1189 دن سے عمران خان قید ہیں، صحت بگڑ رہی ہے اور اہلِ خانہ بھی طبی سہولیات سے محروم ہیں۔ سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود اسپتال منتقلی کیوں نہیں؟ عمران خان کو فوری علاج فراہم کیا جائے۔
قاسم خان سوری
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
عمران خان نے آزاد خارجہ پالیسی، ناموسِ رسالت ﷺ، اسلاموفوبیا اور قانون کی حکمرانی کے لیے دوٹوک مؤقف اپنایا۔ قوم کی آواز اور امید کو قید سے آزاد کرو اور انہیں فوری طبی سہولت فراہم کرو!
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
عوام کے خون کا حساب کون دے گا؟ طاقتور قانون سے بالاتر کیوں ہیں اور فیصلے بند کمروں میں کیوں ہوتے ہیں؟ یہ ملک کسی اشرافیہ کی جاگیر نہیں، عوام کا ہے اور عوام اپنے حقِ سوال سے دستبردار نہیں ہوں گے!
#گولی_کیوں_چلائی
192 تک بلڈ پریشر پہنچنا انتہائی تشویشناک ہے۔ طبی غفلت یا جان لیوا لاپروائی؟ عمران خان کو فوری طبی سہولت فراہم کی جائے۔
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
وردی یا عہدہ کسی کو قانون سے بالاتر نہیں کرتا۔ ریاستی ادارے عوام کے محافظ ہیں، ذاتی مفادات کے نہیں۔ عوام کے ٹیکس سے چلنے والے ہر ادارے کو عوام کے سامنے جواب دہ ہونا چاہیے۔
#PakistanUnderFascism
جب عدالتیں حکمرانوں کے تابع ہو جائیں تو انصاف کا راستہ بند ہو جاتا ہے۔ فلپائن میں مارکوس دور کی تاریخ گواہ ہے کہ عدالتی جبر کے باوجود عوامی جدوجہد ختم نہیں ہوتی۔ ادارے خاموش ہو جائیں تو عوام کی آواز ہی تبدیلی کا راستہ بنتی ہے۔
جبر کی داستان، نمبر 3: عدالتوں کو خاموش کرنا
#ShiftImranKhantoHospital
پشاور میں گورنر کنڈی کے سامنے عمران خان اور سہیل آفریدی کے حق میں گونجتے نعرے! عوام نے واضح پیغام دیا کہ وہ اپنے قائد عمران خان اور سہیل آفریدی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پشاور میں نعروں کی گونج، عوامی وابستگی کا اظہار!
#ReleaseImranKhan
تحریکِ انصاف کی پہچان ہی حق کے لیے ڈٹ جانا ہے۔ نہ جھکے، نہ بکے اور نہ ہی ظلم کے آگے ہتھیار ڈالے۔ عمران خان کے سپاہی ہر آزمائش اور قربانی کے باوجود اپنے نظریے پر قائم ہیں۔ سر کٹ جائے گا مگر سر نہیں جھکے گا!
#StopRiskingKhansLife
#ShiftImranKhantoHospital
ملک کو کھائی میں دکھیل دیا ہے اور اب یہاں سے واپس آنا ممکن نہیں۔
اور جو آواز اٹھائیں انکو غیر قانونی قید میں ڈال دیتے ہیں ۔
ہتا کہ قانونی سہولیات بھی دستیاب نہیں نہ عوام کو نہ عوامی لیڈر کو نہ غیر قانونی قید میں رکھے ہوئے قیدیوں کو
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
طبی سہولیات ہر ایک کا قانونی اور بنیادی حق ہے ۔
عمران خان ان کی فیملی سے لیکر ہر ایک لیڈر اور ورکر کو بھی مکمل سہولیات فراہم کی جائیں۔
اس غیر قانونی عمل کو ختم ہونا چاہیئے۔
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
PP-203
میں پی ٹی آئی کی جانب سے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کے اثرات سب کے سامنے ہیں ۔
عوام بھی چاہتی فیصلہ ووٹ سے ہو
کسی مسلط کردہ ٹولے اور انکے آقاؤں کی مرضی سے نہیں ۔
#ShiftImranKhantoHospital
شہزادوں جیسی زندگی گزار رہے تھے
اور اب پچھلے 4 سال سے اس قوم کی خاطر قید میں سختیاں اور تکلیفیں برداشت کر رہے ہیں۔
سلام ہے آپ کو خان ۔
#ShiftImranKhantoHospital
8 نومبر 1996 کو عمران خان نے کرپشن سے پاک، شفاف اور انصاف پر مبنی پاکستان کی جدوجہد کا آغاز کیا۔ تین دہائیاں گزر گئیں مگر اصولوں پر ان کا مؤقف نہیں بدلا۔ رہنما کو قید کیا جا سکتا ہے مگر اس کے نظریے کو نہیں۔ انصاف کی جنگ جاری ہے!
#StopRiskingKhansLife
#ShiftImranKhantoHospital
بشریٰ عمران خان سے 11 ماہ بعد ملاقات کی اجازت ملنے پر بیرسٹر سلمان صفدر نے اپنے حلف نامے میں ان کی آنکھ کی انتہائی تشویشناک حالت بیان کی اور بصارت متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز فوری اور آزادانہ طبی معائنے اور علاج کا حکم دیں۔
#StopRiskingKhansLife
#ShiftImranKhantoHospital
وفاقی آئینی عدالت کا قیام اور عدلیہ کی خودمختاری پر مسلسل مداخلت نے ملکی نظامِ انصاف کو شدید متاثر کیا ہے۔ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے معاملات میں مداخلت اور سیاسی انتقام کے لیے قوانین کے استعمال سے آئین و قانون کی بالادستی کمزور ہو چکی ہے۔
#PakistanUnderAsimLaw
کیا غریب ہونا جرم ہے؟ مظفرآباد میں ایک ریڑھی بان کو سرکاری اہلکار اپنے ساتھ لے گیا اور اس کی ریڑھی بے یار و مددگار سڑک پر رہ گئی۔ سوال یہ ہے کہ غریب محنت کش آخر کہاں جائے؟
#نااہل_حکمران
#StopRiskingKhansLife
دنیا میں نہ کوئی طاقت ہمیشہ رہی ہے نہ کوئی سلطنت۔ غرور اور ظلم کے ساتھ قائم ہونے والے اقتدار آخرکار مٹ جاتے ہیں۔ طاقت عارضی ہے مگر حق اور انصاف کی جدوجہد ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔ تاریخ فیصلہ طاقت سے نہیں بلکہ انجام سے کرتی ہے۔
#StopRiskingKhansLife
#QuranBuildsNations
انصاف اور آزادی سے محرومی کے بعد اب عمران خان کو علاج کے حق سے بھی محروم رکھنے پر خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے۔ بابر اعوان کا مطالبہ ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق انہیں فوری شفاء اسپتال منتقل کیا جائے اور ان کی مرضی کے ڈاکٹرز اور اہلِ خانہ کو علاج میں شامل کیا جائے۔
بابر اعوان
#StopRiskingKhansLife
پاکستان کی تاریخ بس یہی باب رقم کرتی آئی ہے۔
یہی تو وژن ہے آپ کا سر جی
#StopRiskingKhansLife
آئیں ، نو سے ڈرنا ، طرزِ کہن پہ اڑنا
منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں
#StopRiskingKhansLife






