وزیراعظم شہباز شریف کی ذاتی دلچسپی اور کوشش سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن کو امریکہ کا ویزہ مل گیا ڈاکٹر فوزیہ صدیقی پہلی بار اپنی بہن سے امریکہ جا کر جیل میں ملاقات کریں گی۔
10 سال اسی کیس میں دنیا کا سب سے بڑا بہروپیا یوتھیوں کر بے وقوف بتاتا رہا ووٹ لے کر پھر واقف بھی نہیں بنا
3
32
تعزیت کی دو الگ الگ تصویریں .
اپنے گھر بلا کر ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر مرحوم کے والد
سے تعزیت
مرحوم کے گھر جاکر مرحوم کے بیٹے کو سینے سے لگا کر تعزیت,,,,.
2
18
جنم دن کی بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک یسین ملک صاحب کو رہائی نصیب فرمائے آمین ثما آمین یا رب العالمین 🤲😓
#ReleaseYasinMalik
2
15












