🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 (@Nida_2o) header
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 (@Nida_2o) profile picture

آپ دیکھنے میں کیسے ہیں اس کا تاثر بس چند لمحے تک ہی رہتا ہے مگر آپ کے الفاظ اور لب و لہجے کا تاثر بہت عرصے تک قائم رہتا ہے

Somwhere From Pakistan
Joined May 2020
خاموشی صرف ان کی محسوس ہوتی ہے جن کا بولنا اچھا لگتا ہے
288
285
12
1,506
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
دو جملے جو کثرت سے استعمال ہوتے ہیں ایک " توبہ توبہ استغفار" دوسرا " مجبوری ہے" پہلا تب استعمال ہوتا ہے جب ہم دوسروں کو گناہ کرتے دیکھتے ہیں جبکہ دوسرا تب استعمال ہوتا ہے جب خود ہم سے کوئی گناہ ہوجاتا ہے
9
13
91
2,503
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
ہماری جیت یہ نہیں کہ ہم نے کسی کو "دلائل" دیئے اور وہ لاجواب ہوگیا بلکہ ہماری جیت یہ ہے کہ ہم نے کسی کو "دلائل" دیئے اور وہ "قائل" ہوگیا
13
12
116
3,225
زندگی کا احترام کیجیے کہ اس نعمت کی شکرگزاری کا یہی تقاضا ہے
2
3
1
17
319
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
انسان بہت عظیم مخلوق ہے ۔ اس میں بہت طاقت ہے ۔اس نے تو ساری دنیا کو سنبھال رکھا ہے لیکن یہ اپنے آپ کو نہیں سنبھال پا رہا
10
13
83
2,619
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
جو بات ہم نے برسوں میں سیکھی ہماری خواہش ہوتی ہے کہ وہی بات ہم کسی اور کو سمجھائیں اور وہ لمحوں میں سیکھ جائے
9
11
1
83
2,066
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
ہدائت انجکشن نہیں ہوتی کہ انجیکٹ کرتے ہی اس کا اثر شروع ہو جائے
3
8
67
2,499
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
اگر آپ کسی اور کی عینک سے دیکھیں گے تو رہی صحیح نظر بھی کمزور ہو جائے گی
13
10
118
4,316
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
سوچ کو کون قید کر سکتا ہے قید میں بھی سوچ آزاد رہتی ہے
10
13
84
2,742
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
کبھی کبھی وہاں سے شروع کرنا کتنا مشکل ہوتا ہے جہاں سلسلہ ٹوٹا تھا جیسے دھاگہ ٹوٹ جائے اس کے سرے ملا بھی لیں مگر گرہ رہ جاتی ہے
7
26
164
4,570
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
خاموشی دب جانے کی علامت نہیں ترجیحات کا فرق ہے ہر بات اور ہر انسان جواب کا مستحق نہیں ہوتا
7
11
1
74
2,348
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
یہ بھی سخاوت اور کرم میں داخل ہے کہ لوگوں پر ظلم نہ کیا جائے اور ان کے عیبوں کو معلوم کرنے کی کوشش نہ کی جائے
13
16
141
3,747
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
خواب اور حقیقت میں ذرا سا لیکن کافی وزنی فرق ہے خواب ٹوٹ جاتے ہیں جبکہ حقیقت توڑ کر رکھ دیتی ہے
13
10
69
2,325
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
لوگ ترکِ تعلق کیلئے جتنی محنت کرتے اور بہانے ڈھونڈتے ہیں اگر اتنی محنت تعلقات استوار کرنے کے لئے کریں تو آج روئے زمین پر حالات قدرے مختلف ہوں
11
17
99
2,610
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
کتنا عجیب تضاد ہے ہم اپنی عارضی زندگی میں ہر چیز مستقل چاہنے کی خواہش میں لگے رہتے ہیں
12
20
102
3,461
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
بات صرف ہمارے معاشرتی رویّوں کی ہے عورت ہو یا مرد، شریکِ حیات کے بچھڑنے کا دکھ دونوں کے لیے یکساں گہرا ہوتا ہے فرق صرف یہ ہے کہ عورت کے غم کو رسموں میں باندھ دیا گیا ہے غم کو صنف کے ترازو میں تولنے کے بجائے، انسان کے احساسات کی قدر کرنا سیکھیں سوگ کی کوئی بھی جنس نہیں ہوتی
عورت بیوہ ہو جاتی ہے تو اس کی چوڑیاں توڑ دیتے ہیں۔ مرد رنڈوہ ہو جائے تو اس کی گھڑی، عینک یا حقہ توڑنے کا خیال کسی کو نہیں آتا۔۔ 🤔🤔🤔
2
9
39
1,846
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
گھڑی کی سوئیاں شاید دنیا کی سب سے طاقتور چیز ہیں جو لمحوں میں حال کو ماضی بنا دیتی ہیں
10
11
82
1,940
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
ہم محبّت کی چاہے جتنی بھی اچھّی وضاحت کرلیں لیکن جب ہم محبّت کرتے ہیں تو ہمیں ہر وضاحت نامکمّل لگتی ہے ۔ (مولانا جلال الدین رومی)
7
10
1
102
3,330
🇵🇰 نــــــدا مصطفٰی 🇵🇰 retweeted
صحیح کہتے ہیں، جیب میں چار پیسے آ جائیں تو انسان کے انداز بدلنے لگتے ہیں۔ دولت کبھی کبھی اعتماد بڑھا دیتی ہے، مگر اصل پہچان یہ ہے کہ آدمی خوشحالی میں بھی عاجزی، اخلاق اور دوسروں کا احترام قائم رکھے۔ پیسہ سہولت دے سکتا ہے، مگر کردار ہی انسان کی اصل قدر بناتا ہے۔
3
7
2
42
1,615
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما صَلَّيت عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ اللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما بَارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
5
4
30
2,597
الســـــلام علــــــیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ بد قسمتی کا بہترین علاج خوش مزاجی ہے صــــــبح بخــــــیر
67
15
1
141
4,028