Official page. Connect to us on Social Media Platforms @NHMPofficial.

Pakistan
Joined January 2014
BUCKLE UP! Someone you love is waiting for you at home. ❤️
1
1
5
4,027
اوور لوڈنگ سے گریز کریں۔
1,788
معیاری ٹائر، محفوظ سفر!
2,582
ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور اپنا سفر محفوظ بنائیں۔
1
2,809
معیاری ٹائر، محفوظ سفر!
1
2,745
اوور لوڈنگ سے گریز کریں۔
1
2,736
معیاری ٹائر، محفوظ سفر!
2,550
دورانِ پٹرولنگ موٹروے پولیس کے افسران نے ایک ٹرک کو روکا جس میں تقریباََ 44 ٹن غیر قانونی گندم سمگل کی جا رہی تھی۔ پٹرولنگ افسران نے مذکورہ ٹرک بمعہ ڈرائیور کو تحویل میں لینے کے بعد متعلقہ محمکہ کو اطلاع دی۔ فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے افسران کی آمد پر بعد از قانونی کاروائی ڈرائیور بمعہ ٹرک کو مزید قانونی کاروائی کے لئے متعلقہ افسران کے حوالے کر دیا گیا۔
5
4
23
3,694
ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور اپنا سفر محفوظ بنائیں۔
2,658
اوور لوڈنگ سے گریز کریں۔
2,593
معیاری ٹائر، محفوظ سفر!
1
3,574
موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 کے ذریعے ایک شہری کے قیمتی موبائل فون گم ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔ موٹروے پولیس کے افسران نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 3 لاکھ روپے مالیت کا آئی فون 15 پرو میکس ایک ریسٹورنٹ سے برآمد کر لیا۔ ضروری تصدیق کے بعد موبائل فون بحفاظت مالک کے حوالے کر دیا گیا، جس پر شہری نے موٹروے پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت اور ذمہ دارانہ رویے کو سراہا۔
1
3
3,986
اطلاع: ٹریفک کا رخ موڑ دیا گیا ہے! این-55، پکو بائی پاس، لاڑکانہ (کلومیٹر 288) بجانب شمال وجہ: تعمیر/مرمتی کام
7,231
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے27 اکتوبر یومِ سیاہ اور کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے حوالہ سے ریلیوں کا انعقاد!
2
1,185
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے27 اکتوبر یومِ سیاہ اور کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے حوالہ سے ریلیوں کا انعقاد!
1
3,511
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے27 اکتوبر یومِ سیاہ اور کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے حوالہ سے ریلیوں کا انعقاد!
🤖 Made with AI
4
754
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے27 اکتوبر یومِ سیاہ اور کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے حوالہ سے ریلیوں کا انعقاد!
🤖 Made with AI
1
5
1,052
اطلاع: پنڈی بھٹیاں تا ملتان موٹروے (ایم-4)، پنڈی بھٹیاں کی طرف جانے والی تمام ٹریفک کو فیصل آباد انٹرچینج (کلومیٹر 238) شمال سے "چنیوٹ تا پنڈی بھٹیاں روڈ" کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔ ٹریفک پنڈی بھٹیاں انٹرچینج سے دوبارہ موٹروے (ایم-2) پر داخل ہو سکتی ہے۔ مزید پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد کی طرف جانے والی تمام ٹریفک کے لیے موٹروے (ایم-4) کھلی ہے۔
3
4
40
40,206
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے27 اکتوبر یومِ سیاہ اور کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے حوالہ سے ریلیوں کا انعقاد!
🤖 Made with AI
596
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے27 اکتوبر یومِ سیاہ اور کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے حوالہ سے ریلیوں کا انعقاد!
🤖 Made with AI
2,824
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے27 اکتوبر یومِ سیاہ اور کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے حوالہ سے ریلیوں کا انعقاد!
577