On Kabeer (@OnKabeer) header
On Kabeer (@OnKabeer) profile picture

Poet || Philosopher || Writer || Influencer

Abu Dhabi, United Arab Emirates
Joined October 2012
Photo by On Kabeer (@OnKabeer)Photo by On Kabeer (@OnKabeer)Photo by On Kabeer (@OnKabeer)Photo by On Kabeer (@OnKabeer)Photo by On Kabeer (@OnKabeer)Photo by On Kabeer (@OnKabeer)Photo by On Kabeer (@OnKabeer)Photo by On Kabeer (@OnKabeer)Photo by On Kabeer (@OnKabeer)Photo by On Kabeer (@OnKabeer)
Long Live UAE 🇦🇪♥️
Sheikh Mohammed urges UAE citizens and residents to raise the national flag, highlighting unity, pride and solidarity after the recent crisis and Day of Solidarity. mrf.lu/b2RJ
5
2,481
یونہی اپنے آپ میں مبتلا،مری ساری عمر گزر گئی مجھے جس کا ڈر تھا وہی ہوا،مری ساری عمر گزر گئی کئی غم زدوں کے تھے قافلے،کئی دلبری کے تھے سلسلے میں کسی کی سمت نہیں گیا،مری ساری عمر گزر گئی کبھی سلتے سلتے ادھڑ گیا،کبھی بنتے بنتے بگڑ گیا کوئی مجھ کو شکل نہ دے سکا،مری ساری عمر گزر گئی جو بڑی اٹھان کا شخص تھا،عجب آن بان کا شخص تھا وہی شخص مجھ میں بکھر چکا،مری ساری عمر گزر گئی کسی ماہ وش کی نگاہ میں،کسی خانقاہ کی راہ میں یوں ہی در بہ در، یوں ہی جا بہ جا،مری ساری عمر گزر گئی مرا اختیار نہیں میں تھا،میں تلاش نان جویں میں تھا کوئی لمحہ اپنا نہیں جیا،مری ساری عمر گزر گئی کئی ناشنیدہ خیال تھے،مرے پاس کتنے سوال تھے مگر اس سے قبل کے پوچھتا،مری ساری عمر گزر گئی میں تلاش شہر دگر میں ہوں،میں ازل سے ایک سفر میں ہوں میں کسی بھی گھر میں نہیں رہا،مری ساری عمر گزر گئی مرا اصل عین شہود تھا، کہ میں خود ورائے وجود تھا نہ خودی ملی، نہ خدا ملا،مری ساری عمر گزر گئی مرے اپنے جوگ بجوگ تھے،نہ یہ شہر تھا،نہ یہ لوگ تھے سو میں خود میں چھپ کے پڑا رہا،مری ساری عمر گزر گئی مری کج نوشت عبارتیں،مری کم وفور عبادتیں کوئی کام ٹھیک نہ کر سکا،مری ساری عمر گزر گئی ہر اک انجمن میں پڑھے گئے،مرے شعر خوب سنے گئے مرا غم کسی نے نہیں سنا،مری ساری عمر گزر گئی میں ہوں آپ اپنا شریک غم،مجھے اعتراف بہ چشم نم مرا حق نہ مجھ سے ہوا ادا،مری ساری عمر گزر گئی مرا اختتام قریب ہے،تو نئی غزل کا نقیب ہے سو تری ہوئی یہ سخن سرا،مری ساری عمر گزر گئی کہیں ہو نہ جاؤں میں رائگاں،کہیں ہو نہ جاؤں میں رائگاں یہی خوف دل میں رہا سدا۔مری ساری عمر گزر گئی عرفان ستار
یونہی بے یقیں، یونہی بے نشاں مری آدھی عمر گزر گئی کہیں ہو نہ جاؤں میں رائیگاں مری آدھی عمر گزر گئی کبھی سائبان نہ تھا بہم کبھی کہکشاں تھی قدم قدم کبھی بے مکاں کبھی لا مکاں مری آدھی عمر گزر گئی کبھی مجھ کو فکرِ معاش ہے کبھی آپ اپنی تلاش ہے کوئی گُر بتا مرے نقطہ داں مری آدھی عمر گزر گئی کوئی طعنہ زن مری ذات پر کوئی خندہ زن کسی بات پر پئے دلنوازیِ دوستاں مری آدھی عمر گزر گئی ابھی وقت کچھ مرے پاس ہے یہ خبر نہیں ہے قیاس ہے کوئی کر گلہ مرے نقطہ داں مری آدھی عمر گزر گئی کہاں کائنات میں گھر کروں میں یہ سوچ لوں تو سفر کروں اسی سوچ میں تھا کہ ناگہاں میری آدھی عمر گزر گئی عرفان ستار
3
9
183
میں آنکھ سے کم شے کا نشانہ نہیں بنتا اور ہے بھی نہیں دہر میں اس جیسی کماں اور
"آنکھ" کے موضوع پر شاعری لکھیں ....
