Prime Minister's Youth Programme (@PMsYouthProgram) header
Prime Minister's Youth Programme (@PMsYouthProgram) profile picture

Official Twitter Handle of the Prime Minister's Youth Programme, Pakistan! 🇵🇰 | Chairman : @ranamashhood

Islamabad, Pakistan
Joined May 2019
Photo by Prime Minister's Youth Programme (@PMsYouthProgram)Photo by Prime Minister's Youth Programme (@PMsYouthProgram)Photo by Prime Minister's Youth Programme (@PMsYouthProgram)Photo by Prime Minister's Youth Programme (@PMsYouthProgram)Photo by Prime Minister's Youth Programme (@PMsYouthProgram)Photo by Prime Minister's Youth Programme (@PMsYouthProgram)Photo by Prime Minister's Youth Programme (@PMsYouthProgram)Photo by Prime Minister's Youth Programme (@PMsYouthProgram)Photo by Prime Minister's Youth Programme (@PMsYouthProgram)Photo by Prime Minister's Youth Programme (@PMsYouthProgram)
Prime Minister's Youth Programme retweeted
Honored to join #ICYF Board Meeting in my capacity as VP for #Asia in #Konya 🇹🇷. A landmark board decision selecting #Nicosia as the 2027 @OICYouthCapital. Looking forward to working closely with @serhanaktunc and TRNC partners to empower youth across member states.
4
15
18
737
Prime Minister's Youth Programme retweeted
رانا صاحب یہ وزیر اعظم اور آپ کا ہی ویژن ہے جو فتح یاب ہورہا ہے
پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈ کپ میں 2010 کے بعد پہلی فتح پر پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ تاریخی کامیابی وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سرپرستی، پاکستان ہاکی فیڈریشن اور قومی ہاکی ٹیم کی مینجمنٹ کی انتھک کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ چند ماہ کی مسلسل محنت اور درست سمت میں اقدامات نے قومی ٹیم میں نیا جذبہ اور اعتماد پیدا کیا، جس کے ثمرات آج پوری قوم خوشی کی صورت میں دیکھ رہی ہے۔ پاکستان ہاکی کی بحالی کا یہ سفر ان شاء اللہ مزید کامیابیوں کی جانب بڑھے گا۔ ہماری قومی ٹیم اسی جذبے اور محنت کے ساتھ پاکستان کا پرچم دنیا بھر میں سربلند کرتی رہے۔ 🇵🇰🏑 رانا مشہود احمد خاں چیئرمین، پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام
8
10
64
4,261
Prime Minister's Youth Programme retweeted
پاکستان میں نوجوانوں کو جینے کا اصل مقصد وزیر اعظم یوتھ پروگرام دے رہاہے،جس کا سہرا رانا مشہود صاحب کے سر جاتا ہے،پاکستان میں کوئی بھی ٹیلنٹڈ نوجوان رانا صاحب کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سے بچ نہیں سکتا
7
30
1
131
2,997
Prime Minister's Youth Programme retweeted
I extend my heartfelt congratulations to Ms. Saira Iftikhar on her appointment as a Technical Expert/Member of the Suthra Punjab Authority and as a Non-Executive Independent Director on the Board of Directors of the Punjab Cattle Market Management and Development Company. Saira Iftikhar’s journey is a testament to dedication, perseverance and public service. She began her professional political career as a Member of the Punjab Assembly and later joined the PML-N Research & Planning Unit, subsequently becoming the Editor-In-Chief of Horizon Magazine. Today, these new responsibilities reflect the trust placed in her abilities and experience by Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif Sahiba. I am confident that she will continue to serve Punjab with the same commitment, competence and dedication. I wish her the very best in these important new responsibilities.
3
12
23
964
Prime Minister's Youth Programme retweeted
یہ قوت، یہ اخوت سلامت رہے یہ وطن، یہ چمن تاقیامت رہے 🇵🇰 #FreedomWithPride2026
18
1
59
1,039
Prime Minister's Youth Programme retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif presented awards to high achievers at the International Youth Day ceremony in Islamabad on 12 August 2026.
