offline X (@Offline804) header
offline X (@Offline804) profile picture

کبھی جو لوٹ کے آؤ تو یہ خیال رہے یہ دل وہی ہے مگر انتظار بدل گیا #دامن_یار ❤️ #نظریہ_صرف_خان ❤️

.
Joined July 2022
Photo by offline X (@Offline804)Photo by offline X (@Offline804)Photo by offline X (@Offline804)Photo by offline X (@Offline804)Photo by offline X (@Offline804)Photo by offline X (@Offline804)Photo by offline X (@Offline804)
offline X retweeted
کیا زبردستی کروائی گئی ہاں نکاح کی رضامندی کہلا سکتی ہے؟ بنگلہ دیش سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک لڑکی روتے ہوئے شادی سے انکار کر رہی ہے مگر اہلخانہ اس کی مرضی کے خلاف اس کی شادی کرواتے دکھائی دیتے ہیں ویڈیو کا مقام اور وقت تو معلوم نہیں لیکن افسوس کہ ہمارے معاشرے میں آج بھی ایسے واقعات پیش آتے ہیں جہاں والدین اپنی اولاد کی زندگی کا اتنا بڑا فیصلہ ان کی رضامندی کے بغیر کر دیتے ہیں ذرا سوچیے جس دین نے عورت کو نکاح کے معاملے میں اپنی رائے اور رضامندی کا حق دیا، ہم اسی دین کے نام پر اس کی مرضی کو کیسے کچل سکتے ہیں؟ اسلام میں نکاح محض دو خاندانوں کا معاہدہ نہیں بلکہ دو انسانوں کی زندگی کا اہم فیصلہ ہے، جس میں لڑکے اور لڑکی دونوں کی رضامندی بنیادی اہمیت رکھتی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے واضح فرمایا “بیوہ عورت کا نکاح اس کے مشورے کے بغیر نہ کیا جائے اور کنواری لڑکی کا نکاح بھی اس کی اجازت کے بغیر نہ کیا جائے” صحابہ نے عرض کیا کہ کنواری کی اجازت کیسے معلوم ہوگی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “اس کی خاموشی اس کی اجازت ہے” ایک اور روایت میں حضرت خنساء بنت خذامؓ کا واقعہ ملتا ہے کہ ان کے والد نے ان کا نکاح ان کی ناپسندیدگی کے باوجود کر دیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس نکاح کو رد فرما دیا اب سوال یہ ہے کہ جس لڑکی کو روتے ہوئے انکار کرنا پڑے جس کی آواز کو دبایا جائے جسے خاندان کی عزت، والدین کی ناراضی یا معاشرتی دباؤ کے نام پر ہاں کہنے پر مجبور کیا جائے کیا اس کی خاموشی یا زبردستی کروائی گئی ہاں کو حقیقی رضامندی کہا جا سکتا ہے؟ یاد رکھیے والدین کو اپنی اولاد کے لیے رشتہ پسند کرنے مشورہ دینے اور رہنمائی کرنے کا حق ضرور ہے لیکن اپنی پسند کو اولاد پر مسلط کرنے کا حق نہیں اولاد والدین کی ملکیت نہیں کہ اس کی زندگی کے فیصلے اس کی مرضی کے بغیر کر دیے جائیں میں اہلِ علم سے یہ رہنمائی چاہتا ہوں کہ اگر کسی لڑکی سے دباؤ دھمکی یا زبردستی کے ذریعے نکاح کے لیے ہاں کروائی جائے تو شرعی اعتبار سے اس نکاح کی کیا حیثیت ہے؟ کیا ایسا نکاح منعقد ہو جاتا ہے یا اسے فسخ کروانے کی گنجائش موجود ہے؟ خدارا !!!! نکاح کو رسم خاندانی انا اور معاشرتی دباؤ کا ذریعہ نہ بنائیں جس رشتے کی بنیاد ہی ایک انسان کی بے بسی آنسوؤں اور مجبوری پر رکھی جائے وہاں محبت، اعتماد اور سکون کی امید کیسے کی جا سکتی ہے؟ اسلام رضامندی کا درس دیتا ہے جبکہ یہاں لوگ جبر سے کا لیتے ہیں اہلِ علم سے مستند شرعی رہنمائی کی درخواست ہے ازقلم #آفاق_سومرو
5
15
17
2,600
offline X retweeted
The nation will never leave its benefactor alone; our struggle will continue until our last breath. #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
4
12
offline X retweeted
False cases and vengeful actions cannot shake the Captain's resolve. #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
4
12
offline X retweeted
Imran Khan is not just the name of a person, but has become an ideology and a mindset. #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
4
12
offline X retweeted
Fear has no place in our struggle; our Captain has neither flinched nor compromised, and he never will. #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
4
12
offline X retweeted
For the stability, unity, and progress of Pakistan, Imran Khan's presence outside prison walls is vital. #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
4
12
offline X retweeted
True democracy only exists when the mandate and decisions of the public are genuinely respected. #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
4
10
offline X retweeted
Crossing every hurdle placed in our path, we will keep marching until we reach our destination of true freedom. #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
4
10
offline X retweeted
Imran Khan's courage fuels our resolve; stepping back is simply not an option. #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
4
11
offline X retweeted
History bears witness that whenever truth has been persecuted, truth has always emerged victorious in the end. #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
4
10
offline X retweeted
The facade of so-called democracy has crumbled, exposing the real faces behind the curtain. #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
4
9
offline X retweeted
A grateful nation will never leave its hero isolated, no matter how long the trial lasts. #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
4
8
offline X retweeted
One heartfelt plea echoes from every corner of Pakistan: bring our Captain back! #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
4
13
offline X retweeted
Our spirits remain unbroken, our vision remains clear, and our goal remains real freedom. #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
4
10
offline X retweeted
The voice of the people cannot be silenced forever—justice will prevail and our leader will walk free! #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
4
11
offline X retweeted
Those pushing the country into chaos for political vendettas will soon face the consequences of their actions. #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
4
11
offline X retweeted
He gave this nation self-belief and dignity; today, the entire nation stands as his shield. #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
4
8
offline X retweeted
Peaceful democratic resistance against a broken and unjust system is the only path left forward. #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
4
7
offline X retweeted
Imran Khan is far more than an individual; he represents the heartbeat and hope of millions of supporters. #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
4
7
offline X retweeted
What a heavy price to pay for sincerity to one's homeland—an innocent leader kept behind bars. #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
4
8