Neha (@Nehakhaannn) header
Neha (@Nehakhaannn) profile picture

I Am Back

The Karachi
Joined September 2022
Photo by Neha (@Nehakhaannn)Photo by Neha (@Nehakhaannn)Photo by Neha (@Nehakhaannn)Photo by Neha (@Nehakhaannn)Photo by Neha (@Nehakhaannn)Photo by Neha (@Nehakhaannn)Photo by Neha (@Nehakhaannn)Photo by Neha (@Nehakhaannn)Photo by Neha (@Nehakhaannn)Photo by Neha (@Nehakhaannn)
اے الله اپنے علاوہ کسی کا محتاج نا بنا اور ہمیشہ دینے والا اور انسانوں کی مدد کرنے والا بنا🤲 آمین #رمضان #رمضان_كريم #Ramadan2025 #Ramazan2025 #RamadanMubarak #Ramadan
13
15
97
14,645
سندھی دھرتی بہانہ ہے سب کچھ مال کا ہے شور
ہم پاگل ہیں جو کراچی چھوڑ دیں گے ؟ کراچی گیا تو سندھ ریگستان ہو جائے گا ۔ فریال تالپور کے شوہر رکن قومی اسمبلی میر منور تالپور کی اسٹیبلشمنٹ پر شدید تنقید ۔
7
اردو اسپیکنگ کے لئے آج بھی جیالے پباہ گیر اور مکڑ کے الفاظ بول رہے ہیں ۔۔انشاءاللہ نئے صوبے بنیں گے
مکڑ بھی آسمانوں میں اڑتے دیکھے گئے ہیں 😎
1
1
11
187
آخری ٹوئٹ 1:20 پر کیا پے فجر پڑھنے والا اتنی دیر تک نہیں جاگتا ہے
یہ بھارتی اور یوتھیے اچانک میرے پائنچوں پر کیوں پڑ گئے ہیں۔ نماز پڑھنی ہوتی ہے پائنچے ناپاک کر دیے۔
1
30
آدھی ویڈیو لگا کر نفرت پھیلا رہا ہے اور اُکسا رہا ہے لوگوں کو ۔۔ آپ کا ملازم @Salman_ARY @Jerjees @fahadmustafa26 @WaseemBadami
ہمارا قومی میڈیا ۔ بلاول بھٹو کی خون بہنے کی بات کو خون بہانے کی بات بنا کر ٹوئسٹ کرکے پروگرام کرتا ہے ۔ یہ ایم کیو ایم کا سربراہ خالد مقبول چند دن پہلے اپنے ورکرز کو ہتھیار اٹھانے کی بار بار تلقین کر رہا ہے یہاں میڈیا خاموش ہے یہی اصل بدقسمتی ہے
2
3
89
بدتمیزی پر اتر آئے ہیں جیالے اب تو 🥴 فرسٹریشن ہے شاید
Replying to @MeerImranShah
ان میں کوئی کیڑا ڈال بھی رہا ہے اور اس کیڑے میں ہوا بھی بھری جا رہے ہے ورنہ یہ یو پی سی پی والے کیا چیز ہے۔۔۔
1
2
56
منافقت والا ٹوئٹ کیا ہے جب ہی ریپلائی بند کردیئے سب نے پیپلزپارٹی کو ابو بنایا ہوا ہے تو کوٹری والے کیوں نا بنائیں
کیا جاہل لوگ ہیں یہ عام شہریوں کو کیا دیوار کے اوپر سے آنا ہے ؟
1
81
کتنی بھی کاسہ لیسی کرلیں کبھی نون لیگ کی تو کبھی فضل الرحمن کی تو اب بلاول کی سینیٹر بننے کا آپ کا خواب بس خواب ہی رہ جائے گا انشاءاللہ۔ باقی آپ کا ٹوئٹ ایک یہ بھی تھا ماضی قریب میں👇 اور ایک تقریر بھی ریکارڈ پر ہے جو بلوچستان کے معاملہ پر کی تھی
سندھ سرکار نے سندھ کو کرچی کرچی کر دیا گورنس پر ہمارے کروڑوں اختلاف ہیں۔ لیکن بلاول بھٹو زرداری نے جس طرح شاہزیب خانزادہ کو ہینڈل کیا اور ان کی دو رخی صحافت کو چکنا چور کیا ہے وہ قابل ستائش ہے۔ شاہزیب نے موضوع بدل کر شدید صحافتی اقدار کی توہین کی جو بلاول کی فتح ہے۔
1
90
یا خُدا میرے سندھ کے باسیوں کی حالت زار پر رحم فرما 😓
🚨🚨2 دہائیوں سے سندھ کے وسائل پر قابض پیپلز پارٹی کا لاہور میں عالیشانی بلاول ہاؤس ملاحظہ فرمائیں جبکہ دوسری طرف اپنا ووٹ دے کرپیپلز پارٹی اقتدار میں لانے والی عوام کی حالت بھی دیکھ لیں @BBhuttoZardari
3
7
66
سندھی تو مجھ کو سمجھ آتی نہیں لیکن ٹوئٹ کے مطابق یہ کُھلے عام قتل و غارت کی دھمکی ہے
سندھی لوگ پکوڑے کی چٹنی نہ ملنے پر 8 یا 10 لوگ ایسے مار دیتے ہیں یہ مھاجر دہلی یو پی بہار کے پناہ گیر ہم سے صوبہ مانگ رہے ہیں اور ہمارے دھرتی کی تقسیم کی مانگ کر رہے ہیں، سندھ کے مشہور فنکار سوراب سومرو #SindhIsOne