8
22
1
233
23,220
Prime Minister's Youth Programme retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif commended Muhammad Qasim, a talented student of Danish School Fazilpur, and presented him with an award for securing first position in the Science Group and second position overall in the SSC Part-II examinations conducted by the Board of Intermediate and Secondary Education Lahore. Islamabad, 12 August 2026.
27
51
2
524
52,191
Prime Minister's Youth Programme retweeted
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آج اسلام آباد میں نوجوانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔تقریب میں وفاقی وزراء ،ارکان پارلیمنٹ، طلبہ وطالبات اور دیگر نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے پہلی نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی، نوجوانوں کو ہنر سیکھنے کے نئے مواقع فراہم کرنے اور انہیں مستقبل کی جاب مارکیٹ کے لیے تیار کرنے کے لیے سکل ایمبیسڈر پروگرام اور نیشنل پاور سیکٹر انوویشن پروگرام کا اجراء کر دیا ہے اور کہا ہے کہ نوجوان نسل قوم کی امید ہے،نوجوانوں کو تعلیم کے یکساں مواقع کی فراہمی کے بغیر ترقی ممکن نہیں،نوجوانوں کو ترقی کے سفر میں پیچھے نہیں رہنے دیں گے،غریب کا بچہ اعلیٰ تعلیم سے محروم کیوں رہے،دانش سکولوں کا معیار ایچی سن سے کسی طور کم نہیں ہے،اسلام آباد میں دانش یونیورسٹی میں کلاسوں کا آغاز آئندہ سال ہو جائے گا، 7 لاکھ لیپ ٹاپ میرٹ پر نوجوانوں میں تقسیم کئے ہیں، رواں سال مزید دو لاکھ پچاس ہزار نوجوانوں کو کروم بکس دیں گے،رواں سال ایک ہزار طلبہ و طالبات کو آئی ٹی اور اے آئی کی تعلیم کے لیے چین بھجوایا جائے گا۔ تقریب سے وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری اور وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں نے بھی خطاب کیا۔تقریب میں 2047ء کے پاکستان کے وژن کے حوالے سے ایک ویڈیو بھی دکھائی گئی،وزارت اطلاعات ونشریات کی طرف سے نوجوانوں کے لیے تیار کردہ خصوصی ملی نغمہ پیش کیا گیا۔وزیراعظم نے نیشنل ایمپلائمنٹ پالیسی کی کور ٹاسک فورس کے ارکان میں اسناد اور دانش سکول کے پوزیشن ہولڈرز اور مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے نوجوانوں کو ایوارڈز دیئے۔وزیراعظم نے دانش سکول فاضل پور میں زیر تعلیم ہونہار طالب علم محمد قاسم کی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے تحت ایس ایس سی پارٹ ٹو کے امتحان میں سائنس گروپ میں پہلی جبکہ مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر حوصلہ افزائی کی اور اسے شاباش دی۔
11
12
1
71
12,373
Prime Minister's Youth Programme retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the International Youth Day Ceremony in Islamabad on 12 August 2026.
2
14
1
107
12,478
Prime Minister's Youth Programme retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif digitally launches the National Youth Employment Policy, on the International Youth Day Ceremony in Islamabad on 12 August 2026.
11
17
88
10,591
Prime Minister's Youth Programme retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in a group photo with high achievers at the International Youth Day Ceremony in Islamabad on 12 August 2026.
3
12
72
10,284
Prime Minister's Youth Programme retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in a group photo with youth skill ambassadors, at the International Youth Day ceremony in Islamabad on 12 August 2026.
