پاک طب (@PAKTiBB) header
پاک طب (@PAKTiBB) profile picture

مستند و مجرب نسخے اور صحت کے حوالے سے مفید ٹپس، فائدہ عامہ کے لئے ادارہ کی پوسٹس کو ریپوسٹ کرنا آپ کے لئے بھی خیر جاری ہوگا۔

Hyderabad, Sindh, Pakistan
Joined June 2014
در در کی ٹھوکروں کی وجہ فرمان نبویﷺ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ابن آدم! تو میری عبادت کے لیے یکسو ہو جا تو میں تیرا سینہ بے نیازی سے بھر دوں گا اور تیری محتاجی دور کردوں گا اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرا دل مشغولیتوں سے بھردوں گا اور تیری محتاجی دور نہ کروں گا۔ ابن ماجہ، 4107
10
260
1
1,061
66,990
حکیم ؓ بن حزام کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اس چیز کے بیچنے سے منع فرمایا جو میرے پاس نہ ہو۔ ترمذی -حدیث 1233
1
8
79
2,004
پاک طب retweeted
سردی میں زیادہ پیشاب آنا یا بلاارداہ نکل جانا نسخہ: ھوالشافی کالے تل 50گرام سنگھاڑا 50گرام کلونجی 25گرام مصطگی رومی 25گرام گڑ 100گرام سب اشیا بالکل باریک مکس پاؤڈر بنالیں۔ طریقہ استعمال: روزانہ رات کو ایک چائے کا چمچ دودھ سے اور صبح پانی سے لیں۔ ریپوسٹ کیجیئے پلیز 😊
15
72
3,408

جاپانی پھل قدرت کا انمول تحفہ موجود اجزاء: وٹامن A,B,C، پروٹین، کیلشیم، فاسفورس، پوٹاشیم فوائد: قبض کشا، معدہ، جگر، دل کے لئے مفید، بلڈپریشر، شوگر کو کنٹرول رکھے، قوت مدافعت بڑھائے، وزن کم کرے، پٹھوں کی جکڑن، کمر درد، آنت کے ورم اور السر میں بھی مفید۔
2
15
82
2,702
لڑکوں سے یا بیوی سے بدفعلی کرنا کینسر اور دیگر موذی امراض کا باعث اور لعنتی عمل ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو اس پر جو قوم لوط والا عمل کرے۔ (3 مرتبہ فرمایا) (السنن الکبری للنسائی، ۶/۴۸۵)
22
71
2,560
بے حیائی و بد نظری کے نقصانات اللہ تعالی کی ناراضی دل بے نور عبادت میں دل نہ لگنا دعاوں کا بے اثر ہوجانا دماغی خشکی چڑاچڑاپن سرعت انزال اہلیہ کے سامنے شرمندگی بیوی سے جھگڑا بانجھ پن کم ہمتی سستی ناامیدی 1 ہفتہ کا ٹارگٹ رکھیں نظر کی حفاظت کرکے دیکھیں۔ طرز زندگی بدل کر دیکھیں!
1
21
1
102
2,753
نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دستی کا گوشت بہت پسند تھا۔ (مسند احمد،7356)
32
196
3,074
قہوہ کا بادشاہ میتھی دانہ کا قہوہ فوائد: کولسٹرول، بلڈپریشر، شوگر نارمل رکھے، وزن کم کرے، فاسد مادوں کا دشمن، جگر کا معاون۔ چائے کی جگہ استعمال کریں رات کو ریفریشمنٹ کے لئے لے سکتے ہیں۔ ریپوسٹ کریں تاکہ سبھی مفید ہوں۔
5
45
132
4,886
پاک طب retweeted
سرد ہواؤں میں آنکھوں اور ناک سے پانی آنا بہترین قہوہ: چھوٹی الائچی 2 عدد لونگ 1 عدد دارچینی 1 چھوٹا ٹکڑا شہد حسب ضرورت نوٹ: جب ابال آجائے تو اتار کر پھر شہد ایڈ کریں۔ دن میں ایک سے دو بار لیں اور دعاوں میں یاد رکھیں۔
20
76
3,173
پاک طب retweeted
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ہدایت کا، تقویٰ کا، پاکدامنی کا، (مخلوق سے ) بے نیازی کا۔ ( ترمذی، حدیث#3489)
46
243
3,340

