Prime Minister's Office, AJK (@PMOAJK) header
Prime Minister's Office, AJK (@PMOAJK) profile picture

Official account of Prime Minister's Office, Government of Azad Jammu and Kashmir.

Joined January 2021
Photo by Prime Minister's Office, AJK (@PMOAJK)Photo by Prime Minister's Office, AJK (@PMOAJK)Photo by Prime Minister's Office, AJK (@PMOAJK)Photo by Prime Minister's Office, AJK (@PMOAJK)Photo by Prime Minister's Office, AJK (@PMOAJK)Photo by Prime Minister's Office, AJK (@PMOAJK)Photo by Prime Minister's Office, AJK (@PMOAJK)Photo by Prime Minister's Office, AJK (@PMOAJK)Photo by Prime Minister's Office, AJK (@PMOAJK)Photo by Prime Minister's Office, AJK (@PMOAJK)
وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر خواجہ فاروق احمد نے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران آزادکشمیر آنے والے سیاحوں کی سہولت اور استقبال کے لیے احکامات جار ی کر دیے۔ #PTIAJKGovt
20
16
228
10,956
سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب کی جاری ہونے والے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ محکمہ سیاحت جملہ انٹری پوائنٹس پر سیاحوں کی سہولت کے لیے سیاحتی نقطہ نظر سے اہم مقامات اور ان سے متعلق معلومات پر مشتمل leafletsکی دستیابی کا انتظام کرے۔
1
5
560
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے پارلیمنٹ آف پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت سپیکر قومی اسمبلی نے دستور پاکستان کی 50 ویں سالگرہ کی تقریب میں وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کو خصوصی طور پر شرکت کیلئے مدعو کیا تھا۔ #PMTanveerIlyasKhan
6
5
1
72
4,892
وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا اعلیٰ سطحی اجلاس سیکرٹری سیاحت محترمہ مدحت شہزادنے آزادکشمیر میں ٹورازم کے پوٹینشل اور حالیہ جاری شدہ منصوبہ جات اور ان کی تکمیل کے حوالہ سے بریفنگ دی۔ #PMTanveerIlyasKhan #PTIAJKGovt
3
3
1
43
3,322
تحریک انصاف کی حکومت آزادکشمیر میں ٹورازم کے فروغ کے حوالہ سے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ سردار تنویر الیاس خان کورونا کے بعدٹورازم دوبارہ بحال ہو رہی ہے اور ہر سال لاکھوں سیاح اس خوبصورت خطہ کا رخ کرتے ہیں۔ سردار تنویر الیاس خان
1
2
2
152
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ٹیلیفون کے ذریعے عوام سے براہ راست گفتگو کی۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نےآن لائن لوگوں سے بات کی اور ان کے مسائل سنے۔ #PMTanveerIlyasKhan #PTIAJKGovt
8
12
2
124
4,541
اس موقع پر سئینر وزیر خواجہ فاروق احمد،دیوان علی خان چغتائی،چوہدری رشید،ملک ظفر بھی موجود تھے آن لائن کالز کا مقصد عوام سے براہ راست انکے مسائل معلوم کرنا ہے۔ دوران کالز موصول ہونے والی شکایات پر وزیراعظم نے موقع پر احکامات صادر کئے۔
1
1
2
171
آزادکشمیر میں گورننس کی بہتری، عوام کی حکومت تک براہ راست رسائی اور شکایات درج کرانے کیلئے تاریخی اقدام وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے پی ایم سمارٹ آزاد کشمیر، فائل ٹریکنگ سسٹم،شکایات سیل اور پرائس کنٹرول کے حوالے سے اسپیشل پورٹل کا افتتاح کر دیا
7
5
24
1,349
اقتدار رب کی دین ہے، خدمت خلق اور فلاحی ریاست کے خواب کو پورا کرنے کی طرف اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نظام میں موجود خرابیوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے دور کر کے عوام کو سہولیات دینا ہمارا مقصد ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر
1
1
1
92
وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے معاون خصوصی و انچارج کامیاب خواتین پروگرام لائبہ کوثر کی ملاقات۔ #PMTanveerIlyasKhan #PTIAJKGovt #WomanEmpowerment
