
#اسلام_زندہ_آباد #پاکستان_زندہ_آباد خود ساختہ سستی سیلیبریٹیزخود ساختہ دانشوڑ اور فرقہ واریت میں مبتلا کنوویں کے مینڈک دور رہیں
کمینگی کی انتہا پہ😎
Joined October 2019
- Tweets58.9K
- Following4K
- Followers3.8K
- Likes55.1K
Pinned Tweet
کروں تیرے نام پہ جاں فدا نہ بس ایک جاں دو جہاں فِدا۔
دو جہاں سے بھی نہیں جی بھرا کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں
ﷺ
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
قسم ہے انجیر اور زیتون کی،اور صحرائے سینا کے پہاڑ طور کی،اور اس امن و امان والے شہر کی،کہ ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے،
﴿سورۃ التین ، ۱-۴﴾
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
اور ہم نے لقمان کو دانائی عطا کی تھی، (اور اُن سے کہا تھا) کہ اللہ کا شکر کرتے رہو۔ اور جو کوئی اللہ کا شکر اَدا کرتا ہے، وہ خود اپنے فائدے کے لئے شکر کرتا ہے، اور اگر کوئی ناشکری کرے تو اللہ بڑا بے نیاز ہے، بذاتِ خود قابلِ تعریف۔
﴿سورۃ لقمان ، ۱۲﴾
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
اور اُس دن مجھے رُسوا نہ کرنا جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا،
سورۃ الشعراء
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
ہر متنفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، پھر ہماری ہی طرف تم سب کو واپس لایا جائے گا۔
﴿سورۃ العنکبوت، ۵۷﴾
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
اور بیشک تمہارے لئے مویشیوں میں بھی سوچنے سمجھنے کا بڑا سامان ہے۔ اُن کے پیٹ میں جو گوبر اور خون ہے، اُس کے بیچ میں سے ہم تمہیں ایسا صاف ستھرا دُودھ پینے کو دیتے ہیں جو پینے والوں کے لئے خوشگوار ہوتا ہے۔
﴿سورۃ النحل، ۶۶﴾
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
کوئی مصیبت ایسی نہیں ہے جو زمین میں نازل ہوتی یا تمہاری جانوں کو لاحق ہوتی ہو، مگر وہ ایک کتاب میں اُس وقت سے درج ہے جب ہم نے ان جانوں کو پیدا بھی نہیں کیا تھا۔یقین جانو یہ بات اللہ کے لئے بہت آسان ہے۔
﴿سورۃ الحدید، ۲۲﴾
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
یہ پین چو گتے چننے والیاں ٹرک والوں سے لفٹ لے کے ایسے ہی جملے رٹیں گی
سمجھ نہیں آتی موتر کی دھار ان پہ مارنی ہے یا ان کے لانے والوں پہ
یہ پین چو گتے چننے والیاں ٹرک والوں سے لفٹ لے کے ایسے ہی جملے رٹیں گی
سمجھ نہیں آتی موتر کی دھار ان پہ مارنی ہے یا ان کے لانے والوں پہ
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
یہ جرلن کرلن مجھے کہیں کہیں سے عطا طارڑ کا باپ لگ رہا ہے🤔
یہ جرلن کرلن مجھے کہیں کہیں سے عطا طارڑ کا باپ لگ رہا ہے🤔
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
Allah Subhanahu Wa Ta'ala says
"پس اے نبیؐ، تم اِس کلام کے جھٹلانے والوں کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دو ہم ایسے طریقہ سے اِن کو بتدریج تباہی کی طرف لے جائیں گے کہ اِن کو خبر بھی نہ ہوگی"
(QS. Al-Qalam 68: Verse 44)
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لئے رسول اللہ (ﷺ) کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے، ہر اُس شخص کے لئے جو اللہ سے اور یومِ آخرت سے اُمید رکھتا ہو، اور کثرت سے اللہ کا ذِکر کرتا ہو۔
﴿سورۃ الاحزاب ، ۲۱﴾
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
رمضان کامہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے سراپا ہدایت، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دِکھاتی اور حق و باطل کے درمیان دوٹوک فیصلہ کردیتی ہیں، لہٰذا تم میں سے جو شخص بھی یہ مہینہ پائے، وہ اس میں ضرور روزہ رکھے۔
﴿سورۃ البقرۃ، ۱۸۵﴾
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لئے رسول اللہ (ﷺ) کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے، ہر اُس شخص کے لئے جو اللہ سے اور یومِ آخرت سے اُمید رکھتا ہو، اور کثرت سے اللہ کا ذِکر کرتا ہو۔
﴿سورۃ الاحزاب ، ۲۱﴾
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
یقین جانو کہ روئے زمین پر جتنی چیزیں ہیں ہم نے انہیں زمین کی سجاوٹ کا ذریعہ اس لیے بنایا ہے تاکہ لوگوں کو آزمائیں کہ ان میں کون زیادہ اچھا عمل کرتا ہے۔
(سورة الكهف ، ۷)
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
بھلا کیا یہ لوگ اللہ کی دی ہوئی ڈھیل (کے انجام) سے بےفکر ہوچکے ہیں ؟ (اگر ایسا ہے) تو (یہ یاد رکھیں کہ) اللہ کی دی ہوئی ڈھیل سے وہی لوگ بےفکر ہو بیٹھتے ہیں جو آخر کار نقصان اٹھانے والے ہوتے ہیں۔
(سورة الأعراف ، ٩٩)
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
نہیں جیتنے دینا تو نہ صحیح
ہم کتے کا بلڈ سیمپل دے کے 50 توپے کے شٹام پیپر پر لندن نکل جائیں گے😏
نہیں جیتنے دینا تو نہ صحیح
ہم کتے کا بلڈ سیمپل دے کے 50 توپے کے شٹام پیپر پر لندن نکل جائیں گے😏










