PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214) header
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214) profile picture

we are working for the betterment of Pakistan https://teapaw.org/t.co/0Vye3YbWAT @TM__SOW

Sindh, Pakistan
Joined January 2020
Photo by PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214)Photo by PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214)Photo by PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214)Photo by PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214)Photo by PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214)Photo by PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214)Photo by PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214)Photo by PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214)Photo by PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214)Photo by PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214)
العجل یا امام زمانہ۔۔۔آمد یوسف زہرا تمام کائنات کو مبارک🤲🤲🤲🤲😍🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
63
101
2
328
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
آپ کا مستقبل بھیڑ بکریوں والا ہونے والا ہے جانوروں سے بدتر سلوک کیا جائے گا آپ سے ہونے اگر اب بھی آپ اس نظام کے خلاف اگر باہر نہ نکلے تو !! مرشد عمران خان کے یہ تمام الفاظ آج مکمل سچ ثابت ہوئے 😕🥲 #RestoreDemocracyinKPK
7
15
287
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
اللہ سبحان و تعالٰی نیازی خاندان اور خصوصاً ہم پاکستانیوں 🇵🇰 کو یہ دن جلد دیکھنا نصیب فرما۔ آمین 🥹🤲
5
8
1
39
362
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں #درود_وسلام یا اللہ میرے پیارے بھائی کی کامل مغفرت فرما ان کی تمام لغزشوں اور خطاؤں کو معاف فرما ان کی قبر کو نور سے بھر دے قبر کی منزلیں آسان فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما یا اللہ ان کی تنہائی کو اپنی رحمت سے دور فرما ان کی قبر کو جنت کا باغ بنا دے ان کے درجات بلند فرما اور ان کی نیکیوں کو قبول فرما یا رب میرے بھائی سمیت تمام مرحومین کی مغفرت فرما اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرما آمین یا رب العالمین 🤲
16
10
20
293
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
وکیل سلمان صفدر کے ذریعے خان صاحب نے تمام تحریک انصاف کے شاہینوں سے درخواست کی ہے کہ جن کے ایکس اکاؤنٹ سسپینڈ ہوئے ہیں، ان کو فالو کر کے پروموٹ کری > یہ سوشل میڈیا کے لڑکے بہت تیز ہیں، ان کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ تمام شاہین فالو کریں اور ری پوسٹ کریں @EKohee1 @TabiLahore
15
6
6
238
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
الرٹ 🚨 عمران خان کی صحت سے متعلق تشویشناک اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ ملاقات سے صرف ایک روز قبل ان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچنے کی خبر ہے۔ مطالبہ ہے کہ انہیں فوری طور پر الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے اور ان کے ذاتی معالجین کو بلا رکاوٹ رسائی فراہم کی جائے۔ یہ معاملہ سیاست سے بڑھ کر انسانی جان اور بنیادی طبی سہولیات کا ہے۔ ان کی صحت، سلامتی اور بروقت علاج کو یقینی بنایا جائے! #LetPakistanSeeImranKhan
12
13
284
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
🖤 سب سے مشکل جنگ انسان خود سے لڑتا ہے… کیونکہ یہاں نہ کوئی جیتتا ہے نہ کوئی ہارتا ہے *بس انسان بدل جاتا ہے 🤍🥀* *اگر یہ بات آپ کے دل کو لگی ہو* صبح بخیر زندگی #خاتم_النبیین_محمدﷺ #صبع_بخیر
2
4
2
117
ایرانی ایمبیسی والے بھی باز نہیں آ رھے ٹرمپ کی نواز شریف والی کر دی😀
3
19
21
402
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
السلام علیکم *ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا* "خاموشی میں حکمت هے، میانہ روی میں عزت هے، اور قناعت میں بے نیازی هے۔" *مولا علی علیہ السلام* *اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ* صبح بخیر خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
5
9
8
145
السلام علیکم *ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا* "خاموشی میں حکمت هے، میانہ روی میں عزت هے، اور قناعت میں بے نیازی هے۔" *مولا علی علیہ السلام* *اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ* صبح بخیر خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
5
9
8
145
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
1
5
5
53
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