3
2
36
2,155
لائبہ کوثر نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو بتایا کہ گزشتہ چار مہینوں میں 226 خواتین اس پروگرام کے تحت کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس پروگرام سے خواتین کی بے پناہ دلچسپی کو دیکھتے ہوئے پروگرام کو مزید وسعت دے 4000 خواتین تک بڑھایا جارہا ہے۔
1
1
5
414
آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر کے حوالہ سےاہم قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی۔ وزیراعظم آزادکشمیرسردارتنویرالیاس خان کا قانون ساز اسمبلی میں اظہار خیال (05/04/2023) #KashmiriLivesMatter #PMTanveerIlyasKhan
5
5
54
3,235
ہندوستان کی چالوں کو سوجھ بوجھ سے ناکام بنانا ہے۔وزیراعظم آزادکشمیر کشمیر پر کوئی سیاست نہیں ہم سب کاایک ہی نظریہ ہے۔سردارتنویرالیاس خان میری تجویز ہے کہ حکومت اور اپوزیشن ملکر برسلز میں مارچ کریں ،وزیراعظم آزادکشمیر
1
1
4
195
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی آزادجموں وکشمیر انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور کی تقریب تقسیم انعامات میں شرکت #PMTanveerIlyasKhan #PTIAJKGovt
7
12
73
4,314
اس موقع پر وزرائےحکومت چوہدری یاسر سلطان، ظفر ملک، چوہدری ارشد، چوہدری مقبول گجر، چوہدری علی شان سونی، تعلیمی بورڈ کے اعلی حکام سمیت شعبہ تعلیم سے منسلک اعلی حکام موجود ہیں۔
2
7
404
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے وزرائے حکومت چوہدری مقبول گجر، چوہدری علی شان سونی کی ملاقات۔ #PMTanveerIlyasKhan #PTIAJKGovt
4
2
49
1,363
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویرالیاس خان اور وزیراعلی گلگت بلتستان بیریسٹر خالد خورشید نے مظفرآباد گلگت بس سروس کا افتتاح کر دیا۔ #PMTanveerIlyasKhan #PTIAJKGovt #AJKMovingForward
6
17
1
390
5,693
وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیرسردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں جو لازوال جدوجہد کے نتیجے میں 23مارچ 1940 کو قرارداد لاہور سے قیام پاکستان کی بنیاد تھی جسے لوگوں نے ایک جمہوری جدوجہد کے ذریعے ممکن کر دکھایا۔ #PakistanDay
3
3
2
20
2,694
مسلمانان ہند نے نظریہ پاکستان کو بنیاد بنا کر حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں 14 اگست 1947 کو پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر
1
1
2
54
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اجلاس منعقد ہوا۔ خراب معاشی حالات کے باوجود حکومت آزاد کشمیر نے پہلے ہی آٹے پر عوام الناس کو سالانہ 12 ارب روپے کی سبسڈی دے رکھی ہے۔ سردار تنویر الیاس خان #PMTanveerIlyasKhan #PTIAJKGovt
2
5
37
1,695
رمضان المبارک میں آٹے کی سپلائی کو یقینی بنائیں۔ آزادکشمیر میں فوڈ اتھارٹی، محکمہ خوراک اور ٹرانسپورٹرز کے حل طلب مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جائے گا سردار تنویر الیاس خان
1
1
3
86
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویرالیاس خان کے دورہ پونچھ کے موقع پر پونچھ ڈویژن کی انتظامیہ کی ملاقات 1/2 #PMTanveerIlyasKhan #PTIAJKGovt
1
3
1
17
868
ملاقات میں سیکریٹری انفارمیشن عنصر یعقوب، کمشنر پونچھ چوہدری فرید، ڈی آئی جی سردار ظہیر، ڈی سی پونچھ صابر مغل، ڈی سی باغ چوہدری ساجد اسلم، اے سی راولاکوٹ عثمان صارم، ایس پی پونچھ وحید گیلانی، ایس پی باغ شوکت مرزا اور دیگر موجود تھے۔ 2/2
1
5
281
وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی سے ملاقات. سینٹ آف پاکستان کے 50 سال مکمل ہونے وزیراعظم آزادکشمیر نے چئیرمین سینٹ کو مبارکباد پیش کی. #PMTanveerIlyasKhan
4
7
2
38
2,327