6
13
78
22,909
Prime Minister's Youth Programme retweeted
دانش سکول کے بچے کی کہانی۔۔ ڈبل میڈیلز حاصل کرنے والے محمد قاسم کی وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کے مناظر #PMsYouthProgramme #YouthLovesShehbaz
3
5
22
1,361
Prime Minister's Youth Programme retweeted
وطن کی محبت دل میں، جیت کا عزم رگوں میں ہم پاکستانی ہیں، ہمیں ہارنا نہیں آتا 🇵🇰 انٹرنیشنل یوتھ ڈے کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے پاکستان کی پہلی نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا باضابطہ اجراء۔ #PMsYouthProgramme #PMsYouthProgramme
6
55
210
11,325
Prime Minister's Youth Programme retweeted
انٹرنیشنل یوتھ ڈے کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا با ضابطہ اجراء کردیا۔۔! نوجوانوں کے خوابوں کو روزگار کے مواقع، ہنر کو کامیابی اور صلاحیتوں کو بااختیار مستقبل سے جوڑنے کا عزم #PMsYouthProgramme #YouthLovesShehbaz
7
8
29
2,964
Prime Minister's Youth Programme retweeted
پاکستان کے تمام عوام کو 79ویں جشنِ آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! ایک خواب جو علامہ اقبالؒ نے دیکھا، ایک عزم جسے قائداعظم محمد علی جناحؒ نے حقیقت کا روپ دیا، اور ایک وطن جو لاکھوں قربانیوں کے بعد دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ پاکستان کی محبت، قومی یکجہتی اور حب الوطنی کے جذبے کو ہر دل میں زندہ رکھنے کے لیے چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں ہر سال اپنے انتخابی حلقے میں قومی پرچم، جھنڈیاں، بیجز اور آزادی کے خصوصی دوپٹے تقسیم کرتے ہیں، اور اسی خوبصورت روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے اس سال بھی 9 اگست سے جشنِ آزادی مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے، تاکہ ہر گھر، ہر گلی اور ہر دل سبز ہلالی پرچم کی محبت سے سرشار ہو جائے۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی قیادت اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سربراہی میں پاکستان ترقی، استحکام اور قومی وقار کی نئی منزلوں کی جانب گامزن ہے، جبکہ مکہ المکرمہ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والا مشترکہ دفاعی معاہدہ باہمی اتحاد، مضبوط دفاع اور خطے میں امن و استحکام کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور حمزہ شہباز کے عوامی خدمت کے عزم کے ساتھ پاکستان کو خوشحالی، ترقی اور روشن مستقبل کی جانب لے جانے کا سفر جاری ہے۔ آئیے، اس آزادی کو صرف منائیں نہیں، بلکہ پاکستان کو مزید مضبوط، خوشحال اور عظیم بنانے کا عہد بھی کریں۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
1
1
16
1,343
Prime Minister's Youth Programme retweeted
مشترکہ دفاع کے لیے مکہ المکرمہ سربراہی اجلاس خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر جمہوریہ ترکیہ کے صدر عزت مآب رجب طیب اردوان اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عزت مآب محمد شہباز شریف نے 24 صفر 1448ھ، بمطابق 7 اگست 2026ء، مملکتِ سعودی عرب کا دورہ کیا۔ ولی عہد اور وزیراعظم، عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے جمہوریہ ترکیہ کے صدر اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم کا مکہ المکرمہ کے قصر الصفا میں استقبال کیا، جہاں مشترکہ دفاع کے لیے مکہ المکرمہ سربراہی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران مملکتِ سعودی عرب، جمہوریہ ترکیہ اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان قائم دیرینہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا، نیز باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تینوں ممالک کے مابین دیرینہ تاریخی تعلقات، اخوت اور اسلامی یکجہتی کے پائیدار رشتوں، مشترکہ تزویراتی مفادات اور دفاعی شعبے میں طویل عرصے سے جاری تعاون کی روشنی میں، مملکتِ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، جمہوریہ ترکیہ کے صدر عزت مآب جناب رجب طیب اردوان، اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عزت مآب جناب محمد شہباز شریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے۔ یہ معاہدہ تینوں ممالک کی جانب سے اپنی اجتماعی سلامتی کو مزید مستحکم کرنے اور خطے سمیت دنیا بھر میں امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے، تاکہ ایک محفوظ اور خوشحال مستقبل کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے۔ اس معاہدے کا مقصد کسی بھی جارحیت کے خلاف اجتماعی دفاع کو مضبوط بنانا ہے۔ معاہدے میں یہ واضح طور پر طے کیا گیا ہے کہ تینوں ممالک میں سے کسی ایک کے خلاف کوئی بھی مسلح حملہ، تینوں ممالک کے خلاف حملہ تصور کیا جائے گا۔ مزید برآں، معاہدہ تینوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کے تمام شعبوں کو مزید وسعت دینے اور مضبوط بنانے کی بھی ضمانت دیتا ہے۔
5
8
471
Prime Minister's Youth Programme retweeted
Islamabad: Chairman Prime Minister's Youth Program Rana Mashhood Ahmad Khan calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif on 29 July, 2026.