جب دودھ بہترین تو گھی بھی اعلی درجہ کا ! آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا : گائے کا دودھ پیا کرو ، کیونکہ یہ ہر طرح کے درخت سے چر لیتی ہے اور یہ ہر بیماری کی شفاء ہے۔ ( المستدرک للحاکم، 8224 ) انگریزوں نے لمبا عرصہ کہا کہ یہ نقصاندہ ہے اور اب سب سے بڑادیسی گھی کا امپورٹر بھی انگریز ہی ہے۔
15
87
2,537
الحدیث النبوی ﷺ: مومن ایک آنت میں کھاتا اور کافر ساتوں آنتیں بھر لیتا ہے ۔ بخاری، جز حدیث 5393 اللہ نے مال دیا ہے تو کیا ہر وقت جانوروں کی طرح چرتے رہیں ! صحت مند رہنا ہے تو 2 ٹائم کھانا لیں، آدھا پیٹ خالی رکھیں، دیسی خوراک لیں، ان شاء اللہ العزیز بیمار نہ ہوں گے۔
1
30
164
2,886
جب دودھ بہترین تو گھی بھی اعلی درجہ کا ! آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا : گائے کا دودھ پیا کرو ، کیونکہ یہ ہر طرح کے درخت سے چر لیتی ہے اور یہ ہر بیماری کی شفاء ہے۔ ( المستدرک للحاکم، 8224 ) انگریزوں نے لمبا عرصہ کہا کہ یہ نقصاندہ ہے اور اب سب سے بڑادیسی گھی کا امپورٹر بھی انگریز ہی ہے۔
15
87
2,537
چلتی کا نام گاڑی ، کھڑی کھچاڑا سارا دن کاونٹر ، میز پر بیٹھے رہنا نہ واک نہ ورزش، بس کھایا پیا بیٹھ گئے اور پھر شکایت کہ جی وہ ایک رگ سوگئی ہے۔ وہ نہیں جاگے گی جب تک کہ سارا جسم اچھی طرح متحرک نہ ہو۔ ساکن ہے سارا بدن، دل ہے ایک ہی رگ کی خواہش گردش میں مگن 🤭🫣
11
43
2,232
وہ عظیم عمل جسے اللہ تعالی اور فرشتے کرتے ہیں اور انسانوں کو بھی اس کا حکم دیا گیا۔ القرآن بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ( الاحزاب، آیت56 )
2
37
188
2,747
خارش کا مسئلہ اگرچہ گھر میں سب افراد کو نہ ہو پھر بھی روزانہ سب کے بستر دھوپ میں سکھائیں۔ روزانہ سب گھر والے نہائیں جب تک سب افراد صحت یاب نہ ہوجائیں۔ مسئلہ زیادہ ہوتو قریبی معالج سے رابطہ کریں۔
13
55
2,289
مولی وٹامن سی اور فولک ایسڈ سے بھرپور جگر و مثانے کے لئے درنایاب پیشاب کی سبھی بیماریوں میں مفید، یورک ایسڈ کا ازالہ، جگر، مثانہ کی گرمی کو دور، بلڈپریشر کنٹرول، وزن کم کرنے میں معاون روزانہ نہار منہ 1عدد مولی پیشاب کے امراض سے چھٹکارا پرسکون عبادت ریپوسٹ پلیز
51
235
5,427
پوچھا گیا: اللہ کے رسول! آپ پیر اور جمعرات کو روزہ رکھتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: پیر اور جمعرات کو اللہ ہر مسلمان کو بخش دیتا ہے سوائے دو ایسے لوگوں کے جنہوں نے ایک دوسرے سے قطع تعلق کر رکھا ہو، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ان دونوں کو چھوڑو یہاں تک کہ باہم صلح کر لیں۔ ابن ماجہ ح1740
1
44
217
2,907