Defending the Digital Frontier / Digital Awareness | Stay Secure Stay Smart

Joined July 2026
*راولاکوٹ تاجران تنظیموں کا دھرنے کی وجہ سے آپسی ٹکراؤ، اختلاف،لڑائی میڈیا تک پہنچ گئی. ترجمان انجمن تاجران وسیم خورشید کا ایکشن کمیٹی راولاکوٹ کے کور ممبران پر لفظی وار* .
3
27 اکتوبر 2026 انگور اڈا سیکٹر، جنوبی وزیرستان افغان سرحد سے ہونے والی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاکستان سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کی اور ٹی ٹی اے کے منصور بیس کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دشمن کی پوسٹ خاموش ہو گئی.
8
27 اکتوبر 2026 انگور اڈا سیکٹر، جنوبی وزیرستان پاکستان سیکیورٹی فورسز کی موثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں ٹی ٹی اے کی بابری پوسٹ تباہ کر دی گئی.
11
27 اکتوبر 2026 انگور اڈا سیکٹر، جنوبی وزیرستان پاکستان سیکیورٹی فورسز کی ساؤتھ کامپلکس پر جوابی کارروائی سے ٹی ٹی اے کے خوارج اپنی پوسٹس چھوڑ کر فرار ہو گئے، پوسٹ تباہ'
9
*حامد میر اور جیو نیوز — عوام کی آواز یا جھوٹی خبروں کا بازار* غریب عوام کے مسائل کو نظرانداز کرنے اور متنازع خبروں پر تنقید کے باعث حامد میر اور جیو نیوز سے سوالات کیے جا رہے ہیں۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ خبر نشر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق کی جائے اور اگر غلط خبریں پھیلائی گئی ہیں تو ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہو۔ صحافت کا مقصد عوام کو حقیقت بتانا ہے، نہ کہ انہیں گمراہ کرنا!
8
*حامد میر کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا؟ احتساب ہونا چاہیے!* حامد میر کی آمدن اور اثاثوں کی جانچ ہونی چاہیے۔ حامد میر ریٹنگ کی دوڑ میں جھوٹی خبریں اور ملکی مفادات کے خلاف مواد چلا رہا ہےعوام کے سامنے حقائق لائے جائیں اور شفاف احتساب کیا جائے۔
13
مولانا کی سیاست عوام کے لیے نہیں، ذاتی مفادات اور اقتدار کے لیے ہے! عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی سیاست کا محور عوامی مسائل نہیں بلکہ ذاتی مفادات اور اقتدار کا حصول ہے۔ خیبر پختونخوا کی ترقی، امن اور عوامی مسائل پر ان کی کارکردگی پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ناقدین کے مطابق، اگر انہیں حکومت میں عہدہ مل جائے تو ان کا احتجاج بھی ختم ہو سکتا ہے۔ کشمیر کمیٹی کی سربراہی سے لے کر گورنر کی نشست تک، مولانا کی سیاست پر کئی سوالات موجود ہیں۔ ذاتی مفادات کے بجائے عوام، امن اور ملک کی ترقی کے لیے سیاست کریں!
9
The Afghan Taliban claim to stand for Islam. By aligning themselves with India’s position on Kashmir, they have abandoned even a neutral stance on one of the Muslim world’s most longstanding disputes. Even if they have hostility toward Pakistan, that does not justify endorsing India’s position on Kashmir. At the very least, they could have supported the Kashmiri people’s right to self-determination rather than adopting New Delhi’s narrative that Kashmir is an integral part of India. The question is simple: how can a regime claim to represent Islamic principles while siding with Modi over Kashmir issue?
14
2
36
1,111
Nazir Awan retweeted
کوئی مجھے یہ بتاسکتا ہے کہ برائمو فوستینو، جسٹن رضافلہے، کانڈو کانڈو اور البرٹ بوٹسن کو پاکستان فوج کے شہید ہونے والے جوان، آئی ایس پی آر کی طرف سے اپلوڈ ہونے والے کشمیری نغمے اور جنرل (ریٹائرڈ) وحید کاکڑ کی فوتگی پر ہونے والی پوسٹ پر ہنسی کیوں آرہی ہے. وہ اسلئے کہ یہ دجال کے انٹرنز یوتھیوں کا ابلاغی حرامی پن ہے اور وہ آئی ایس پی آر آفیشل فیس بک پیج پر باٹس لگارہے ہیں. عمران الرجیم نا کل مقبول تھا نا آج مقبول ہے. یہ سب computational propaganda ہے.
یہ سب ابلاغی حرامی پن ہم جانتے ہیں عوامی ری ایکشن نہیں بلکہ مہاراشٹرا بیٹھے "سائنسدان" قہقوں کے بوٹس لگارہے ہیں. اور اسطرح کے اسکرین شاٹ لگا کر ماحول پی ٹی آئی و افغان بنارہے ہیں. ابلاغیات اسے computational propaganda کہتے ہیں. ہم تمہیں میدان میں شکست دے چکے ہیں اب سمع و بصر میں بھی دینگے
62
159
21
409
45,409
*26 اکتوبر 2026* *میران شاہ، خیبر پختونخوا* میران شاہ، خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے فتنة الخوارج کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کی نقل و حرکت کی مسلسل فضائی نگرانی کی. خوارج کے اپنے ٹھکانے پر پہنچتے ہی سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کی، جس کے نتیجے میں 4 خوارج جہنم واصل اور متعدد زخمی ہو گئے.
