
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی محترمہ سیدہ آمنہ بتول کا طلبہ کو انٹرن شپ کے حوالے سے درپیش مسائل کے حل کے لیے وضع کردہ پالیسیوں سے متعلق سوال۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت محترمہ رابعہ نسیم فاروقی کا جواب۔ #NASession @AmnahBatool7 @EduMinistryPK
1
3
1,271
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران رکنِ قومی اسمبلی محترمہ سحر کامران کا جغرافیائی اشارات ( رجسٹریشن و تحفظ) ایکٹ، 2020 کے تحت رجسٹریشن کے لیے شناخت کی گئی 200 مصنوعات میں سے صرف 24 کی رجسٹریشن مکمل ہونے، باقی مصنوعات کی رجسٹریشن نہ ہونے کی وجوہات اور اس عمل میں تاخیر سے متعلق سوال۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے تجارت و رکنِ قومی اسمبلی ذوالفقار علی بھٹی کا جواب۔ #NASession @mincompk @SeharKamran
1
1,121
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی محترمہ عالیہ کامران کا پاکستانی جامعات کو دنیا کی ٹاپ یونیورسٹیوں میں شامل کرنے اور ان کی عالمی رینکنگ بہتر بنانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے متعلق سوال۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈویژن محترمہ رابعہ نصیم فاروقی کا جواب۔ #NASession @AliyaKamranJUI @EduMinistryPK
1,183
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا سندھی اجرک کی برآمد کے لیے رجسٹریشن کے حوالے سے سوال۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے کامرس و رکن قومی اسمبلی ذوالفقار علی بھٹی کا جواب۔ #NASession @ShahNafisa
1
1
1,301
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی محترمہ شائستہ پرویز کا وزارتِ خزانہ و محصولات کی جانب سے کسٹم ڈیوٹی، سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس میں چھوٹ دینے کی وجوہات اور اس ضمن میں پیشِ نظر رکھے جانے والے عوامل سے متعلق سوال۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ و محصولات سعد وسیم شیخ کا سوال کا جواب۔ #NASession @shaistapervaiz @Financegovpk
1
1,167
قومی اسمبلی کے اجلاس میں رکن قومی اسمبلی محترمہ عالیہ کامران کا ٹیکسوں میں دی گئی رعایت سے عام آدمی کو حاصل ہونے والے فوائد اور آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے سوال۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ و محصولات سعد وسیم شیخ کا جواب۔ #NASession @AliyaKamranJUI
1
2
1,097
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر کا وزارتِ خزانہ و محصولات سے متعلق سوال کا جواب نہ موصول ہونے پر تحفظات کا اظہار۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ و محصولات سعد وسیم شیخ کا رکن قومی اسمبلی کے تحفظات کے حوالے سے اظہار خیال۔ #NASession @Financegovpk @naveedqamarmna
1
1,118
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ سے مخاطب ہوتے ہوئے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کے برطانوی پارلیمنٹ سے متعلق بیان کا حوالہ دیا۔ انہوں نے ریمارکس دیے کہ برطانوی پارلیمنٹ تحریری آئین کے بجائے اپنے مروجہ پارلیمانی اصولوں اور روایات کے مطابق کام کرتی ہے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے واضح کیا کہ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران کسی دوسری وزارت کے پارلیمانی سیکرٹری کو متعلقہ وزارت سے متعلق سوالات کے جوابات دینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ #NASession @AyazSadiq122
1
1,270
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے متعلقہ وزارت کے پارلیمانی سیکرٹری، وزیرِ مملکت اور وفاقی وزیر کی عدم موجودگی میں دوسری وزارت کے پارلیمانی سیکرٹری کو جواب دینے سے روک دیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے ریمارکس دیے کہ صرف متعلقہ وزارت کا پارلیمانی سیکرٹری ہی اپنی وزارت سے متعلق سوالات کے جوابات دینے کا مجاز ہے، کیونکہ اسے اسی وزارت کے امور پر بریفنگ دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی دوسری وزارت سے متعلق سوال کا جواب دینے سے مطلوبہ معلومات فراہم نہیں ہو پاتیں اور سوال پوچھنے والا رکنِ قومی اسمبلی بھی اس جواب سے مستفید نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایوان کی کارروائی اس انداز میں نہیں چلائی جائے گی۔ #NASession @AyazSadiq122
1,277
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل ریٹائرڈ عبدالوحید کاکڑ مرحوم اور ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے نائک غلام مرتضیٰ اور سپاہی تاثیر احمد کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرائی گئی۔ #NASession
2
1,365
The Session of the National Assembly begins with Honourable Speaker Sardar Ayaz Sadiq in Chair To watch the session live; youtube.com/live/RZpJ6_CvDrI… @AyazSadiq122 #NASession
1,271
Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq held a virtual meeting with Speaker of Yemen’s House of Representatives Sheikh Sultan Al-Barakani to discuss regional peace and stability, Pakistan-Yemen relations, and the evolving situation in the region. Federal Minister for Law and Justice Azam Nazeer Tarar was also present during the meeting. Speaker Sardar Ayaz Sadiq reaffirmed Pakistan’s unwavering commitment to the protection of the Haramain Sharifain, stating that Pakistan and Saudi Arabia were like one soul in two bodies, reflecting their deep-rooted bonds of brotherhood, solidarity and mutual trust. He underscored that the protection of the holy sites remained Pakistan’s foremost priority. Speaker Sardar Ayaz Sadiq described the Makkah Agreement as an important step towards promoting peace and stability in the region. He reiterated Pakistan’s support for Yemen’s sovereignty and independence in accordance with United Nations resolutions, emphasizing that dialogue, mediation and diplomatic engagement were essential for achieving lasting peace in the region. He also highlighted the strategic importance of the Bab al-Mandab Strait for the region. Speaker Sheikh Sultan Al-Barakani appreciated Pakistan’s consistent support and solidarity with the people of Yemen, stating that the Yemeni people took pride in Pakistan’s steadfast support. He underscored Yemen’s high regard for its longstanding and friendly relations with Pakistan. Speaker Sheikh Sultan Al-Barakani strongly condemned the attacks on Saudi Arabia and acknowledged Pakistan’s pivotal diplomatic role in promoting peace and stability in the region. Both sides underscored the importance of continued diplomatic engagement and cooperation to advance regional peace, stability and security. @AyazSadiq122 @AlbarkaniS @ForeignOfficePk @yemen_mofa @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial @RadioPakistan
1
3
1,516
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی یمن کی مجلسِ نمائندگان کے اسپیکر شیخ سلطان البرکانی سے ورچوئل میٹنگ وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ بھی میٹنگ میں موجود پاکستان اور سعودی عرب ایک جان دو قالب کی مانند ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کی اولین ترجیح ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق مکہ معاہدہ خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق یمن کی خودمختاری اور آزادی کی حمایت کرتا ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق خطے میں پائیدار امن کے لیے مذاکرات، ثالثی اور سفارتی روابط ناگزیر ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی آبنائے باب المندب خطے کے لیے اہم ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق یمنی عوام پاکستان کی حمایت اور یکجہتی پر فخر محسوس کرتے ہیں، شیخ سلطان البرکانی یمن پاکستان کے ساتھ اپنے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، شیخ سلطان البرکانی سعودی عرب پر حملوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں، شیخ سلطان البرکانی خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کا سفارتی کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے، شیخ سلطان البرکانی @AyazSadiq122 @AlbarkaniS @yemen_mofa @ForeignOfficePk @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial @RadioPakistan
1
9
1,839
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا نائیک سیف علی جنجوعہ شہید (نشانِ حیدر) کو ان کے 78ویں یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت نائیک سیف علی جنجوعہ شہید (نشانِ حیدر) کی عظیم قربانی قومی تاریخ کا درخشاں باب ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق قوم نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی لازوال قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی، اسپیکر سردار ایاز صادق نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نے 1948ء کی جنگ کے دوران بزدل دشمن کا جوانمردی سے مقابلہ کیا، اسپیکر سردار ایاز صادق نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نے وطن کے دفاع کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرکے جرأت و بہادری کی لازوال داستان رقم کی، اسپیکر سردار ایاز صادق نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی بہادری اور قربانی آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کو بے مثال شجاعت اور لازوال قربانی کے اعتراف میں اعلیٰ ترین عسکری اعزاز نشانِ حیدر سے نوازا گیا، اسپیکر سردار ایاز صادق پاکستان کی مسلح افواج کے جوانوں نے ہمیشہ جانوں کا نذرانہ پیش کرکے وطن کی سرحدوں اور سلامتی کا دفاع کیا، اسپیکر سردار ایاز صادق مادرِ وطن کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء ہمارے حقیقی قومی ہیروز ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق قوم اپنے عظیم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی کی اللہ تعالیٰ سے نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا @AyazSadiq122 @PTVNewsOfficial @RadioPakistan
1
1,827