PTI LOVER retweeted
Replying to @PEF7474
پنجابی تو ماشاءاللہ اتنے بڑے دل کے ہوتے ہیں ۔ پنجابی کون سی اقلیت ہیں کہ
Victim mentality
ہوں ۔ بچے کا دوست گھر آیا کھانا کھا کر بولا یار تم اصل میں کہاں کے ہو کبھی
لاہوری پنجابی بولتے ہو کبھی پوٹھوہاری ، کبھی مری کی زبان۔ بچے نے کہا ہم اردو سپیکنگ ہیں، وہ بولا نااااا کر۔۔۔۔👇
PTI LOVER retweeted
وہ تو سوکھے سے کالے سے سازشی سے اتنے مکار سے ہوتے ہیں نام بھی کن ٹٹا، اندھا، لانا لنگڑا ، ٹینشن رکھتے ہیں ۔تم لوگ تو اتنے اچھے ہو۔ بچہ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ بھاگا آیا کے ماں دوست ایسے بول رہا ہے میں بھی بہت ہنسی اب بھی ہنسی آتی ہے اس کی معصومیت پر۔
PTI LOVER retweeted
اسد عمر کی طرف سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کو آئین کی دفعہ 69 کے خلاف قرار دیا جا رہا ہے انکا کہنا ہے کہ عدالت پارلیمنٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی کیا اسی عدالت نے دو منتخب وزرائے اعظم کو نااہل نہیں کیا؟ فیصلہ دوسروں کے خلاف آئے تو اچھا اپنے خلاف آئے تو برا کیوں؟
PTI LOVER retweeted
میچ شروع ہو کر اپنے اختتام پر پہنچ گیا لیکن آخری بال تک کھیلنے والا کھوتا غائب ہے۔
PTI LOVER retweeted
پاکستان کے آئین کے آرٹکل 95 اور رولز آف بزنس قومی اسمبلی 37 اور سپریم کورٹ کے کلیر آڈر کےتحت آج عدم اعتماد پہ صرف ووٹ کی کاونٹنگ ہونی ہے
اسپیکر دیگر معملات کو شامل کرکے توہین عدالت کا مرتکب ہورہاہے
PTI LOVER retweeted
جو کرسی چھوڑنے کے لئے اس حد تک ذلیل ہو رہا ہے وہ کرسی لینے کے لئے کس حد تک ذلیل ہوا ہو گا #VotingKarao
PTI LOVER retweeted
اپنی کرسی کو بچانے کی خاطر آئینِ پاکستان کا حلیہ بگاڑنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جانی چاہیے۔ اس جرم پر اگر اس پاگل اور جنونی شخص کو سزا نا دی گئی تو آج کے بعد اس ملک میں جنگل کا قانون چلے گا!
PTI LOVER retweeted
آج اسکے رونے کی رات ہے جس نے ساری قوم کو رلایا.... #الوداع_سلیکٹڈ_الوداع
PTI LOVER retweeted
Pioneers - Thank you for celebrating #piday2022 with us. We just posted a new home screen message on the Pi app with some special Pi Day announcements and a video from Nicolas Kokkalis. Your going to want to open up the app and check this out... #piday2022 #announcement
PTI LOVER retweeted
Pi Network has seen incredible network growth in the last year, more than doubling the network size to over 33 million Engaged Pioneers. Thank you Pioneers - you are the backbone of Pi Network. #minepi #piday2022
PTI LOVER retweeted
آج میاں شہباز شریف سے ایک گھنٹے بالمشافہ ملاقات میں اور مولانا فضل الرحمان سے بذریعہ فون گپ شپ ہوئی۔ اندازہ ہوا کہ نہ صرف اپوزیشن کا معاملہ صحیح ٹریک پر چل رہا ہے بلکہ اگلے 48 گھنٹوں میں عمران خان کو ایسا سرپرائز ملنے والا ہے کہ جس کے بعد شاید ووٹنگ کی ضرورت ہی نہ پڑے۔
PTI LOVER retweeted
Replying to @PiCoreTeam
please start KYC . The members of my team are deleating their pi accounts day by day. – at Punjab, Pakistan
PTI LOVER retweeted
It's time to set your lockup configurations! Visit your Pi Network app home screen to get started. Your lockup will take effect on March 14. #minepi



