2
9
18
932
Prime Minister's Youth Programme retweeted
امریکہ کے شہر شکاگو میں چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کے اعزاز میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے ایک پروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس کی میزبانی نواز اقبال، رانا جاوید اور رانا زاہد حمید نے مشترکہ طور پر کی۔ تقریب میں کونسل جنرل پاکستان زمان مہدی، ڈپٹی کونسل جنرل سعید علی سمیت پاکستانی کمیونٹی کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر رانا مشہود احمد خاں کی قومی خدمات، نوجوانوں کی ترقی کے لیے حکومتی اقدامات اور پاکستان و امریکہ کے درمیان تعلقات کے فروغ میں حکومتِ پاکستان کی کاوشوں کو سراہا گیا۔ رانا مشہود احمد خاں نے اپنے خطاب میں دورۂ امریکہ کے مقاصد، اقوامِ متحدہ میں نوجوانوں کی ترقی سے متعلق اقدامات اور اوورسیز پاکستانیوں کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا روشن مستقبل باصلاحیت، بااختیار اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نوجوان نسل سے وابستہ ہے۔ تقریب کے اختتام پر خیرسگالی کے اظہار کے طور پر کیک کاٹا گیا۔
2
7
32
1,381
Prime Minister's Youth Programme retweeted
امریکہ میں ہیلتھ کیئر آؤٹ سورسنگ کمپنی کے دورے کے دوران نوجوانوں کے لیے عالمی روزگار کے مواقع پر تبادلۂ خیال چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے امریکہ میں قائم معروف ہیلتھ کیئر آؤٹ سورسنگ کمپنی Physicians Revenue Group (PRG) کا دورہ کیا، جہاں کمپنی کی قیادت نے انہیں ادارے کی خدمات، ریونیو سائیکل مینجمنٹ (RCM) اور مستقبل میں باہمی تعاون کے امکانات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر رانا مشہود احمد خاں نے پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کی مہارتوں میں اضافہ، روزگار، کاروباری مواقع، تعلیم، ڈیجیٹل شمولیت اور کنٹری ڈیسٹینیشن پروگرام پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ حکومتِ پاکستان کا مقصد ملکی ہنرمند نوجوانوں کو عالمی منڈیوں اور باوقار روزگار کے مواقع سے جوڑنا ہے۔ ملاقات میں PRG اور پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے درمیان ریونیو سائیکل مینجمنٹ اور آئی ٹی سے متعلق خصوصی تربیتی پروگرامز کے آغاز پر تبادلۂ خیال کیا گیا، تاکہ پاکستانی نوجوانوں کو عالمی معیار کی مہارتوں سے آراستہ کر کے ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، بین الاقوامی روزگار کے امکانات اور پاکستان کی ڈیجیٹل سروسز برآمدات کو مزید فروغ دیا جا سکے۔
3
8
1
27
1,545