ترجمان مرکزی مسلم لیگ فیصل ندیم کی اسلام آباد میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالہ سے پریس کانفرنس
نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے حوالہ سے ملک گیر عوامی رائے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔
اس ضمن میں مرکزی مسلم لیگ بھی ملک گیر قومی مجلس مشاورت کے انعقاد کا اعلان کرتی ہے۔
#PMML
قومی معاملات پردهمکی نہیں، احترام رائے ضروری...
فيصل نديم
ترجمان مرکزی مسلم لیگ
#PMML
این ایف سی ایوارڈ کے فنڈز کہاں جاتے ہیں؟ پول کھول دیے
ترجمان مرکزی مسلم لیگ فیصل ندیم کا پریس کانفرنس سے خطاب
#Pmml
نالیاں،گٹر اور سیوریج کے کام کروانا پارلمینٹیرینز کے کام نہیں ہے۔۔
ترجمان مرکزی مسلم لیگ فیصل ندیم کا پریس کانفرنس سے خطاب
#Pmml
یکساں بلدیاتی نظام اور ملک میں فوری بلدیاتی انتخابات کروائے جائیں..
فيصل نديم
ترجمان مرکزی مسلم لیگ
#PMML
مرکزی مسلم لیگ کا قومی مجلس مشاورت کا اعلان..!
فيصل نديم
ترجمان مرکزی مسلم لیگ
#PMML
نئے صوبوں، انتظامی یونٹس کے حوالہ سے ملک گیر عوامی رائے کا مطالبہ
فيصل نديم
ترجمان مرکزی مسلم لیگ
#PMML
نئے صوبوں پر مرکزی مسلم لیگ کا عوامی رائے لینے کا مطالبہ ترجمان مرکزی مسلم لیگ فیصل ندیم کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
#PMML
لیبیا میں کشتی حادثے میں پاکستانی شہریوں کی اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں،
خالد مسعود سندھو
صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ
#PMML
پاکستانی خلا باز محمد ذیشان کا خلا میں پہنچنا قوم کے لئے فخریہ لمحہ
سیف اللہ قصوری
جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ
#PMML
بلوچ کالونی کراچی میں چھ منزلہ زیرِ تعمیر عمارت منہدم
صدر مرکزی مسلم لیگ کراچی احمد ندیم اعوان کی جائے حادثہ پر صحافیوں سے گفتگو
#PMML
خواتین کے حقوق کا تحفظ اسلامی تعلیمات کا بنیادی تقاضا ہے
25 نومبر خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن ہے، جو خواتین کے احترام، تحفظ اور مساوی انسانی وقار کی اہمیت اجاگر کرتا ہے۔
عفت سعید
جنرل سیکرٹری مسلم ویمن لیگ پاکستان
#PMML
اسلامی تعلیمات خواتین کے احترام اور حقوق کی ضمانت ہیں
ہر تین میں سے تقریباً ایک خاتون زندگی میں جسمانی یا جنسی تشدد کا سامنا کرتی ہے۔ گھریلو تشدد، ہراسانی، جبری شادی اور غیرت کے نام پر قتل جیسے جرائم کے خاتمے کے لیے مؤثر قانون سازی اور عمل درآمد ضروری ہے۔
فیصل ندیم
ترجمان
#PMML
اتحاد، اخوت اور باکردار قیادت سے پاکستان کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے
سیف اللہ قصوری
جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ
#PMML
قومی اتحاد اور نظریہ پاکستان کے فروغ کے لیے مؤثر قیادت ضروری ہے پاکستان کو فرقہ واریت، گروہ بندی، صوبائیت اور لسانیت سے نکال کر اتحاد و یکجہتی کی بنیاد پر آگے بڑھانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
سیف اللہ قصوری
جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ
#PMML
پاکستان میں انتشار پھیلانے کی سازشیں ناکام بنانے کے لیے قومی اتحاد ضروری ہے
حافظ طلحہ سعید
سینیئر نائب صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ
#PMML
32
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کا جواب اتحاد اور ذمہ داری سے دیں
حافظ طلحہ سعید
سینیئر نائب صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ
#PMML
سینئر صحافی زاہد گوگی کو نیوز 365 کا ڈائریکٹر نیوز مقرر ہونے پر مبارکباد
فیصل ندیم
ترجمان مرکزی مسلم لیگ
#PMML
سینئر صحافی زاہد گوگی کو نیوز 365 چینل کا ڈائریکٹر نیوز مقرر ہونے پر مبارکباد
اللہ تعالیٰ انہیں نئی ذمہ داریوں میں کامیابی عطا فرمائے۔آمین
طہٰ منیب
ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ
#PMML
مرکزی مسلم لیگ کا مہنگے آٹے اور اسکی قلت کے خلاف احتجاج
الیکٹرانک میڈیا کوریج
#PMML