سینیٹ آف پاکستان کے 50 سال مکمل ہونے پر منعقدہ خصوصی اجلاس سے وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا خطاب ایوان میں بیٹھے لوگ درود ابراہیمی پڑھ لیں , ایوان میں موجود تمام سابق اور موجودہ سینیٹرز سمیت سب شخصیات کو سلام پیش کرتا ہوں، وزیراعظم آزادکشمیر
7
8
1
133
4,499
چئیرمین سینیٹ کی وساطت سے ایوان بالا کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے منعقد ہمارے لیے ہمارے لئے بہت بڑی بات ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر سینیٹ کی گولڈن جوبلی اس مقدس ایوان کے اندر بیٹھے لوگ مبارکباد کے مستحق ہیں بلکہ پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، سردار تنویرالیاس خان
2
2
8
254
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ون آن ون تفصیلی ملاقات۔ #PresidentAJK #BarristerSultan #PMTanveerIlyasKhan
6
3
1
75
2,678
اس موقع پر ملاقات میں صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ آزادکشمیر میں 31سال بعد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ایک اہم پیشرفت ہے اور اسے احسن طریقے سے آگے چلایا جائے۔ ۔
1
1
92
آزادجموں و کشمیر حکومت اور برطانیہ کی معروف رفاہی تنظیم Developing world health Care کے درمیان میرپور میں امراض قلب کے سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کی تعمیر کیلیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط #PMTanveerIlyasKhan #AJKMovingForward #PTIAJKGovt
5
5
47
1,739
وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان تقریب کے مہمان خصوصی تھے وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے میرپور میں ہسپتال کی تعمیر کیلیے زمین کے کاغذات ادارے کے سی ای او بیرسٹر عابد حسین کے حوالے کئے
1
1
1
5
142
وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس،اجلاس میں بجلی کے ٹیرف کے حوالے سے وفاقی حکومت سے ھونے والی پیش رفت سےوزیراعظم کو آگاہ کیا۔ صارفین پر اضافی نہ ڈالنے کی ھدایت ۔صارفین کا بوجھ حکومت خود برداشت کرے گی۔۔وزیراعظم سردار تنویر الیاس #PMTanveerIlyasKhan #PTIAJKGovt
4
4
62
1,972
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ۔اجلاس میں چیف سیکرٹری محمد عثمان چاچڑ ،پرنسپل سیکرٹری/ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات فیاض علی عباسی ،سیکرٹری برقیات چوہدری طیب
1
1
4
137
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس۔ سب نے ملکر کر سسٹم کو آگے لیکر جانا ہے اور ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنا ہے۔وزیراعظم کا اجلاس سے خطاب #PMTanveerIlyasKhan #PTIAJKGovt
3
5
1
36
1,388
بیوروکریسی ریاست کا اثاثہ ہے،اپنے افسران کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے، جو بھی خدمات دے رہا ہے چاہے وردی میں ہے یا بغیر وردی اسکو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔سردار تنویر الیاس خان ریاست کی ترقی اور عام آدمی کی خوشحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے،وزیراعظم
1
1
3
93
وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی عالمی یوم خواتین کے حوالہ سے منعقدہ تقریب میں شرکت اس موقع پر موسٹ سینئر وزیر خواجہ فاروق احمد وزیر منصوبہ بندی چوہدری رشید بھی موجود تھے۔ وزریراعظم آزادکشمیر نے خواتین ورکرز کے لیے 25 لاکھ روپے کا اعلان کیا۔
3
1
34
1,222
اس موقع پر وزیراعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کے ساتھ کسی کو کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے۔جس جگہ پاﺅں رکھتا ہوں وہاں سے دھواں اٹھتا ہے ،ریاست کے چند ملازمین نے آف شور کمپنیاں بنا رکھی ہیں۔ان کے تمام ثبوت اکٹھے کر چکے ھیں۔قانون کے شکنجہ سے کوئی نہیں بچ پا ہے گا۔
1
47