Noor Ullah (@NoorUllahPak) header
Noor Ullah (@NoorUllahPak) profile picture

Media professional I vlogger & blogger I Write & give opinion on matters that matter I Head Marketing Association of Pakistan Lahore I RTs not endorsements

Lahore, Pakistan
Joined June 2015
Photo by Noor Ullah (@NoorUllahPak)Photo by Noor Ullah (@NoorUllahPak)Photo by Noor Ullah (@NoorUllahPak)Photo by Noor Ullah (@NoorUllahPak)Photo by Noor Ullah (@NoorUllahPak)Photo by Noor Ullah (@NoorUllahPak)Photo by Noor Ullah (@NoorUllahPak)
پٹرول حکومت پاکستان کا ریٹ 377.71 لاہور کاہنہ PSO کا ریٹ 380.68 Oct 24, 2026 at 00:10 am @AliPervaiz450 @PSOPakistan – at Lahore, Pakistan
2
4
1
7
1,146
غریب ملازمین کو آج بھی غلام سمجھا جاتا ہے – at Lahore, Pakistan
1
3
10
396
الیکٹرا خواجہ آصف کا ہوا پاکستان کے وزیر دفاع جناب خواجہ آصف نے اپنی انتہائی مصروفیات کے باوجود بھرپور ذہنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر جو چھکا مارا ہے اس پر یقینا کوئی انعام تو بنتا ہے – at Lahore, Pakistan
1
16
749
ایمرجنسی 12 اضلاع میں نہیں پورے صوبے میں لگے گی – at Lahore, Pakistan
3
358
وزیراعظم نے فیول سبسڈی سکیم میں صوبوں کے کردار کی تعریف کی ہے کیا سبسڈی کی رقم صوبے فراہم کررہے ہیں ؟ – at Lahore, Pakistan
2
1
5
420
ایک کروڑ سے زائد افراد فیول ریلیف حاصل کرچکے۔ وزیراعظم شہباز شریف – at Lahore, Pakistan
268
Nobel Peace Prize announcement – at Lahore, Pakistan
139
امن کا نوبل انعام جنوبی افریقہ کی نوانتھم ناوی پلے کو مل گیا پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے انعام کے حتمی اعلان سے کچھ دیر قبل بھی امریکی صدر ٹرمپ کے حق میں X پر ایک پیغام پوسٹ کیا #NobelPeacePrize
1
2
178
پاکستان میں پروٹوکول کا خاتمہ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کے پاکستان آمد پر اسلام آباد ائیرپورٹ کے مناظر معزز مہمان اپنا بیگ خود اٹھائے ہوئے ہیں ہمارے حکمرانوں نے غیر ملکی مہمانوں کا پروٹوکول ختم کردیا ہے آئندہ چند سو سال میں ہمارے حکمران خود بھی ایسے ہی بغیر پروٹوکول کے سفر کریں گے
3
1
6
305
وزیراعلی پنجاب مریم نواز اقوام متحدہ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں "اپنی چھت اپنا گھر" منصوبے کا ایوارڈ وصول کرنے اومان پہنچ گئی ہیں
1
2
2
11
504
لاہور لیڈز یونیورسٹی کی کانفرنس جاری ہے کیا گورننس بہتر کرنے کے لئے چھوٹے صوبے واحد حل ہیں ؟
281
انڈین پراپیگنڈا کا ڈراپ سین جس پاکستانی سابق SSG اہلکار کو انڈیا نے ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا وہ DGISPR کے ساتھ بیٹھا ہے – at Lahore, Pakistan
1
1
218
فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں ڈی جی آئی ایس پی آر – at Lahore, Pakistan
1
2
279
ایک صوبائی وزیر کے ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کے جوتے ! ان دنوں اہم ترین حلقوں میں یہ خبر زیرگردش ہے کہ ایک صوبائی وزیر نے اپنی فیملی کے لئے جوتے بنوانے کے لئے اٹلی سے بزنس کلاس کی ٹکٹ پر خصوصی طور پر ڈیزائنر/ cobbler بلوایا، فیملی کے ارکان کے جوتے ساڑھے کروڑ کے بنے – at Lahore, Pakistan
13
7
13
50
13,008
Don't worry. President Trump's favourite Prime Minister Shahbaz Sharif can find a solution – at Lahore, Pakistan
1
308
