Shahzad Rana (@OnlyPakistani5) header
Shahzad Rana (@OnlyPakistani5) profile picture

ایک حقیقی پاکستانی اور پاکستان میرا فخرہے عمران خان کا ایک چھوٹا سا سپاہی . پٹورای میری پہنچ سے دور رہیں اگرطبیعت زیادہ خراب ہو تو کسی پاگل خانہ سے رابطہ کریں

Joined October 2019
Photo by Shahzad Rana (@OnlyPakistani5)Photo by Shahzad Rana (@OnlyPakistani5)Photo by Shahzad Rana (@OnlyPakistani5)Photo by Shahzad Rana (@OnlyPakistani5)Photo by Shahzad Rana (@OnlyPakistani5)Photo by Shahzad Rana (@OnlyPakistani5)Photo by Shahzad Rana (@OnlyPakistani5)Photo by Shahzad Rana (@OnlyPakistani5)Photo by Shahzad Rana (@OnlyPakistani5)Photo by Shahzad Rana (@OnlyPakistani5)
Yeah Missed call kis ki hey.
2
16
عظمت صاحب۔ پوچھنا یہ تھا کہ کوئی تحریک لبیک بھی ہوتی تھی۔ کیا اب عشق ختم ہوگیا یا بک گیا۔؟؟؟؟؟؟
ہماری آواز قرآن کی آواز ہے، استغفراللہ آگے بھی سنیں۔۔۔ اب نہ توہین ہوئی نہ اسلام کو خطرہ ہے نہ کچھ اور اللہ معاف کریں ہم سب کو جو بندہ چوروں ڈاکوؤں کی دلالئ کرتا ہے اب وہ نعوذ باللہ حضور پاک صہ کی آواز بنے گا استغفراللٰہ قران کی آواز بننے گا توبہ معافی
18
خان صاحب آپ خوش قسمت ہیں آپکو باشعور لوگوں نے فالو کیا۔ اور بدقسمت بھی آپ کو باشعور لوگوں نے فالو کیا۔ ہم کوئی پٹواری وغیرہ نہیں۔ اس برے ٹائم میں آپکو چھوڑنے والوں کو ہم ووٹ نہیں دیں گے اب خواہ وہ کسی بھی پارٹی میں ہوں۔
*تحریکِ انصاف میں واپسی کیلئے دوبارہ رابطے شروع* جہانگیر ترین کی پارٹی استحکام پاکستان کی بُری طرح ناکامی اور شدید عوامی ردِعمل کے بعد تحریکِ انصاف کے کچھ سابقہ رہنماؤں نے تحریکِ انصاف کی لیڈرشپ سے پارٹی میں دوبارہ واپسی کیلئے رابطہ کیا ہے۔ رابطہ کرنے والوں میں فواد چودھری، علی حیدر زیدی، عمران اسمٰعیل اور کچھ دیگر رہنما شامل ہیں۔
19
صدیق جان صاحب۔ ہماری کراچی کی ٹایگریس کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ پلیز مدد کیجئے۔ #ActiveInsafians #ReleaseFauziaSiddiqi @fozisidd @ImranKhanPTI
عمران ریاض خان صاحب کے حوالے سے خبریں ٹھیک نہیں آرہیں، اللہ کریم کرم فرمائے #ReleaseImranRiazKhan
14
عادل صاحب ہماری کراچی کی ٹائیگریس فوزیہ صدیق جی کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ پلیز مدد کیجئے۔ #ActiveInsafians #ReleaseFauziaSiddiqi @fozisidd @ImranKhanPTI
#BreakingNews Senior sources claim the following: Dirty Harry wants Murad Saeed dead. He has tasked ISI KPK to do this. Several FIRs in Pakistan have been lodged in cases where he will be shown as an instigator of the current political violence. Dirty Harry has ordered to send Murad Saeed to Arshad Sharif. Within a few days, you'll see a number of new FIRs against Murad Saeed. Furthermore: 1. Dirty Harry has given the order to fix all PTI leaders/ workers by lodging cases and FIRs. In each FIR, there will be a charge of arson and damage to property. The name of Murad Saeed will be mentioned as an instigator. 2. They're also planning to conduct trials of selected individuls under the Pakistan Army Act and sentencing them.The military intelligence (MI) has been tasked to collect all evidence from social media and other sources. 3. Asim Munir and Dirty Harry will not come slow in the coming days. 4. Supreme court protest by PDM has also been ordered by Dirty Harry to put pressure on the court. 5. Families of Army officers are being persecuted and blackmailed for supporting Imran Khan 6. Lawyers belonging to PTI will be abducted or arrested under the MPO, or FIRs will be lodged.
8
بروز پیر کو اسلام آباد پہنچنا ہے تیاری شروع کرین صوبہ سندہ کے کارکنان کو شیڈول رات دیر تک جاری کردیاجائے گا اتوار کو نکلنا ہوگا انشاءاللہ راشدمحمودسومرو
30
منیبا بیٹی ہماری کراچی کی ٹائیگریس فوزیہ صدیق کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بیٹا آپ کی آواز بڑی دور تک جاتی ہے اللہ کے کرم سے۔ پلیز ان کیلئے بھی آواز اٹھائیں 🙏🙏🙏🙏 #ActiveInsafians #ReleaseFauziaSiddiqi @fozisidd @ImranKhanPTI
لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے نظر بندی کے احکامات معطل کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا
8
راشد خان آپکا شکریہ بتانے کا جزاک اللہ کراچی والو فوزیہ بیٹی کیلئے تھانہ جوہر آباد پہنچو۔ #ActiveInsafians #ReleaseFauziaSiddiqi @fozisidd @ImranKhanPTI
اے قابض کر آزاد مجھے خدارا @fozisidd کے لیے اپنی آواز اٹھاٸیے۔ انہیں کراچی سے بغیر مقدمہ کے اغوا کیا گیا ہے اور اس وقت وہ تھانہ جوہر آباد میں ہیں۔ کراچی کے رہاٸشی وہاں جا کر احتجاج کریں اور اگر ان کے خلاف کوٸی مقدمہ ہے تو عدالت میں پیش کریں #ReleaseFauziaSiddiqi #ActiveInsafians
9
ہم اپنی بہادر ٹائیگریس کے ساتھ ہیں۔ رہا کرو ہماری سب بیٹیوں کو۔ #ActiveInsafians #ReleaseFauziaSiddiqi @fozisidd @ImranKhanPTI
5
4
54
جب تک فوزیہ جی ٹویٹر پر آکر ہمیں خود نہیں بتاتی اس وقت تک یقین نہیں کریں گے۔ اور ہر ٹویٹ میں خان صاحب کو بھی ٹیگ کرتے جائیں پلیز۔ #ActiveInsafians #ReleaseFauziaSiddiqi @fozisidd @ImranKhanPTI
عدالت نے پی ٹی آئی خواتین ورکرز کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ان تمام سیاسی ورکرز کی تعریف کرتی ہوں جو اس گھٹن زدہ ماحول میں بھی سیاسی عمل کا حصہ بنیں، ظلم و جبر برداشت کیا اور اپنا بھرپور کردار ادا کیا @muqadasawann #ActiveInsafians #ReleaseFauziaSiddiqi
1
2
20
وہ لوگ جو گرفتار ہوئے اور فوزیہ صدیق جی نے ان تک رسائی حاصل کی اور ان کو رہا کرواتی رہیں۔ یہ وقت ہے انکا ساتھ دینے کا۔ #ActiveInsafians #ReleaseFauziaSiddiqi @fozisidd @ImranKhanPTI
1
1
21
اوہ میرے خدا میرا شک صحیح نکلا۔ ہماری بیٹی فوزیہ صدیق کو بھی اغوا کرلیا گیا ہے؟؟؟ #ActiveInsafians #ReleaseFauziaSiddiqi @fozisidd @ImranKhanPTI
4
4
38
جناب میجر عادل راجہ صاحب @soldierspeaks کراچی کی پی ٹی آئی کی بیٹی فوزیہ صدیق @fozisidd کا کچھ پتہ نہیں چل رہا۔ پلیز آپ کچھ کریں 🙏🙏🙏🙏🙏 #ActiveInsafians #ReleaseFauziaSiddiqi @fozisidd @ImranKhanPTI
9
کراچی والو کدھر ہو آپ پلیز فوزیہ جی کی کوئی اطلاع۔ #ActiveInsafians #ReleaseFauziaSiddiqi @fozisidd @ImranKhanPTI
1
کوئی ہے جو فوزیہ جی کے بارے میں بتا سکے؟؟؟؟ قوم کی بیٹی لاپتہ ہے۔ #ActiveInsafians #ReleaseFauziaSiddiqi @fozisidd @ImranKhanPTI
1
5
فوزیہ جی ٹویٹر سونا پڑا ہوا ہے آپکے بغیر۔ پلیز ہماری آنکھیں زبان اور کان بنیں۔ #ActiveInsafians #ReleaseFauziaSiddiqi @fozisidd @ImranKhanPTI
5
فوزیہ صدیق صاحبہ تک کوئی رسائی نہیں ہورہی ہے۔ ہم پریشان ہیں۔ پلیز بتایا جائے فوزیہ جی خیریت سے ہیں کیا؟؟؟ #ActiveInsafians #ReleaseFauziaSiddiqi @fozisidd @ImranKhanPTI
4
ہماری انٹرنیٹ سروس گذشتہ رات بحال ہوئی ہے۔ مجھے فوزیہ جی @fozisidd ٹویٹر پر نظر نہیں آرہی۔ فوزیہ بیٹی آپ کدھر ہو؟؟؟؟؟
2
28
آرٹیکل 109 کے تحت عدلیہ ہر ادارے کو اپنا حکم نافذ کروانے کے لئے حکم دے سکتی ہے۔ پاکستان کا سب سے بڑا ادارہ عوام پاکستان ہیں۔ عدلیہ کو چاہئیے کہ عوام پاکستان کو حکم دے کہ فیصلہ پر عملدرآمد کرواؤ
اس معاملے کو زیادہ طویل نہیں کیا جا سکتا، 5 دن عید کی چھٹیاں آ گئی ہیں ، میرے ساتھی ججز کہتے ہیں 5 دن کا وقت بہت ہے، چیف جسٹس عدالتی فیصلہ کبھی ایک وجہ سے نافذ نہیں ہو سکا کبھی دوسری وجہ سے عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد ضروری ہے، لوگ کنفیوز اور ٹینشن میں ہیں، عوام کو ہیجانی کیفیت سے نکالنے کے لیے درخواست دائر کی ہے، شاہ خاور ایڈوکیٹ #ڈٹ_جا_بندیال #ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان #ActiveInsafians #WeStandwithConstitution
4