Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk) header
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk) profile picture

میں اپنے ٹویٹس کا خود زمہ دار ہوں لیکن میرا مرنا جینا عمران خان کے بیانیے کے ساتھ ہے۔ پاکستان میرا ہے، پاکستان کے ادارے میرے ہیں۔

Lahore, Pakistan
Joined March 2021
Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
یہ بدماش ہیں، یہ عوام کو قتل کرنا چاہتے ہیں۔ میرے مؤکل کو چار روز سے غیر قانونی حراست میں رکھا ہوا ہے اور 15 لاکھ روپے بھی وصول کر چکے ہیں۔‘‘ وکیل صاحب پولیس انچارج سے ویڈیو ریکارڈ کرتے ہوئے سوالات اٹھا رہے ہیں۔
9
682
2
1,314
13,580
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
جب رجیم چینج ہلکا ہلکا شروع ہوا تو عاطف خان و شہرام ترکئی کو شک ہوا کہ بزدار تبدیل ہوگا تو محمود خان کی جگہ ہماری باری بھی آجائے گی۔ یہ باجوہ کو عمران خان کی شکایتیں لگانے جایا کرتے تھے۔ اسی وجہ سے عمران خان نے انہیں کھڈے لائن کردیا۔ جس وقت علی امین گنڈاپور وزیراعلی تھا اس نے پختونخواہ کی ساری تحریک انصاف کا منہ دیوار میں دے رکھا تھا۔ تب عمر ایوب ، عاطف خان اکثر و بیشتر علیمہ خانم کیساتھ نظر آتے تھے۔ جیسے ہی بلا ٹلی پھر غائب۔ کرسی ، چاپلوسی والی قیادت اور جیلوں اور قربانیوں والی اور
52
1,512
5
5,652
78,409
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
پونے دو سال ناحق قید کاٹنے کے بعد دوبارہ گرفتار ہونے والی عالیہ حمزہ ملک کو انصاف کی راہ تکتے 223 دن گزر گئے! تمام تر مشکلات اور قید و بند کے باوجود وہ اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹی ہوئی ہیں۔ نہ حوصلہ ٹوٹا، نہ نظریہ بدلا، مگر انصاف آج بھی منتظر ہے۔ ایڈمن #ReleaseAliyaHamza #ReleaseImranKhan
8
264
3
593
6,092
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
فرمایا فیصل کریم کنڈی نے کہ پی ٹی آئی سے کوئی مزاکرات نہیں ہوں گے۔ جس شخص کے پاس اختیار چپڑاسی تبدیل کرنے کا نہ ہو وہ اس طرح کی بات کرے تو لوگ اسے مخولیا کہتے ہیں
4
135
1
930
6,109
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
لاپتہ ہونے کے 24 روز بعد بھی سہیل آفریدی بابر سلیم سواتی و دیگر متعلق پشاور ہائی کورٹ کو آگاہ نہیں کیا جا سکا اطلاعات کے مطابق ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخواہ نے تین دن کا وقت مزید جواب کے لئے مانگا عدالت نے سہیل آفریدی کا معاملہ کارکردگی بنچ میں مقرر کرنے کے لئے چیف جستس کو فائل بھیجوا دی
4
169
3
836
20,633
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
29 اگست کو اشتہار اعلیٰ مریم نواز نے چین میں کہا پنجاب میں ہر سال سموگ ہوتی تھی یہ میرا بطور وزيرا علیٰ تيسرا سال ہے دو سال ہو گئے پنجاب میں سموگ ختم ہو گئی ہے ۔۔ آج لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پہ آ گیا ہے۔۔ ہر بات میں جھوٹ ہر بات پر یہ پکڑی جاتی ہیں
6
292
1
590
7,815
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
دونوں کا اکٹھے ہونا اپنے اندر ایک مکمل داستان ہے یہی ان کی کہانی ہے اور وہ اپنے ہینڈلرز کی طرح اب پردہ رکھنا بھی ضروری نہیں سمجھتے
67
1,325
13
3,646
15,712
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
Wall of Shame series for Media Touts of the illegal regime in Pakistan. Kamran Shahid In addition to supporting unconstitutional acts and fascism, this person also conducted forced interview of Usman Dar. Nobody believed the treacherous cover story. Journalists like him sold their souls to the dictators of our times. Allah’s wrath will be on them for supporting fascism. #PakistanUnderFascism #WallOfShame
81
2,273
31
6,595
63,389
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
The radio silence and complete isolation of my father is unbearable. Let us speak to him. Let us know he’s alive. Have some humanity. Free Imran Khan.
