Muhammad Ajmal Raza Qadri (@PMARQOfficial) header
Muhammad Ajmal Raza Qadri (@PMARQOfficial) profile picture

Official Account Of Muhammad Ajmal Raza Qadri

Markaz Islahe Muashra Ghakkhar
Joined April 2021
Photo by Muhammad Ajmal Raza Qadri (@PMARQOfficial)Photo by Muhammad Ajmal Raza Qadri (@PMARQOfficial)Photo by Muhammad Ajmal Raza Qadri (@PMARQOfficial)Photo by Muhammad Ajmal Raza Qadri (@PMARQOfficial)Photo by Muhammad Ajmal Raza Qadri (@PMARQOfficial)Photo by Muhammad Ajmal Raza Qadri (@PMARQOfficial)Photo by Muhammad Ajmal Raza Qadri (@PMARQOfficial)Photo by Muhammad Ajmal Raza Qadri (@PMARQOfficial)Photo by Muhammad Ajmal Raza Qadri (@PMARQOfficial)Photo by Muhammad Ajmal Raza Qadri (@PMARQOfficial)
امریکہ - اسرائیل اور اسکے حواریوں کا مکروہ چہرہ کھل کے دنیا کے سامنے آچکا ہے لیکن مسلمان حکمران نجانے کب شعور کی آنکھ کھولیں گے. #Iran #Israel
52
408
10
2,292
59,693
America, Israel, and their allies have now revealed their true face to the world, but it is unclear when Muslim rulers will open their eyes to this reality. #Iran #Israel
7
59
1
358
11,802
وَ سَیَعْلَمُ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اَیَّ مُنْقَلَبٍ یَّنْقَلِبُوْنَ اور عنقریب ظالم جان لیں گے کہ وہ کس انجام کی طرف پلٹائے جائیں گے۔ سورۃ الشعراء، آیت 27
70
893
43
3,581
69,276
السلام علیکم آج صبح دوران سفر حضرت صاحب کی گاڑی کے ساتھ حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں حضرت صاحب کو کچھ چوٹیں آئیں لیکن الحمدللہ اب خطرے والی کوئی بات نہیں۔ حضرت کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے، البتہ آئندہ ایام کے پروگرامز کینسل کر دیئے گئے ہیں۔ احباب سے گزارش ہے کہ تشریف لانے کی بجائے دعاؤں میں یاد فرمائیں۔ اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو. #MuhammadAjmalRazaQadri #PeerAjmalRazaQadri
55
51
16
347
20,972
سیلاب کی موجودہ صورتحال انتہائی پریشان کن ہے، اللہ تعالیٰ متاثرین کے لئے بہترین اسباب پیدا فرمائے۔ اگرچہ حکومتی ادارے اس سلسلہ میں یقینا امدادی سرگرمیوں میں مشغول ہیں، تاہم میں ان علاقوں میں موجود تمام اہل اسلام سے اپیل کروں گا کہ ایک دوسرے کی مدد کریں اور جس حد تک ممکن ہو اپنے بھائیوں کے لئے اپنے دروازے کھول دیں۔ اللہ تعالیٰ وطن عزیز پر اپنا خصوصی فضل فرمائے (آمین) #FloodAlert #PunjabFloods #PunjabFloods2025
12
64
2
355
15,971
﷽ امریکہ کے ایران پر موجودہ حملوں سے اَلْكُفْرُ مِلَّةٌ وَاحِدَةٌ کا تصور ابھر کر سامنے آیا ہے۔ اگر اب بھی مسلمان حکمران شعور ، سنجیدگی اور غیرتِ ایمانی کا مظاہرہ نہیں کریں گےتو یقینا تاریخ ہمیں کبھی بھی معاف نہیں کرے گی۔ اور نہ عنداللہ ہمارا کوئی عذر قابل قبول ہوگا۔ عالم اسلام کو فوری اور مضبوط حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے نِیل کے ساحل سے لے کر تابخاکِ کاشغر اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھ عطا فرمائے۔ #USAirForce #Tehran #IranIsraelConflict
16
168
5
809
27,808
عظمت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کانفرنس
24
62
776
15,957
مرکز اصلاح معاشرہ میں تاج الشریعہ (علیہ الرحمہ) بلاک کی تقریب سنگِ بنیاد کے دلکش مناظر
14
43
2
471
14,727
مرکز اصلاحِ معاشرہ میں خطبہ جمعۃ المبارک کے دلکش مناظر
9
19
291
8,156
فرمانِ حضور سیدنا غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ عمل کے بغیر تیرے علم کا اور اخلاص کے بغیر تیرے عمل کا کچھ اعتبار نہیں، کیونکہ علم بغیر عمل کے اور عمل بغیر اخلاص کے، جسم بغیر روح کی طرح ہے۔
24
64
1
557
9,804
کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی اے ﷲﷻ! فلسطین کی مدد فرما #طوفان_الأقصى #GazaUnderAttack
20
127
2
423
9,191
ادارہ اصلاح معاشرہ کے زیر انتظام عظیم الشان میلاد ریلی
22
55
476
8,692