3
3
7
169
ہر انسان اس دنیا میں کوئی بڑا کام کرنے کے لیے نہیں پیدا ہوتا ہر انسان کے اوپر کوئی بڑا مارکہ سیٹ کرنے کی ذمہ داری نہیں ہوتی میں پہلے سوچتا تھا کہ ایک ایسا انسان جو مر گیا اور اس نے اپنے پیچھے کچھ بھی ایسا نہیں چھوڑا کہ جسے دیکھ کے اسے یاد کیا جائے تو وہ جیا ہی نہیں لیکن اب سمجھ میں آتا ہے کہ وہ بھی جیا اور بھرپور جیا ہم Boring انسان ہو سکتے ہیں اور ممکن ہے ہم کسی سپیس میں بیٹھے ہیں تو آپ اپنا کوئی انپٹ نہ دے سکیں یا سپیس میں جو بات ہو رہی ہو ہم اس کا موضوع نہ ہوں ہمیں لگتا ہے کہ ہم تو ایک Mediocre زندگی گزار رہے ہیں ایک عام زندگی گزار رہے ہیں ہم نے کبھی کوئی Invention نہیں کی کوئی بہت بڑی ترقی حاصل نہیں کی زندگی میں کوئی بہت بڑا مارکہ سر نہیں کیا تو شاید ہمارے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ہم نے کبھی کوئی کام ایسا کیا ہی نہیں جو دوسروں کو ہمیں یاد رکھنے کی وجہ بنے دیکھیں کچھ لوگوں کے لیے محض جیتے رہنا جینا ان کی Presence ہی بہت بڑی بات ہوتی ہے اور جو ہم سے محبت کرتے ہیں ناں وہ یہ نہیں دیکھتے کہ ہم نے زندگی میں کیا کچھ کر لیا ہے ہمارے ہاتھ خالی ہیں یا بھرے ہوئے ہیں وہ محض ہماری موجودگی دیکھتے ہیں انہیں ہمارا ہونا سہارا نہیں دیتا ہم اگر بہت عام سادہ Mediocre بہت متوسط زندگی بھی گزار کے یہاں سے جا رہے ہوں گے تو ہمیں ایک اطمینان ہونا بہت ضروری ہے وہ یہ ہے کہ ہم نے ساری زندگی محبت بانٹی اور محبت سمیٹی اور اگر یہ کر کے جا رہے ہیں ناں تو یقین کریں یہی ہمارے بعد ہماری کمی محسوس کروانے کے لیے کافی ہے
3
6
13
335
یہ جو آجکل ہم کنوارے لڑکے باتیں کر رہے ہیں ناں کہ لڑکیوں کے دماغ بہت اونچے ہو گئے ہیں اور بہت ساری Demands ہو گئی ہیں تبھی تو ہماری شادی نہیں ہو رہی کیونکہ ہمیں شادی کے لیئے جس ترازو میں تولا جا رہا ہے وہ Unjustified ہے میرا ایک مشورہ ہے کہ یار ابھی بھی آپ لوگ خود کو Provider سمجھ کر لڑکی ڈھونڈنے نکلے ہوئے ہو دوستو اب لڑکیاں Evolve کر چکی ہیں وہ پڑھ رہی ہیں وہ Skillful ہو رہی ہیں میری ایک دوست نے بڑی خوبصورت بات کی کہ "لڑکیوں کو Provider نہیں Partner چاہیے" اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ Consider کر رہی ہیں کہ ہم جس مقام پہ آ چکی ہیں آپ نے اس مقام پہ ابھی آنا ہے ہم خود کے لیئے کما سکتی ہیں خود کو Provider کر سکتی ہیں ہمیں ایک ایسا بندا چاہیے جو ہمارا Partner بن کے ہمارے ساتھ Family Grow کر سکے اور Progressive سوچ رکھنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ باغی ہو جائیں Family سے بلکہ Progressive سوچ رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنی Family کو Grow کرنے میں اپنا پورا Part پلے کرنا اورContribute کرنا اب جب لڑکیاں Partner ڈھونڈ رہی ہیں تو ہم Provider بن کے نکل رہے ہیں غلطی ہماری ہے لڑکیوں کی نہیں ہاں اگر بدقسمتی سے ہم ایسی لڑکیوں میں پھنس گئے جو Provider ڈھونڈ رہی ہیں تو وہ الگ بات ہے اگر کوئی لڑکی آپ کا سٹیٹس گاڑی بنگلہ سیلری وغیر دیکھ کے آپ کے ساتھ تعلق میں ہے تو یہ آپ کا قصور ہے بھائی جو Sensible لڑکیاں ہیں جو خاندانی لڑکیاں ہیں جن کی تربیت اچھی ہوئی ہے اور جنہوں نے پیسہ دولت اپنے گھر پہ ہی دیکھ لی ہوئی ہے وہ کبھی بھی اس Mentality سے شادی نہیں کریں گی کہ ہمیں کوئی Provider مل جائے وہ ہمیشہ چاہیں گی ہمیں کوئی Partner مل جائے
