اسرائیلی فوج کی ایک بار پھر مسجد الاقصی میں نمازیوں پر شیلنگ! مسجد الاقصی میں آج بڑی تعداد میں فلسطینی جنگ بندی پر جشن منارہے تھے --
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” (ایک دور آئے گا جب) تم یہودیوں سے جنگ کرو گے۔(اور وہ شکست کھا کر بھاگتے پھریں گے) کوئی یہودی اگر پتھر کے پیچھے چھپ جائے گا تو وہ پتھر بھی بول اٹھے گا کہ اے اللہ کے بندے! یہ یہودی میرے پیچھے چھپا بیٹھا ہے اسے قتل کر ڈال۔“
(صحیح بخاری، حدیث 2925)
پاکستان خاک مدد کرئےگافلسطین کی 72سال سےشہ رگ کشمیر ہندوں کےپاس ہےاورکشمیری ظلم کی چکی میں پیس چکےہیں پاکستان توان کی مددنئی کرسکا افسوس فلسطین کی لاوارث بچیوں ہم شرمندہ ہیں
1
غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 10 ہزار سے زائد فلسطینی بےگھر ہو گئے ہیں۔ اور اب کھلے آسمان تلے اسرائیلی بمباری کے خوف کے ساتھ زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
1
روز قیامت اللہ تعالیٰ ان ایٹمی طاقت رکہنے والو سے اتنا تو ضرور فرمائیں گا
بتائو تمہارےپاس ایٹمی طاقت ہوتے ہوئے یہ پھول کیسے شہید ہوگئے تھے؟
وہ دن حساب کتاب کا دن ہوگا
1
ایک فلسطینی بچہ اپنے بھائی کو اسرائیلی بمباری کے بعد کسی محفوظ مقام کی طرف لے جاتے ہوئے
بچے کے اس طرح اکیلے جانے سے ظاہر ہوتا ہے کہ باقی گھر والے شہید ہو گئے ہوں گے
ایک فلسطینی بچہ اپنے بھائی کو اسرائیلی بمباری کے بعد کسی محفوظ مقام کی طرف لے جاتے ہوئے
بچے کے اس طرح اکیلے جانے سے ظاہر ہوتا ہے کہ باقی گھر والے شہید ہو گئے ہوں گے
يه أج فجر كے وقت كا منظر هے مسجد اقصى بيت المقدس كا دل رنجيده هے دل سے بدعا بهى نكل رهى هے ان هيجرے مسلم حكمرانو کے ليئے جو صرف اقتدار كى كرسى كو مضبوط كرنے کے ليئے يهود و هنود كے ليئے آواز بلند نهى كرتے کہ کہیں ان كے يهودى أقا ان سے ناراض نه هوجاين ..
ياالله پھر سےصلاح الدين ا
پاکستانی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے تو ان کی کوکا کولا کیوں بڑے شوق سے پیتے ہیں اس کو پاکستان میں بند کیا جائے جو جو متفق ہے شیئر کرو کمپین کا حصہ بنیں
#مسجدالاقصی
ہزار مسلمانوں کی نمازیں اسی بچے کی نماز پر قربان
























