
I Stand with Palestine.🇪🇭 Follow & Retweet #ھَیھات_مِن_الذِلہَ
Pakistan
Joined November 2011
- Tweets45.4K
- Following3.1K
- Followers2.1K
- Likes34.5K
عالیجناب 🚩 retweeted
ایک خطبے میں ابو بکر الب۔غدادی نے کہا تھا
’’اگر قاسم سلیمانی ہمارے ہاتھ لگ گئے تو ہم ان کے ساتھ بھی وہی سلوک کریں گے جو ہم نے اردن کے پائلٹ کے ساتھ کیا تھا۔‘‘
اس دھمکی کا جواب سردار نے بہت جلد دیا حاج قاسم نے کہا:
’’میرے عزیز بغدادی! جب تم جمعے کی نماز کے خطبے میں یہ باتیں کر رہے تھے، اُس وقت میں نمازیوں کی تیسری صف میں بیٹھا تمہاری باتیں سن رہا تھا۔‘‘
اللہ تعالیٰ ان پر اپنی رحمت نازل فرمائے۔
ایک ایسا مردِ مجاہد جس کا نام تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔
عالیجناب 🚩 retweeted
آئیں زائر امام علی رضا علیہ السلام بنیں
آج بروز بدھ ہے اور یہ روز مخصوص ہے زیارت امام رضا علیہ السلام سے لہذا جو مومنین چاہتے ہیں ان کی جانب سے حرم امام رضا علیہ السلام میں زیارت پڑھی جائے وہ اپنا نام کمنٹ میں لکھیں
#زیارت_نیابتی #امام_رضا_ع #ziyarat
عالیجناب 🚩 retweeted
حضرت اُمّالبنین علیہاالسلام کا پُرسوز گریہ
امام محمد باقر علیہالسلام فرماتے ہیں:
ایک روز میں اپنے چچا حضرت عباس علیہالسلام کے گھر گیا...
وہاں دیکھا کہ جناب اُمّالبنین علیہاالسلام دو بچوں کے ہاتھ تھامے دھوپ میں بیٹھی ہیں۔ دل غم سے نڈھال ہے اور زبان پر یہ صدا ہے:
«وا حُسَیناہ...»
پھر اشک بار آنکھوں کے ساتھ آہ و فغاں کرتے ہوئے کہنے لگیں : ’’مجھے نہیں معلوم کہ میرے بچوں نے کس طرح اپنی جانیں قربان کیں... کیا انہوں نے عرش کی زینت، حسین کی نصرت و حمایت کا حق ادا کیا، یا مجھے بی بی فاطمہ سلاماللہعلیہا کے حضور شرمسار کر دیا؟‘‘
یہ سن کر میرے والد بزرگوار، امام سجاد علیہالسلام نے نہایت شفقت سے فرمایا: ’’اے بی بی اُمّالبنین! آپ کے فرزند حضرت عباس جیسا کوئی نہیں، انہوں نے وفا اور جانثاری کا حق ادا کر دیا، خداوندِ عالم نے انہیں تمام شہداء سے بڑھ کر اجر اور بلند مقام عطا فرمایا ہے۔‘‘
تحفۃ الذاکرین، مجلس دوازدہم از بیان پنجم، ص ۴۰۳
#ImamAliHolyShrine
#ImamAli
#Najaf
عالیجناب 🚩 retweeted
آل رسول ص کی برابری کرنے کے جراثیم آج کے تھوڑی ھیں ۔ چودہ سو سال پرانے جراثیم ھیں۔ اپنے گھناؤنے گھناؤنے بیٹوں کو علی کے برابر لاکر کھڑا کیا ھے ۔
انکو علی ع کے برابر کھڑا کیا گیا جن کی ولادت پہ چار چار لوگ دعویٰ ٹھوک رھے تھے کہ میں ھوں باپ اس کا ۔
ایک بنو ھاشم ھی تھے جن میں نکاح تھا ۔
طاھرین کے مقابلہ میں لارھے ھو ، مظاہرین کے مقابلہ میں لارھے ھو ، جو نور ھیں من اللہ انکے مقابلہ میں لارھے ھو۔
حیا نہیں آتی ۔
اھل سنت عالم
عالیجناب 🚩 retweeted
جرنیلوں کی ناجائز اولاد🤬