تبدیلی کا نعرہ ڈھونگ، نظام کی تباہی مشن 13سال سے بدانتظامی، نالائقی، اختیارات کا اکھاڑہ بنائے رکھنے کے بعد خیبر پختونخوا میں اداروں کی بربادی کا آخری وار مجوزہ خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ 2026 کی تفصیلات نے پی ٹی آئی کی نظام بربادی سوچ کا پردہ چاک کردیا سیاسی تسلط سے آزاد کرنے کا نعرہ لگا کر بنایا گیا 2017 کا اپنا پولیس ایکٹ ہی سہیل آفریدی کے انتشاری عزائم کو کھٹکنے لگا دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے کی پولیس کو سیاسی بنانے کی سازش، انسداد دہشتگردی مہم کو ناقابل تلافی جھٹکا دہشت گردی کے خلاف سینہ سپر پولیس کا مورال شدید متاثر ہو گا نئے ایکٹ سے وزیراعلی کی بڑھکوں، من پسند فیصلوں، ذاتی انا کی تسکین پر پولیس کے ذریعے عملدرآمد ہو گا پولیس کو گھر کی لونڈی بنانے کا دیرینہ خواب پورا کیا جا رہا صوبے میں انصاف نہیں تحریک انصاف کا راج لایا جا رہا 2017 میں پی ٹی آئی نے ڈھول بجا کر پولیس ایکٹ عوام کو بیچا، دعویٰ تھا پولیس کو سیاسی تسلط سے آزاد کر رہے ہیں، 2026 میں اسی پولیس کو وزیراعلیٰ کے تابع کرنے کا نیا نظام لایا جا رہا ہے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 پورے پولیس کمانڈ اسٹرکچر کو تبدیل کر دے گا، آئی جی سے فیلڈ کمانڈ تک اختیارات سیاسی حکومت کے تابع ہوں گے، پولیس کی پیشہ ورانہ خودمختاری ختم ہو جائے گی پالیسی بورڈ کا چیئرمین وزیراعلیٰ ہو گا، پولیس پالیسی، ترجیحات اور سالانہ پلان سیاسی انتظامیہ کے تابع ہوں گے، پولیس کا اصل حاکم آئی جی نہیں وزیراعلیٰ ہو گا آئی جی وفاقی پینل سے وزیراعلیٰ منتخب کرے گا، پسند نہ آئے تو پینل مسترد، کارکردگی ناپسند ہو تو آئی جی واپس، پولیس چیف کی کرسی پر وزیراعلیٰ کی مہر ہو گی ڈی پی او اور آر پی او کی تعیناتی، تبادلے اور ہٹانے میں وزیراعلیٰ کی منظوری لازم ہو گی، فیلڈ کمانڈ آئی جی کے بجائے سیاسی حکومت کے تابع ہو جائے گی گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے افسران کی پوسٹنگ و تبادلے بھی وزیراعلیٰ کی منظوری سے ہوں گے، پولیس افسران کی سروس اور کمانڈ سیاسی اختیار سے منسلک ہو جائے گی ڈی ایس پی سطح پر براہ راست بھرتی کا 25 فیصد کوٹہ وزیراعلیٰ کے اختیار میں ہو گا، آج براہ راست ڈی ایس پی بننے والے کل ایس پی اور ایس ایس پی سمیت اہم کمانڈ عہدوں پر پہنچیں گے پبلک سیفٹی کمیشن کے سات آزاد ارکان بھی صوبائی حکومت نامزد کرے گی، ریجنل پولیس شکایات اتھارٹی کے چیئرمین اور ارکان بھی حکومت مقرر کرے گی، پولیس کا احتساب کرنے والے ادارے بھی حکومتی اختیار میں ہوں گے جس ادارے نے پولیس کو جوابدہ بنانا ہے، اسی کے ارکان حکومت نامزد کرے گی، پولیس کی نگرانی اور احتساب کا نظام بھی سیاسی اختیار سے آزاد نہیں رہے گا موجودہ ڈی آر سی نظام ختم یا تبدیل ہو گا، ارکان اسمبلی کو کردار ملنے سے مقامی تنازعات کے حل کا نظام سیاسی اثر میں آ جائے گا، 2015 سے قائم نظام بھی متاثر ہو گا تقریباً 85 ہزار مقدمات و تنازعات حل کرنے والے ڈی آر سی نظام کی غیر جانب داری ختم ہو جائے گی، پولیس کے بعد مقامی تنازعات کے حل کا نظام بھی سیاسی اثر میں آ جائے گا جلسے جلوس کا این او سی ڈپٹی کمشنر کے بجائے ضلعی پولیس افسر کے پاس ہو گا، مگر وہی پولیس افسر وزیراعلیٰ کی منظوری سے تعینات اور سیاسی اختیار سے فارغ ہو سکے گا پشاور ہائی کورٹ اور اسلام آباد کے حکم ناموں میں سیاسی مداخلت کالعدم اور سیاسی عمل میں پولیس و سرکاری ملازمین کی شمولیت غیر قانونی قرار دی گئی، مجوزہ بل میں وہی راستہ قانون بدل کر واپس لایا جا رہا ہے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف پولیس فرنٹ لائن فورس ہے، فیلڈ کمانڈ کو سیاسی منظوری سے باندھنے سے انسداد دہشت گردی کی آپریشنل آزادی متاثر ہو گی پوسٹنگ وزیراعلیٰ کے پاس، پالیسی وزیراعلیٰ کے پاس، آئی جی کی تعیناتی وزیراعلیٰ کے پاس، نگرانی کے ادارے وزیراعلیٰ کے نامزد کردہ، پولیس کے اہم اختیارات ایک ہی سیاسی مرکز میں جمع ہو جائیں گے 2017 میں کہا گیا پولیس عوام کی ہے، 2026 کے مجوزہ بل میں پولیس کی کمانڈ، پالیسی، پوسٹنگ، بھرتی، نگرانی اور احتساب سیاسی حکومت کے تابع ہو جائے گا پی ٹی آئی نے 2017 میں آئی جی کو خودمختار بنانے کا دعویٰ کیا، 2026 میں مجوزہ بل میں آئی جی، آر پی او، ڈی پی او اور سینئر پولیس کمانڈ کو وزیراعلیٰ کی منظوری سے جوڑ دیا گیا 2017 کا دعویٰ پولیس کو سیاست سے بچانے کا تھا، 2026 کا مجوزہ نظام کمانڈ اور نگرانی کو سیاسی دفتر کے پاس لے جائے گا، پولیس قانون کی ہو گی یا سیاست دانوں کی؟
3
8
415