
Allah exalts whom he wills! | Trying to be a better human being. | #PTI 🇵🇰 |
Punjab, Pakistan
Joined November 2021
- Tweets14.5K
- Following384
- Followers258
- Likes12.3K
Pakistaniii retweeted
کل سویڈن میں احتجاج کے دوران قرآنِ کریم نذرِ آتش کئے جانے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔گزشتہ برس مارچ میں ہماری حکومت کی کاوش کے نتیجے میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسلاموفوبیا کے انسداد کے عالمی دن کے حوالے سے او آئی سی کی تائید یافتہ تاریخی قرارداد منظور کی۔
Pakistaniii retweeted
تھانے پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں شہداء کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہوں۔ خیبرپختونخوا کی حکومت اور پولیس دہشتگردی کیخلاف صفِ اوّل میں برسرِپیکار ہیں چنانچہ انہیں انسدادِ دہشتگردی کی ہر پالیسی کا محور و مرکز بنایا جائے!
dawn.com/news/1731598/police…
Pakistaniii retweeted
ہم نے عہد کیا تھا کہ ہم پاکستان کی خودمختاری کا تحفظ کریں گے، ہم نے عہد کیا تھا کہ ہم پاکستان کی حقیقی آزادی کے اس جہاد میں عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، اب وقت آگیا ہے اس عہد کی پاسداری کا #نکلو_حقیقی_آزادی_کیلئے
Pakistaniii retweeted
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Pakistaniii retweeted
"انسانی حقوق کی پامالی نامنظور !!"
سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں پی آئی سینیٹرز کا پارلیمنٹ ہاؤس سے سپریم کورٹ آف پاکستان تک پیدل مارچ
#رنگ_لائےگا_انقلاب
Pakistaniii retweeted
-ہم نے لا الہ الااللہ کا مطلب سیکھا
-ہم نے آپنی آزادی کی خاطر آواز اٹھانا سیکھا
-ہم نے ناانصافی کےخیلاف اپنے لبوں کو کھولتے دیکھا
-ہم نے شکست تسلیم کرنے کی بجائے اپنی جیت کے لیے جدو جہد کرنے کا عزم کیا
-ہم نے #پچھلے_آٹھ_ماہ_میں اس سوئی ہوئی قوم کو بیدار ہوتے ہوئے دیکھا
Pakistaniii retweeted
اقبال تیرے شاہین میدان کھیل میں دشمنوں کے ساتھ جنگ کرکٹ کر رہے ہیں،
یا اللہ آج اس میدان میں اقبال کے شاہینوں کے پر سلامت رکھنا :)
#PakvsNz
Pakistaniii retweeted
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
اقبال کا شاہین آزاد ہوتا ہے، زنجیریں توڑ کر وہ اوپر جاتا ہے۔ عمران خان
#IqbalDay2022
Pakistaniii retweeted
شعور کا جن بوتل میں سے نکل چکا ہے، اب یہ عوآم انصاف لئے بنا گھر نہیں جائے گی !!
#رُکنانہیں_جھُکنانہیں
Pakistaniii retweeted
میں جھکا نہیں میں بکا نہیں
کہیں چھپ چھپاکے کھڑا نہیں
جو ڈٹے ہوۓ ہیں محاذ پر
مجھے ان صفوں میں تلاش کر
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
Pakistaniii retweeted
امید کی کرن ہے وہ قحط الرجال میں
عمران جیسا صاحب کردار کون ہے؟؟
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
Pakistaniii retweeted
وہ کون تھے جو کوشش کر رہے تھے کہ جس غیر ملکی شخص کو گرفتار کیا گیا، جو سرغنہ ہے ایک گروہ کا، عمران خان کو قتل کرنے کی سازش تیار کی گئی، پکڑا جاتا ہے، وہ کون تھے جو اسکو آزاد کروانے کی اٹیمپٹس کر رہے تھے۔ @MuradSaeedPTI
Pakistaniii retweeted
International media reported actively on the assassination attempt on Imran Khan. #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے








