Pinned Tweet
طالبان نے ہرات میں بحث کے بعد ایک شخص کو دن دیہاڑے قتل کر دیا
آزاد افغان میڈیا کے مطابق مقتول 30 سالہ عبدالقدیر پہلوانزادہ تھا، جو ویلڈر کا کام کرتا تھا۔
یہ کوئی عدالتی سزا نہیں تھی بلکہ افغان طالبان سے بحث و مباحثے و اختلاف کی بنیاد پر قتل ہے ۔
یہ ہرات میں پچھلے برسوں کے ایسے کئی واقعات میں سے ایک ہے جہاں چیک پوسٹ، جھگڑے یا پابندیوں پر لوگ مارے گئے اور شفاف تحقیقات نہیں ہوئیں۔
@Zabehulah_M33
#Herat #Afghanistan #HumanRights
فضل الرحمان کا یہ انتہائی بے تُکا بیان کہ “ریاست نے مجھے کیا دیا ہے؟” سن کر حیرت ہوئی۔
ذرا حساب تو کر لو!
اسی ریاست نے تمہیں ڈیرہ اسماعیل خان کی تنگ گلیوں سے نکال کر رکنِ قومی اسمبلی بنایا۔
اسی ریاست نے تمہیں دس سال سے زائد عرصے تک کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بنائے رکھا، جبکہ تمہاری کارکردگی پر سوالات اٹھتے رہے۔ حکومت جس کی بھی رہی، کرسی تمہاری ہی رہی۔
اسی ریاست کے اقتدار اور وسائل سے تم اور تمہارے پورے خاندان نے اربوں روپے کمائے، ڈیرہ اسماعیل خان اور اسلام آباد میں قیمتی جائیدادیں بنائیں۔
اسی ریاست نے تمہارے ناکارہ بھائیوں اور بیٹوں کو نوازا، جو بصورتِ دیگر چندے پر گزارا کرنے والے مسجد کے خطیب رہتے، مگر آج اسی نظام سے مستفید ہو کر ارب پتی بن بیٹھے ہیں۔
سب کچھ اسی ریاست نے دیا… اور آج اسی کی پارلیمان میں کھڑے ہو کر اسی ریاست کے خلاف زہر اگلتے ہو۔
پاکستان کے لیے تم سے بڑی شرم اور رسوائی کیا ہوگی؟
@ziaurrehman76
@MoulanaOfficial
مولانا فضل الرحمان خدام الحجاج کی ایک اسامی کے لئے ایک لاکھ
پچاس ہزار روپے لیتے تھے۔
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان
@SenatorMushtaq
کیا فضلو قانون سے بالاتر ہے؟ #فضلو_باولا_ہو_گیا
کیا مدرسوں کے طلباء کو ذاتی فورس بنا کر استعمال کرنا جائز ہے؟
فضلو کا پرانا وطیرہ ہے کہ جمہوریت اور اسلام وہ صرف دوسروں سے مانگتا ہے، خود ہر قانون سے مبرا رہنا چاہتا ہے۔
اسلام کا لبادہ اوڑھ لینے سے کوئی شخص اسلامی یا ریاستی قوانین سے بالاتر نہیں ہوجاتا۔
اسلام کہتا ہے: راستے سے پتھر ہٹانا نیکی ہے، راستے میں رکاوٹ کھڑی کرنا گناہ ہے۔
تو راستہ بند کرکے مدرسہ تعمیر کرنا کیسے اسلامی عمل بن گیا؟
غیر قانونی تعمیرات کی نہ اسلام میں گنجائش ہے، نہ ریاستی قانون میں۔
لیکن جب قانون حرکت میں آتا ہے تو فضلو مدرسے کے طلباء کے ہاتھوں میں ڈنڈے تھما کر ریاست کو بلیک میل کرنے لگتا ہے۔
فضلو!
کوئی خوفِ خدا باقی ہے؟
کوئی قوانین کا پاس ہے؟
اسلام کے نام پر چندہ خوری اور پھر غنڈہ گردی ۔ آخر کب تک؟
حضور ﷺ نے فرمایا کہ آپ کو اپنی امت کے لیے دجال سے بھی زیادہ خطرہ ‘‘ گمراہ کرنے والے اماموں’’ (علماء) سے ہے۔
نیز آخری زمانے میں ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو دین کے نام پر دنیا کھائیں گے، ان کی زبانیں شہد سے میٹھی ہوں گی مگر دل بھیڑیوں کے ہوں گے۔
‼️اسلام کا نام دنیاوی فائدے کے لیے استعمال کرنے اور عوام میں نفرت پھیلانے والوں کے بارے میں اسلام کا واضح موقف
جو لوگ اسلام کے مقدس نام کو دنیاوی مال، شہرت، منصب اور مفادات کے حصول کا ذریعہ بناتے ہیں، اور اسی مقصد کے لیے عوام کے درمیان نفرت، تقسیم اور فتنہ پیدا کرتے ہیں، اسلام نے ان کے بارے میں انتہائی سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے۔ قرآن و حدیث میں ایسے لوگوں کو ’’آیات اللہ کو تھوڑی قیمت پر بیچنے والے‘‘، ریاکار، منافق اور فتنہ انگیز قرار دیا گیا ہے۔
سچا عالم وہ ہے جو علم کے ساتھ عمل کرے، اللہ سے ڈرے، دنیا کی محبت سے پاک ہو، اور لوگوں کو وحدت اور حق کی طرف بلائے۔ جو شخص دین کو دنیا کے سودے کے لیے استعمال کرے، وہ عالم نہیں بلکہ "عالم سو" (بد عالم) ہے۔
اسلام ایسے لوگوں کی شدید مذمت کرتا ہے جو:
➖اسلام کے نام پر مال، عزت اور منصب کماتے ہیں
➖آیات کو چھپاتے یا توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں
➖عوام میں نفرت، عداوت اور تقسیم پیدا کر کے اپنے مفادات حاصل کرتے ہیں

🚨 جاوید ہاشمی باغی نہیں، داغی ہیں!
جاوید ہاشمی کی خواتین کے بارے میں سوچ انتہائی قابلِ اعتراض ہے۔
👈ایک تقریب میں انہوں نے کہا: ’’اسے میرے پاس لاؤ‘‘۔
👈میرے شوہر میرے ساتھ موجود تھے۔ میں نے انہیں ان کی اوقات یاد دلا دی اور صاف کہہ دیا کہ ہر عورت بکاؤ نہیں ہوتی۔
ماڈل نوشین کے ساتھ ان کا اسکینڈل بھی سب کے سامنے ہے۔
یہ ہے جاوید ہاشمی کی اصل اوقات اور ان کا اصل چہرہ۔
@JavedHashmiJH
Open Secrets retweeted
🔸 مطیع اللہ جان کے جنوری 2026 کے دعوے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ اگر خبر درست تھی تو اس کے حق میں ثبوت اور واضح وضاحت کہاں ہے؟ صحافت میں دعوے کرنا آسان، مگر ان کی تصدیق اور جواب دہی بھی ضروری ہے!
🔸 سنسنی خیز دعوے نشر کرنے سے پہلے حقائق کی تصدیق کیوں نہیں کی جاتی؟ ایمان مزاری کے حوالے سے سامنے آنے والے دعوے پر وضاحت ہونی چاہیے۔ عوام کو قیاس آرائیاں نہیں، مستند معلومات درکار ہیں!
🔸 جنوری 2026 میں نشر ہونے والے دعوے کے حوالے سے اب تک کیا وضاحت سامنے آئی؟ اگر خبر کی بنیاد مضبوط تھی تو متعلقہ شواہد پیش کیے جائیں، اور اگر غلطی ہوئی تو اسے تسلیم کیا جائے۔ یہی ذمہ دار صحافت ہے!
🔸 مطیع اللہ جان اور اسد طور سے سوال ہے کہ ایمان مزاری کے حوالے سے گردش کرنے والے دعوے کی حقیقت کیا ہے؟ کسی بھی سنگین معاملے میں قیاس آرائیوں کے بجائے تصدیق شدہ حقائق سامنے لانا صحافیوں کی ذمہ داری ہے!
🔸 پرانی خبر پر اٹھنے والے سوالات کا جواب نئی کہانیوں سے نہیں دیا جا سکتا۔ اصل دعوے کی بنیاد، شواہد اور اس کے بعد سامنے آنے والی وضاحت واضح ہونی چاہیے۔ عوام کو حقیقت جاننے کا حق ہے!
آخر 12 مہینے بعد بچہ کہاں گیا؟
اب کل کو مطیع اللہ جان کہے گا کہ اسے بھی جبری طور پر لاپتا کر دیا گیا ہے۔ ان کا یہی بیانیہ چلتا آ رہا ہے۔ پہلے دعوے کرو، پھر جب سوال اٹھیں تو جبری گمشدگیوں کا بیانیہ چلا دو۔ اللہ کی لعنت ہو ان جھوٹوں پر! کوئی تو اخلاقیات رکھو! نفرت میں اتنے اندھے ہو گئے ہو کہ اس درجے کا غلیظ جھوٹ پھیلا رہے ہو۔ اب چپ کیوں بیٹھے ہو؟ سامنے آؤ، جواب دو، ذلیل آدمی!
@Matiullahjan919
Open Secrets retweeted
محسن اختر کیانی کو دوسری جگہ ٹرانسفر کیا جا رہا تھا، جسکی وجہ سے استعفیٰ دیا۔ زرائع
محسن اختر کیانی کے 187.7 کروڑ روپے کے غیر قانونی اثاثوں کی رپورٹس سامنے آ چکی ہیں۔ زرائع
محسن پلاٹیا کا ضمیر آج اچانک کیسے جاگ گیا ؟؟؟
بلڈر مافیا، قبضہ گروپس کے وکیل اور پاکستان تحریک انصاف ججز ونگ کے ڈپٹی سیکرٹری محسن اختر کیانی عرف محسن پلاٹیا
ضمیر نے آپ کو حرام کھانے کی اجازت دے دی تھی؟
آپ کے 187.7 کروڑ روپے کے غیر قانونی اثاثوں کی رپورٹس سامنے آ چکی ہیں۔ اب ضمیر کا ڈرامہ چھوڑیں اور سچ بتائیں۔
آپ کو دوسری جگہ ٹرانسفر کیا جا رہا تھا، جہاں جا کر آپ اتنی لوٹ مار نہیں مچا پاتے تھے۔ اسی لیے آپ نے استعفیٰ دے دیا۔
سچ چھپانے سے حقیقت نہیں بدلتی۔
جیو 👏
محسن پلاٹیا کا ضمیر آج اچانک کیسے جاگ گیا ؟؟؟
بلڈر مافیا، قبضہ گروپس کے وکیل اور پاکستان تحریک انصاف ججز ونگ کے ڈپٹی سیکرٹری محسن اختر کیانی عرف محسن پلاٹیا
ضمیر نے آپ کو حرام کھانے کی اجازت دے دی تھی؟
آپ کے 187.7 کروڑ روپے کے غیر قانونی اثاثوں کی رپورٹس سامنے آ چکی ہیں۔ اب ضمیر کا ڈرامہ چھوڑیں اور سچ بتائیں۔
آپ کو دوسری جگہ ٹرانسفر کیا جا رہا تھا، جہاں جا کر آپ اتنی لوٹ مار نہیں مچا پاتے تھے۔ اسی لیے آپ نے استعفیٰ دے دیا۔
سچ چھپانے سے حقیقت نہیں بدلتی۔
محسن پلاٹیا کا ضمیر آج اچانک کیسے جاگ گیا ؟؟؟
بلڈر مافیا، قبضہ گروپس کے وکیل اور پاکستان تحریک انصاف ججز ونگ کے ڈپٹی سیکرٹری محسن اختر کیانی عرف محسن پلاٹیا
ضمیر نے آپ کو حرام کھانے کی اجازت دے دی تھی؟
آپ کے 187.7 کروڑ روپے کے غیر قانونی اثاثوں کی رپورٹس سامنے آ چکی ہیں۔ اب ضمیر کا ڈرامہ چھوڑیں اور سچ بتائیں۔
آپ کو دوسری جگہ ٹرانسفر کیا جا رہا تھا، جہاں جا کر آپ اتنی لوٹ مار نہیں مچا پاتے تھے۔ اسی لیے آپ نے استعفیٰ دے دیا۔
سچ چھپانے سے حقیقت نہیں بدلتی۔
آخر 12 مہینے بعد بچہ کہاں گیا؟
اب کل کو مطیع اللہ جان کہے گا کہ اسے بھی جبری طور پر لاپتا کر دیا گیا ہے۔ ان کا یہی بیانیہ چلتا آ رہا ہے۔ پہلے دعوے کرو، پھر جب سوال اٹھیں تو جبری گمشدگیوں کا بیانیہ چلا دو۔ اللہ کی لعنت ہو ان جھوٹوں پر! کوئی تو اخلاقیات رکھو! نفرت میں اتنے اندھے ہو گئے ہو کہ اس درجے کا غلیظ جھوٹ پھیلا رہے ہو۔ اب چپ کیوں بیٹھے ہو؟ سامنے آؤ، جواب دو، ذلیل آدمی!
@Matiullahjan919
خیبر پختونخواہ میں منشیات کی اسمگلنگ کیسے ہو رہی ہے؟
یہ رکشہ ڈرائیور پی ٹی آئی کا جھنڈا لگا کر منشیات کی سمگلنگ کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ پی ٹی آئی کا منشیات کے اسمگلرز کے ساتھ کیا تعلق ہے ؟ جب بار بار کہا گیا کہ پی ٹی آئی کے احتجاجی جلسوں اور جلوسوں میں خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع اور پنجاب کو منشیات سپلائی کی جاتی ہے، تو سابقہ حکومت اس کو الزام کہتے تھے۔ پی ٹی آئی کا جھنڈا، ٹوپی اور گاڑی ہمیشہ سے منشیات سپلائی کے لیے استعمال ہوتے رہے ہیں
Open Secrets retweeted
جب سے نئی حکومت آئی ہے، کوئی مجھے بتا دے کہ انہوں نے کتنے فیصد تنخواہ حلال کی ہے؟ یہ دل سے ایکشن کمیٹی کے حامی ہیں۔ انوارالحق، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
Open Secrets retweeted
ایک کشمیری ہونے کے ناطے میں کہتا ہوں کہ آزاد کشمیر میں بجلی اور آٹے کے ریٹس پاکستان کے کئی دوسرے علاقوں، خاص طور پر اسلام آباد، سے آٹھ سے دس گنا کم ہیں۔ تو آخر یہ کس حقوق تلفی کی بات ہو رہی ہے؟ حقوق تلفی تو انڈیا کے غیر قانونی قبضے والے جموں و کشمیر میں ہو رہی ہے۔ تحریک چلانی ہے تو اپنے اُن کشمیری بھائیوں کو آزاد کرانے کے لیے چلائیں جو بھارت کے قبضے میں ہیں۔ اگر بھارت سے فنڈنگ لے کر اپنے ہی ملک کا خون بہانا اور اپنے ہی ملک کے خلاف باتیں کرنی ہیں تو یہ سراسر کشمیری عوام کے ساتھ غداری ہے۔
پی ٹی آئی کارکن کے گاڑی سے پچاس لاکھ کی منشیات برآمد ۔۔۔
جب سے انکی حکومت ختم ہوئی ہے۔ انکا دھندا بند ہوچکا ہے۔ کیونکہ نہ ریلیوں کی شکل میں یہ لوگ اسلام آباد جا سکتے ہیں اور نہ صوبے کے دیگر اضلاع میں۔ جب بھی پی ٹی آئی احتجاج دھرنا ہوتا تھا تو یہی لوگ آسانی سے لاکھوں کروڑوں کی منشیات اسمگل کرتے تھے
راجہ فاروق حیدر کے ڈرائیور عمران کی ویڈیو ۔۔
خود سنیں کیا کہہ رہا ہے۔
@jannat_khar
حقوق کی تحریک کے پھیچے مسلح رضاکار اور بندوقیں ؟
عمر نذیر کشمیری نے خود ہی روز کھول دیا! مسلح افراد کو "اپنے رضاکار" کہہ کر یہ ثابت کر دیا کہ یہ تحریک امن کی نہیں، بندوق کی ہے۔
📌پرامن دھرنے میں کلاشنکوف اور دستی بم کا کیا کام؟
5 ستمبر کو باغ کی کوپرا چوکی پر حملے میں کانسٹیبل رحیم گل شہید ہوئے، حملہ آور سے کلاشنکوف اور دو دستی بم برآمد ہوئے۔
📌تحریک حقوق کی، اسلحہ افغانستان سے!
کالعدم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے منسلک نیٹ ورک کا اسلحہ افغانستان سے قبائلی علاقوں کے راستے پہنچا۔ گرفتار ملزم نے خود مانا کہ دھرنوں میں مسلح ٹیموں کو ہدایات ملتی تھیں۔
📌تقریر راولاکوٹ میں، خوشی دہلی میں!
آر ایس ایس کا ترجمان “آرگنائزر” آزاد کشمیر کو “PoJK” لکھ کر عمر نذیر کو “ٹاپ لیڈر” بنا کر پیش کرتا ہے۔ فائدہ صرف بھارت کو۔
📌37 میں سے 38 مطالبات مان لیے گئے، پھر بندوق کیوں؟
بات چیت چھوڑ کر سڑکوں پر اترے، اور معاملہ اسلحے تک جا پہنچا۔
📌کالعدم تنظیم، مسلح رضاکار، اور آپ اس کی کور کمیٹی میں!
جون 2026 میں انسداد دہشت گردی قانون کے تحت کالعدم، اگست میں راولاکوٹ کی کھائی گلہ چوکی پر فائرنگ میں بھی نام آیا۔
حقوق کے نام پر بندوق اٹھانے والوں سے پوچھنا بنتا ہے:
یہ تحریک عوام کی ہے یا کسی اور کی؟
عارفہ نور صاحبہ اتنا بڑا مت سوچیں ورنہ "عارضہ قلب" ہوجائیگا۔
@arifanoor72
Open Secrets retweeted
گورنر بلوچستان نے اپنا نقطئہ نظر دے دیا۔
@PakSarfrazbugti
Open Secrets retweeted
Explaining the importance of China Pakistan Information Corridor
Ambassador Sajjad Haider Khan hosted the 3rd Pakistan-China Spokespersons’ Dialogue with Mao Ning. Both sides agreed to strengthen media cooperation, strategic communication & public diplomacy.
CPIC was also launched under CPEC 2.0 to connect minds and counter misinformation as Pak-China ties mark 75 years.
#CPEC #CPIC #PakistanChina
@kachosajjadFSP