12
5
4
46
5,047
کیتی گئی جد اکھیں دی تلاشی ت موئے ہوئے خاب نکلے
1
1
9
249
سوہنڑاں ہاں وت وی روونڑا پوندے ہنج کتھاں نین نقش ڈہدی ہے 😞
8
198
اوہنے اپنڑی فوٹو گھلی تائیوں شعر وی چنگے ہوئے
2
1
7
292
On Kabeer retweeted
🚨 SCAM ALERT! 🚨 Beware of @OnKabeer , who advertises his Spaces as “Only 60 Minutes” but casually turns them into 2-hour marathons. 😭 At this point, 60 minutes is just a marketing strategy. 😂 Someone call the Time Management Authority! ⏰
🤖 Made with AI
2
1
1
126
جب کوئی مر جاتا ہے ناں تو لوگ کہتے ہیں کہ فلاں Expire ہو گیا دوسرے لفظوں میں Expire ہونا یعنی ضائع ہونا ہی تو ہے لیکن مجھے لگتا ہے ضائع ہونے کے لیے آپ کو مرنے کی ضرورت نہیں ہے ضائع صرف وہ نہیں ہوتا جو دفن ہو جاتا ہے ضائع وہ بھی ہوتا ہے جو روز اپنے آپ کو کسی ایسے انسان کے لیے دفن کرتا ہے جسے فرق ہی نہیں پڑتا کہ وہ ہے یا نہیں ہے کبھی اس انسان کو دیکھا ہے جو کسی رشتے میں اپنا سب کچھ دے دیتا ہے اور بدلے میں اسے کچھ نہیں ملتا جو ہر بار جھکتا ہے ہر بار مناتا ہے ہر بار معافی مانگتا ہے ہر بار معاف کر دیتا ہے کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ محبت کا مطلب صرف Sacrifice ہے وہ انسان زندہ ہے لیکن اس کا ایک حصہ روز تھوڑا تھوڑا ضائع ہو رہا ہے ناں یا ایک ایسا انسان جو اپنی منزل تک پہنچ گیا مگر اسے اس بات کا اندازہ ہی نہیں ہوا کہ راستے میں وہ اپنا آپ ہی کہیں کھو بیٹھا ہے یا پھر ایک ایسا انسان جو اپنے جذبات وہاں پہ لگا رہا ہے جہاں پر اسے تکلیف کے سوا کچھ نہیں مل رہا جو ہر بار کہتا ہے کہ اس بار شاید وہ بدل جائے لیکن وہ انسان "جو سو بار بھی ایک جیسا نکلا ہے ناں وہ ایک سو ایک بار بھی ویسا ہی نکلے گا" اور آپ اس سے امید لگا رہے ہیں آپ اس سے امید نہیں لگا رہے آپ ذرا سا خود کو اس پر ضائع کر رہے ہیں ضائع صرف وہ نہیں ہوتا جو قبر میں اتر گیا ضائع وہ بھی ہے جو زندہ ہے اور پھر بھی "کسی ایسے کے لیے ختم ہو رہا ہے جس کے لیے اس کا ہونا یا نہ ہونا برابر ہے" کسی کو ضائع مت ہونے دیں اور کسی کے ہاتھوں خود بھی ضائع مت ہوں کیونکہ "زندگی زندہ رہنے والوں کا ساتھ دیتی ہے ضائع ہونے والوں کا نہیں"
1
2
9
200
وہ حُسن کیسے کسی اور کو سمجھ آئے ؟ وہ آنکھ کیسے ، کسی سے جناب لگ جائے ؟
2
7
204
کیا ہی مجبوری ہوگی اس کی جسے میرے جیسے سے بغض رکھنا پڑا
1
1
9
414
RN 05:00 PM
3
170
موقع نہ دے نشان دہی کا کسی کو بھی دل سے نکال دے مجھے اسپیس سے نہیں
1
4
143
وہ میرے ساتھ میں کینٹین تک گئی تھی بس کہانی عام ہوئی ، یار دوست سڑنے لگے
2
136
تمھارے ترش رویے کا رعب اپنی جگہ ہمارے نشے پہ لیموں کا رس نہیں چلتا
1
3
166
آپ کو ڈسنا بھی نہیں آیا آپ دھبہ ہیں آستینوں پر
6
182
سنا کے چیٹ جی پی ٹی کو رویا جو باتیں سانپ بن کر ڈس رہی تھی
107
پرانی ڈائری سے آ رہی ہیں خوشبوئیں کباڑ خانے سے سونا نکلتا جاتا یے
2
155