888
13,451
379
29,471
452,262
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
#LetPakistanSeeImranKhan Have some Humanity!
22
1,203
10
2,653
19,381
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
پتلو کی وڈیو میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ میں نے فیلڈ نارشل کو سپورٹ کیا۔ اور بہت گندی گالیاں کھائیں۔ مطلب ان سبکو پتہ ہے کہ فیلڈ مارشل کو سپورٹ کرنے پر عوام کا کیا ری ایکشن ہے۔
319
2,327
37
9,452
325,967
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
عمران خان سے بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات، ' آج شام 4 بج کر 30 منٹ پر اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ عمران سے 40 منٹ کی ملاقات کرائی۔ بار بار درخواستیں اور استدعا کرنے کے بعد 7 ماہ کے عرصے میں خان صاحب سے جبکہ 11 ماہ بعد بشریٰ بی بی سے ملاقات ممکن ہوسکی۔ ملاقات کا دورانیہ تمام مقدمات اور قانونی معاملات پر بات چیت کے لیے ناکافی تھا۔ دونوں نے مجھے اپنی صحت، جیل میں رہنے کے حالات سے آگاہ کیا اور بعض قانونی معاملات اور مقدمات کے حوالے سے نئی ہدایات بھی دیں۔'، بیرسٹر سلمان صفدر #Pakistan
1
18
209
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
جیل سے باہر اتے ہیں یا نہیں یہ اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن ہم قربانی دیں گے۔ عظمیٰ خان کے شوہر کا دو ٹوک موقف
22
2,502
10
9,171
40,183
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
Today At 4:30 PM Adyala Jail Authorities facilitated 40 Mins Meeting with Mr Imran Khan & Wife Bushra Imran. After repeated applications / requests met Khan Sb after 7 Months & BB after 11 Months. Session was insufficient to cover all cases / legal matters. Both briefed me on their Health Conditions Living Conditions & Gave Fresh Instructions for Some Legal Matters & Cases.
957
4,133
332
14,209
632,787
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
نوکری کرو لیکن شائستگی سے تو کرو اپنی ہی قوم کو بیچتے ہو؟ قوم کا سودا مت کرو مولانا فضل الرحمن
2
120
1
667
4,077
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
یہ حکومت مولانا کیساتھ نہیں لڑ سکتی اورنہ لڑے گی ،انکے بہت گہرے تعلقات ہیں ،نشانہ عمران خان ہے، یہ سب سیاسی ڈرامے ہیں، محمد علی درانی @MAliDurrani خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
16
710
8
2,589
19,396
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
صحافی حسنین رفیق آخر کہاں ہیں؟ ابھی تک ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا، وہ کہاں ہیں، کس حال میں ہیں؟ زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟ زعیم لغاری @Zaeemlegharii خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
11
1,092
4
2,534
14,338
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
"جو پولیس والے کہہ رہے ہیں جی ہمیں حکم آتا ہے اوپر سے، یہ ایکسکیوز آخرت میں نہیں چلے گی۔ مجھے تو سمجھ نہیں آتی کوئی ایسا غیرت والا نہیں ہے کسی بھی ادارے میں... جو کہے جی میں نہیں کرتا، سوری۔ اتنی ہماری مورلٹی گر گئی ہے۔" احد خان #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
23
766
4
1,847
23,412
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
یہ ہے وہ اظہرمشوانی ہے اسکے حق میں یہ ایک ہی ویڈیو کافی ہے جسے خان کی نگاہیں ڈھونڈتی تھی، اور یہ سوشل میڈیا ہے جس کی اس وقت سارے دشمن بنے نظر آتے ہیں لیکن خان کو پتہ تھا کون کیا ہے اور کس کی کیا اہمیت ہے۔
17
1,115
10
4,192
37,073
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
سائیں تو سائیں، سائیں کا بہنوئی بھی سائیں :)
72
3,835
35
11,788
90,724