37
جیالوں کی اور موصوف کی بھی خواہش ہوگی وزیراعظم بننے کی لیکن ذرا سا سچ برداشت نا کرسکے اور ذاتیات پر اُتر آئے
5
87
شکریہ شیئر کرنے کا 🤣😂 فرسٹریشن کی انتہاء
جیو نیوز کے پروگرام شاہزیب خانزادہ کے شو سے حدف کئے گئے @BBhuttoZardari کا ویڈیو سنئیے ۔ بلاول کے الفاظ کو حدف کرنا صحافی بدیانتی ہے ۔ @shazbkhanzdaGEO
1
3
126
اوپر والا سر دیکھ کر سرداری دیتا ہے ایک طرف مراعات ہیں میئر شپ و وزیر سینیٹر بننے کے چانس دوسری طرف قوم ہے قوم پرستی ہے فیصلہ تمام اُردو بولنے والوں کو کرنا ہے کہ ضمیر سُلا کر پیپلزپارٹی میں رہنا ہے یا پھر استعفیٰ پیش کرکے الگ ہوجانا ہے @mrazaharoon @SumetaSyed @TehsinAbidi
5
99
"شہر قائد کا منظر بدلنے لگا" اس ایک جملے میں مکمل نااہلی ظاہر ہے 18 سال کی کہ "اب" بدلنے لگا شہر قائد ؟ 18 سال سے کام ہورہے ہوتے تو سال میں اِکّا دُکّا سڑک بن رہی ہوتی نا کہ درجنوں سڑکیں ایک ساتھ بنتیں
شہرِ قائد کا منظر بدلنے لگا۔ عوامی مطالبات کی تکمیل کا سفر تیزی سے جاری ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے روزانہ کہیں ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا جا رہا ہے تو کہیں مکمل ہونے والے منصوبوں کا افتتاح کیا جا رہا ہے۔ اولڈ سٹی ایریا کی اہم شاہراہ میشام لی اسٹریٹ کی بحالی کا کام آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔
1
2
75
کراچی کا نوحہ
2
154
ماشاءاللہ
سکھر میں 15 سال سے زیرِ تعمیر قریشی روڈ کے بیچ میں لگے کھمبے ہٹانے کا کام مکمل کر لیا گیا
1
2
150
کبھی اتنی ٹینشن عوام کی ہوئی پیپلزپارٹی والوں کو
یاد دھیانی کرا دوں کہ ریفرینڈم کرانا صدر کا اختیار ہے -
77
آپ تو کہہ رہے تھے سب تجاوزات ہٹادیں گے @sharjeelinam
لیاقت آباد ڈاکخانہ کے مناظر میرے خیال سے کے ایم سی انسداد تجاوازت کو یہاں پر تجاوزات نظر نہیں آرہی ہو گی مگر عوام کو سب نظر آرہا ہے مئیر کراچی مرتضی وہاب کو بھی سب نظر آرہا ہے پیر سے گھر جانے کی تیاری شروع کردو انسداد تجاوزات والوں
2
92
کون ایسا پاگل انسان ہوگا جو اپنے خالی پلاٹ پت کچرا جمع کرے گا خود سے ۔۔خالی پلاٹ دیکھ کر کچرا اردگرد کے لوگ پھینکتے ہیں نا کہ مالکِ پلاٹ خود آکر اپنی زمین کو گندا کرے گا
کھلے پلاٹ عموماً کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیے جاتے ہیں۔کھلے پلاٹ اور زمینوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے پر پلاٹ کے مالک کے خلاف اب کاروائی ہو گی۔
1
100
بچپن سے یہ تجاوزات ہٹتے لگتے دیکھ رہے ہیں لالوکھیت میں، لیکن پیسہ کی ہوس اتنی نہیں دیکھی تھی تجاوزات لگوانے والوں میں جتنی اب ہے کہ پیڈسٹرین برج پر بھی تجاوزات لگادی گئی ہیں یہی حال گلشن چورنگی اور نیپا چورنگی کے پیڈسٹرین برجز کا ہے @murtazawahab1 @MohsinnaqviC42
یہ ہے پیرس کی لالوکھیت سپر مارکیٹ • میئر پیرس (مرتضٰی وہاب) صاحب نے ایک مہینے پہلے تجاوزات کے خاتمے کا اعلان کیا تھا• گزارش بس اتنی ہے کہ اعلان مت کیا کریں ہمیں پتا ہے آپ سے نہیں ہوگا۔
1
2
127
گرین لائن بس سروس جو کہ شروع کے سالوں میں وفاق کے زیر انتظام تھی بہت بہترین سروس تھی اب حال یہ ہے کہ بسوں میں چھت کے پنکھے لگادیئے گئے ہیں کیونکہ اے سی 50 منٹ کے سفر میں نان اسٹاپ چلاتے نہیں اب @MuradAliShahPPP @NaeemRehmanEngr @SyedNasirHShah @sharjeelinam @KarachiJamaat
2
146