میں 201یونٹ استعمال کرتا ہوں تو کیسے 400یونٹ کا بل دیدوں؟عابد شیر علی نے اپنے ہی وزیراویس لغاری کی دُھلائی کردی
#nptv #nptvdigital #nationpulsetv #abidsherali #awaisleghari #electricitybil
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی جانب سے ٹرائی نیشن سیریز میں شریک پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے اعزاز میں لاہور کے شاہی قلعے میں خصوصی تقریب اور عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔
محسن نقوی نے عالمگیری دروازے پر کھلاڑیوں اور آفیشلز کا استقبال کیا۔ مہمانوں کو بادشاہی مسجد، مزارِ اقبال، حضوری باغ، دیوانِ عام، بارود خانہ اور شیش محل سمیت مختلف تاریخی مقامات کی سیر کرائی گئی اور شاہی قلعے کی تاریخ سے آگاہ کیا گیا۔
دیوانِ خاص میں مغلیہ دور کے لباس میں ملبوس دربانوں نے غیر ملکی مہمانوں کا استقبال کیا۔ کھلاڑیوں نے رنگیلے رکشے کی سواری سے لطف اٹھایا، جبکہ ڈھولچی گروپ کی شاندار پرفارمنس کو بھی بھرپور داد دی۔
محسن نقوی نے کہا کہ تمام کھلاڑی اور آفیشلز پاکستان کے خصوصی مہمان ہیں۔ پاکستان ایک پُرامن اور محفوظ ملک ہے جبکہ پاکستانی قوم کو کرکٹ سے خصوصی لگاؤ ہے۔
غیر ملکی کھلاڑیوں اور میچ آفیشلز نے تقریب کو یادگار قرار دیتے ہوئے کہا کہ تاریخی مقامات دیکھ کر خوشی ہوئی اور وہ لاہور سے خوشگوار یادیں لے کر جائیں گے۔
تقریب میں سری لنکن سفارت کاروں، چیف سیکرٹری پنجاب، سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف، رمیز راجہ، سابق کرکٹرز، پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر، پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔
#nptv #nptvdigital #nationpulsetv #pcb #trinationseries #mohsinnaqvi #lahorefort #cricket
نیتن یاہو کی قسمت فلسطینی عرب جماعتوں کے ہاتھ؟نیتن یاہو کی حکومت بچے گی یا جائے گی؟
#nptv #nptvinfo #netanyahu #israelelection2026 #arabparties #israelpolitics #middleeastnewsiral
ٹی وی شو کے دوران میزبان کی کِک، ڈرون پاس کھڑی ماڈل کے منہ پر جا لگا
#nptv #nptvdigital #nationpulsetv #tvshow #drone
سرگودھا کے چارپائی میکر نے بائیس چارپائیاں اوپر تلے جوڑ کر حیران کردیا
#nptv #nptvdigital #nationpulsetv #charpai #sargodha #viralvideos
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سید علی ناصر رضوی کی ای کچہری کے دوران ایک اسکول پرنسپل نے طالبہ کو ہراساں کیے جانے کی شکایت پیش کی۔
ڈی جی این سی سی آئی اے نے شکایت پر فوری کارروائی کی ہدایت کی، جس کے بعد متعلقہ ٹیم نے مبینہ طور پر طالبہ کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو صرف 15 منٹ میں گرفتار کرلیا۔
#nptv #nptvdigital #nationpulsetv #nccia #cybercrime #studentprotection #alinasserrizvi #pakistannews
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 399 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 85 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 377 روپے 91 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔
#nptv #nptvdigital #nationpulsetv #petrolprices #dieselprice #fuelprices #inflation #pakistan
سندھ حکومت کا کارنامہ، سڑک تو بنادی مگر کھمبے ہٹانا بھول گئے، ویڈیو وائرل
#nptv #nptvdigital #nationpulsetv #sindhgovt #ppp #hyderabadroadviralvideo
فاروق ستار کیساتھ مزہ ہی نہیں آیا،وہ Transgender ہیں، حریم شاہ نے پھر بم پھوڑ دیا
#nptv #nptvdigital #nationpulsetv #hareemshah #farooqsattar #tiktoker
بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین خان نیازی کو طبیعت خراب ہونے پر لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا۔
ان کے وکیل رانا مدثر عمر نے منتقلی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نورین خان کو دل میں تکلیف کی شکایت ہوئی، جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کے ابتدائی طبی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق نورین خان نیازی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے شعبۂ اسٹرکچرل ہارٹ ڈیزیز کے پرائیویٹ روم میں زیرِ علاج ہیں۔
#nptv #nptvdigital #nationpulsetv #noreenkhan #imrankhan #pti #piclahore #pakistannews
شہباز گل ایثار رانا کے استاد کیسے بنے؟ شہباز گل کو استاد تسلیم کرنے پر کس کس نے ایثار رانا پرتنقید کی؟ رانا صاحب کی پہلی بار سیاست سے ذرا ہٹ کے گفتگو سنیں
#shahbazgill #isarrana #nptvplus #nptvpodcast
نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے جب آپ پر بُرا وقت تھا تو فضل الرحمان فرنٹ پر کھڑا تھا۔
#nptv #nptvdigital #nationpulsetv #maulanafazlurrehman #iran #pakistan #defencepact #khawajaasif
کراچی،ن-شے میں دُھت خاتون کی ہلڑ بازی، ٹریفک رکوا دی
#nptv #nptvdigital #nationpulsetv #karachiwomen #viralvideos
وزیرتعلیم رانا سکندر کی فٹبال میں رونالڈ و کو بھی ٹکر
#nptv #nptvdigital #nationpulsetv #ranasikandarhayat #football #ronaldo #cr7
راولپنڈی میں ون ویلنگ کرنے والے باز نہ آئے
#nptv #nptvdigital #nationpulsetv #onewheeling #viralvideos
لڑکی نے گہرے پانی میں چھلانگ لگادی، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل
#nptv #nptvdigital #nationpulsetv #viralvideos
نیتن یاہو جیت کر بھی ہار سکتے ہیں؟عرب جماعتیں بن گئیں فیصلہ کن قوت؟اسرائیل میں نیا سیاسی بحران؟
#nptv #nptvinfo #netanyahu #israelelection2026 #arabparties #israelpolitics #middleeastnews
ایک شخص صوفی صاحب کے پاس حاضر ہوا۔۔ کہا اولاد نہیں۔۔ بابا جی نے سپیکر کھلوایا اور اس سے پڑھوایا کہ" تیرے واسطے پیر فقیر سب ٹے گئے"10ماہ بعد پھر حاضر ہوا تو بیٹا ۔۔ اسی طرح 3 بیٹے ہوگئے،امیر اعلیٰ دعوت و تبلیغ نے پوراواقعہ سنا دیا
#nptv #nptvdigital #nationpulsetv #sufibaba #islamicbayan #spiritualstories #sufism #urdubayan #nptvplus