3
5
3,083
*26 اکتوبر 2026* *واشک، بلوچستان* واشک، بلوچستان میں مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات اور مسلسل نگرانی کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فتنة ہندوستان کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران کواڈ کاپٹر کے ذریعے مؤثر اسٹرائیک کر کے 6 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا اور بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا گیا.
3
4
1,785
*26 اکتوبر 2026* *جنوبی وزیرستان، خیبر پختونخوا* جنوبی وزیرستان میں مصدقہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے فتنة الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا. فورسز نے خوارج کے ٹھکانے اور ان کی نقل و حرکت کی مسلسل نگرانی کی. شناخت کے بعد سیکیورٹی فورسز نے درست راکٹ اسٹرائیک اور قریبی جھڑپوں کے ذریعے 3 خوارج کو جہنم واصل کر دیا جبکہ بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا گیا.
3
5
2,523
*دوسروں سے سوال کرنے والے حامد میر، خود بھی سوالوں کا جواب دیں!* لال مسجد سے خالد خواجہ کیس تک، متنازع معاملات پر شور نہیں، حقائق اور شواہد کی بنیاد پر وضاحت ضروری ہے۔ حامد میر کی صحافت، ان کے مؤقف اور ماضی کے تنازعات پر اٹھنے والے سوالات کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ صحافت صرف دوسروں کا احتساب کرنے کا نام نہیں، بلکہ اپنے کردار اور مؤقف پر اٹھنے والے سوالات کا جواب دینا بھی ہے۔ جواب دہی سب کے لیے ہونی چاہیے!
23
29
2,535
*مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مفادات کا کھیل؟* مولانا فضل الرحمان کی سیاست ہمیشہ ذاتی مفادات، اقتدار کی سودے بازی اور اپنی جیب گرم کرنے کے گرد گھومتی رہی ہے۔ ’’مولانا ڈیزل‘‘ کا لقب بھی ان کی سیاست پر ہونے والی تنقید کا حصہ ہے۔ اب خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد جب انہیں اپنی مرضی کا سیاسی حصہ نہیں ملا تو بیانات کا رخ بھی بدلنے لگا۔ مولانا فضل الرحمان! سیاست عوام کے لیے ہوتی ہے، ذاتی مفادات کے لیے نہیں۔
3
209
فضل الرحمان کی سیاست، صرف ملک کو نقصان پہنچانے اور کرپشن کرنے کے گرد گھومتی ہے! عوام کا کہنا ہے کہ اس شخص نے ملک کو نقصان پہنچانے کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔ فضلو جو بھی کرتا ہے صرف اپنی جیب بھرنے کے لیے کرتا ہے، سب سے گھٹیا سیاست دان یہی ہے۔
3
5
1,487
منزل اللہ نے طے کر دی ہے... بس راستہ ہمیں چلنا ہے انشاء اللہ ہم پہنچیں گے پاکستان ہمیشہ زندہ باد❤️
2
54
Pakistan is so back 🔥🇵🇰 Should have been done right after "Bajaur Campaign 1960".
1
1
126
Nazir Awan retweeted
السلام علیکم پاکستان اسمگلنگ کے خلاف پاکستان رینجرز سندھ کی مؤثر کاروائیاں جاری پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے اسمگلنگ کی روک تھام اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خاتمے کے لئے مؤثر کاروائیاں مسلسل جاری ہیں مختلف کاروائیوں کے دوران منشیات، ممنوعہ اشیاء اور اسمگل شدہ سامان برآمد کرنے کے ساتھ متعدد ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیا ہے پاکستان رینجرز سندھ ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے والی غیر قانونی سرگرمیوں کے سدباب اور عوام کے تحفظ کے لئے پُرعزم ہیں اسمگلنگ کے مکمل خاتمے اور قانون کی عملداری یقینی بنانے کے لئے کاروائیاں جاری رہیں گی پاکستان رینجرز سندھ امن تحفظ اور قانون کی بالادستی کے لئے ہمہ وقت تیار #محافظ_سندھ_رینجرز
53
46
1
64
780
*25 اکتوبر 2026* *قلات، بلوچستان* قلات، بلوچستان میں مصدقہ انٹیلیجنس اطلاعات اور مسلسل نگرانی کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فتنة الہندوستان کے خوارج کی تشکیل کی نشاندہی کرتے ہوئے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران مؤثر کواڈ کاپٹر اسٹرائیک سے 4 خوارج کو جہنم واصل کیا اور متعدد کو زخمی کیا۔
3
1
5
568
War separates the brave from the rest #PakistanArmy #WarriorSpirit
2
4
354