لاہور کے DHA فیز 3 میں ایک حرام خور فوجی جرنیل کے بگڑے ہوئے 13 سے 14 سالہ بیٹے اور اس کے دوست نے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلاتے ہوئے موٹر سائیکل سوار 2 افراد کو کچل دیا۔ حادثے میں ایک غریب DHA مزدور جان بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا، جو ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ کے باعث ICU میں زیرِ علاج ہے اور زندگی بھر کے لیے مفلوج ہونے کا خدشہ ہے۔ ایک خاتون بھی اس حادثے میں بمشکل اپنی جان بچا سکی۔
#GHVIP23N
#bbvipks5
عالیجناب 🚩 retweeted
یمنی مسلح افواج نے گزشتہ دو دنوں کے دوران لحج کے محاذ پر سعودی حمایت یافتہ فوجی مراکز کے خلاف کی گئی کارروائیوں میں 245 سے زائد نئے شاکمین ٹرک قبضے میں لے لیے ہیں۔ ان ٹرکوں کا تعلق ماڈل سال 2024 سے 2026 کے درمیان ہے۔
#Yemen
عالیجناب 🚩 retweeted
جس روز سے آئی تھی یداللہ کے گھر میں
رہتی تھی شب و روز تمنائے پسر میں
دعوائے کنیزی تھا اسے بنتِ نبی سے
تھا انس بہت، آلِ رسولِ عربی سے
مطلب تھا نہ اپنی اُسے راحت طلبی سے
آگاہ تھی، شبیر کی عالی نسبی سے
مصروف وہ فضّہ سے بھی خدمت میں سِوا تھی
سو جان سے فرزندوں پہ زہرا کے فدا تھی
حیدر سے کبھی پوچھتی تھی، یا شہہِ صفدر
دونوں میں بہت چاہتے تھے کس کو پیمبر
اُس بی بی سے فرماتے تھے یہ، فاتحِ خیبر
الفت تھی محمد کو نواسوں سے برابر
یہ دونوں دل و جانِ رسولِ دوسرا تھے
صدقے کبھی اُس پر تھے، کبھی اِس پہ فدا تھے
جب مصحفِ ناطق سے سُنی اُس نے یہ تقریر
کی حق سے مناجات، کہ اے مالکِ تقدیر
گر دے تو مجھے ایک پِسر، صاحبِ توقیر
میں اُس کو خوشی ہوکے کروں فدیۂ شبیر
ممتاز غلاموں میں جو گل فام ہو میرا
زہرا کی کنیزوں میں بڑا نام ہو میرا
میر انیس (علیہ الرحمۃ)
#شہادت_مادر_علمدار
'Wife Of Imam Ali'
'UmmulBaneen'
عالیجناب 🚩 retweeted
سید علی خامنہ ای نے کہا تھا کہ "مجھے امریکہ کی جانب سے سعودی عرب کو مسلح کرنے (اسلحہ دینے) پر کوئی افسوس نہیں ہے، کیونکہ میں جانتا ہوں کہ یہ ہتھیار بالآخر اسلام کے مجاہدین کے ہاتھوں میں آ جائیں گے۔"
عالیجناب 🚩 retweeted
مدینے میں عزا برپا، فضاؤں میں ہے نوحہ گری
چلی وہ ماں جو صبرِ کربلا کی زندہ ترجمانی تھی
#شہادت_مادر_علمدار 💔
عالیجناب 🚩 retweeted
وفائے عباسؑ کی امین، بی بی ام البنین سلام اللہ علیہا کے یومِ وفات پر کربلا معلیٰ کے صحنِ ام البنینؑ سے پرسہ اور نوحہ خوانی۔ 🏴
عالیجناب 🚩 retweeted
ان چھ پر نظر رکھیں
ان کی داڑھیوں سے فوج اپنے چہرے پر لگی غلاظت صاف کرنا چاہتی ہے
عالیجناب 🚩 retweeted
اَلسَّلَامُ عَلَيْكِ يَا مَنْ فَدَتْ أَوْلَادَهَا الْأَرْبَعَةَ فِدَاءً لِلْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ عَلَيْهِمَا السَّلَامُ،
سلام ہو آپ پر اے وہ عظیم ہستی جنہوں نے اپنے چاروں بیٹوں کو امام حسین ابنِ علی علیہما السلام پر قربان کر دیا!






















