ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse) header
ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse) profile picture

مذہب کےجو بیوپاری ہیں⬅️ وہ سب سےبڑی بیماری ہیں وہ جن کےسوا سب کافرہیں⬅️ جو دین کاحرف آخرہیں⬅ ان جھوٹےاورمکاروں سےمذہب کےٹھیکیداروں سے⬅️ میں باغی ہوں باغی ہوں✊

Joined April 2015
Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)
وڈیو بنانے والےنے تو کمال ہی کردیا ایک بار ضرور دیکھیں اور دیکھنے کے بعد اگر آپ #لائک #ریٹویٹ نہ کرکےگئے تو سمجھیں آپ نےبھی کھوتےکی طرح لید ہی کی ھے🙈😉😂😂 #ArmyStandsWithElectedGovt
22
104
9
203
اللَّهُمَّ صَلِّیِ علٰی سَیَّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی آٰلِہٖ واصحابہٖ وبَارک وَسَلمّ تَسْلِيماً کثیراً کثیراﷺ
3
108
میں سادہ دل ہوں، لوگوں کو اپنا سمجھ لیتا ہوں ذرا سی محبت ملے تو اعتبار کر لیتا ہوں پھر ہمیشہ کی طرح ہر بار بھروسہ توڑ دیا جاتا ھے اور میں ہر بار خاموشی سے نقصان اٹھا لیتا ہوں🥺 #فرحانیات
5
138
ہر انسان کے دل میں احساسات کی ایک دنیا آباد ہوتی ھے ہم موسموں کی بدلتی ہوئی کیفیتوں کو بھی پوری طرح نہیں سمجھ پاتے، تو پھر کسی کے دل کے موسم کو کیسے سمجھیں گے بات کرتے وقت الفاظ اور لہجے کو مدنظر رکھا کریں کیونکہ بعض کڑوے لہجے عمر بھر دل میں گونجتے رہتے ہیں۔شکریہ #فرحانیات
4
96
نیت شوق بھر نہ جائےکہیں تو بھی دل سے اتر نہ جائےکہیں آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کےبعد آج کا دن گزر نہ جائےکہیں نہ ملا کر اداس لوگوں سے حسن تیرا بکھر نہ جائےکہیں آرزو ہے کہ تو یہاں آئے اور پھر عمر بھر نہ جائےکہیں آؤ کچھ دیر رو ہی لیں ناصرؔ پھر یہ دریا اتر نہ جائےکہیں ناصر کاظمی
4
98
گردشِ ایام سے گھبرا کر دل نے تمہیں سوچا تو بہت مگر پکارا نہیں 🫠 #فرحانیات
1
1
4
118
اُڑنے لگے وجود کے ذرے ھوا کے ساتھ میں اس قدر خلوص سے بکھرا کبھی نہ تھا سورج کے ساتھ ڈوب گیا دل بھی میر ا قتیل اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا 🥺 #فرحانیات
1
6
130
اللَّهُمَّ صَلِّیِ علٰی سَیَّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی آٰلِہٖ واصحابہٖ وبَارک وَسَلمّ تَسْلِيماً کثیراً کثیراﷺ
2
9
193
تم آسمان کی بلندی سے جلد لوٹ آنا ہمیں زمیں کے مسائل پہ بات کرنی ھے #فرحانیات
8
149
شعور کا کرشمہ ھے یا شوق تنہائی رفتہ رفتہ دل سے اتر رھےہیں لوگ #فرحانیات
1
4
156
خسارے تو وقت ساتھ پورے ہو ھی جایا کرتے ہیں مگر ان خساروں میں جو چہرے بےنقاب ہوجاتےہیں وہ کبھی پھر "اپنے" نہیں لگتے ۔ شکریہ #فرحانیات
3
131
کوزہ گروں کو چاک گھمانا نہیں پڑا میں خود بنا کسی کو بنانا نہیں پڑا کل شب ھوا نے میرا اشارہ سمجھ لیا اٹھ کر مجھےچراغ بجھانا نہیں پڑا رختِ سفر کو وقتِ سفر آگ لگ گئی اچھا ھوا یہ بوجھ اٹھانا نہیں پڑا ھم اتفاقِ رائے سےزندہ بچھڑ گئے ایک دوسرے کو مر کے دکھانا نہیں پڑا تیمور ذوالفقار
1
3
204
جن سے 28 ووٹ نہ چوری کئے جاسکے وہ جہنم کی گہرائیوں میں جائیں گے اور جو لاکھوں ووٹ چوری کرتےہیں وہ کنجر جنت الفردوس کے حقدار ٹھہریں گے 😳😠 ماچھی گینگ پر چار حرف 🖐️😂 #فرحانیات
49
*ڈیموکریٹس: 180* *ریپبلکن: 98* اور *ن لیگ: 17* 😂😂😂
45