کچھ لوگ چاہنے والوں کو خود سے دور کرتے کرتے پھر بہت دور کر لیتے ہیں. اُنہیں سمجھ پھر تب آتی ہے کہ جب بات قطع تعلق کی حد تک پہنچ جاتی ہے #RestoreDemocracyinKPK
4
11
258
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
پوری قوم کے سامنے یہ معاملہ رکھنا انتہائی اہم ہے۔ عمران خان صاحب کا بلڈ پریشر ٹھیک نہیں ہونے کو آ رہا۔ لیکن جو پرسوں کی میٹنگ میں عمران خان صاحب نے بات بتائی ہے وہ انتہائی باعث تشویش ہے۔ ان کا بلڈ پریشر اس کی جو اونچی سطح ہے وہ 192 تک گئی ہے اور یہ تسلسل سے ہو رہا ہے۔ اس سے خدشہ پیدا ہوتا ہے کہ ان کو کیا کھلایا جا رہا ہے ان کو کیا دوائی دی جا رہی ہے ان کی کیا نگہداشت ہو رہی ہے۔ اور یہ نظام کا اصرار ہے کہ ان کے جو ذاتی معالجین ہیں جو 40 سال سے ان کی نگہداشت کر رہے ہیں ان کو ان تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ اس سے کچھ کچھ شبہات نہیں بلکہ یقین پیدا ہوتا ہے کہ کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ عمران خان کی جان کی حفاظت ہم سب کا فریضہ ہے پوری قوم کا فریضہ ہے۔ یہ بات میں بڑی وضاحت سے قوم کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں کہ عمران خان صاحب کی جان کو اس وقت خطرہ ہے۔ سلمان اکرم راجا #MunirWillBeTheKiller
7
91
1
170
1,072
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
تاریخ رقم ہو گئی! امریکہ میں پہلا مسلمان سینٹر🚨 عبدالسید جو ایک مسلمان ہیں ان کے خلاف ایٹمی مسلم اسلاموفوبیا کی سب سے گندی کمپین چلائی گئی اسرئیلی لابی نے امریکی تاریخ کی سب سے مہنگی کمپین چلا کر پیسے کی بارش کر دی لیکن پھر بھی مشی گن سے عبدالسید نے مائیک راجرز کو شکست دی،شہباز گل
1
9
22
527
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
ہم درہم برہم ہی رہیں تو اچھے ہیں ہم سنور جائیں تو تم بکھیر جاؤ گے @atifq1861 @RabiaKhanze #RestoreDemocracyinKPK
4
6
197
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
18 years ago today, visionry Pakistani leader Imran Khan stood in London and said: “Ladies and gentlemen, first of all I really want to thank the Global Peace and Unity organisation for inviting me. The most important point I want to make tonight is this: it is extremely important for Muslims to convey to people living in Western countries that there is no correlation between Islam and terrorism. Unfortunately, through a planned campaign, Islam and terrorism have been linked, and 1.3 billion Muslims are on the back foot. According to the Quran, 124,000 messengers were sent with one message — that the Almighty wanted us to be human beings rather than intelligent animals. Animals believe in ‘might is right’; human beings have compassion and justice. When 9/11 happened, we should have been able to say that terrorism knows no religion. All religions preach the same thing. Sadly, we lacked the leadership to make that point. I hope Muslims living in the West will enter the mainstream, participate in the political process, and not get marginalised — because marginalisation creates radicalisation. We don’t want our youth radicalised. And in the Muslim world, the time is coming when we must have democracies rather than dictators and puppets who make our own army kill our own people in the name of the war on terror — when in fact it has become a war of terror.” — Imran Khan, Global Peace & Unity Event, London, 26 October 2008 A vision that is now becoming reality.
5
273
3
633
5,234
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
میرا صرف اپ کی طرح ایک ہی گروپ ہے اور وہ ہے عمران خان کا گروپ ۔۔۔اور جن لوگوں کو خان صاحب کی صحت کی خان صاحب کی زندگی کی اور ان کی فیملی کی فکر نہیں وہ کم از کم مجھے ضرور ان فالو کر دیں ۔۔۔اگر اپ کو اپنے گروپس عزیز ہیں تو پھر اپ عمران خان کے فالور نہیں
7
22
1
103
1,307
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
ہم باہر والوں کو گالیاں دیتے اور بُرا بھلا کہتے رہے جبکہ اصل اس نظریہ کو نقصان پہچانے والے یہ سب گوبر وڑگے کُتے کی اولاد ہیں #RestoreDemocracyinKPK
5
4
112
تازہ ترین مظلوموں کا قاتل ملعون گستاخ ٹرمپ کی ہار کے اعلان کے بعد امریکی عوام کا جوش
4
15
19
368
ہماری کشتی بالکل ڈوب نہیں رہی یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔ایک حکومت کا آنا یا جانا وہ عمران خان صاحب سے جو عوام کا رشتہ ہے اس کو متاثر نہیں کرتا۔ سلمان اکرم راجہ #کپتان_کا_عزم_ناقابل_شکست ✊🏻 𝙏𝙀𝘼𝙈 𝙄𝙈𝙍𝘼𝙉 × 𝙁𝙄𝙂𝙃𝙏𝙀𝙍𝙎 ✊🏻
1
15
14
58