PakistanVoice – Exposing the truth, resisting fascism. A platform for fearless reporting and real liberation. Stay informed, stay aware. PAKISTAN ZINDABAD

Joined June 2023
جمعیت علمائے اسلام کا صوبائی سیکرٹریٹ بمقابلہ صوبائی حکومت، گورنر راج کا پہلا بڑا امتحان! اطلاعات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (JUI) کی رضاکار فورس نے صوبائی سیکرٹریٹ کی عمارت کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، جس کے بعد صوبائی انتظامیہ کی عملداری پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ تفصیلات: جمعیت علمائے اسلام کی رضاکار فورس کی جانب سے صوبائی سیکرٹریٹ کی عمارت کا کنٹرول سنبھالنے کی اطلاعات کے بعد حکومت اور جماعت کے درمیان ممکنہ تصادم پر توجہ مرکوز ہو گئی ہے۔ یہ صورتحال گورنر راج کے تحت انتظامیہ کے لیے ایک اہم امتحان قرار دی جا رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ حکومت قانون کی عملداری یقینی بنانے کے لیے کیا اقدامات کرتی ہے اور کیا ان کا اطلاق تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں اور عام شہریوں پر یکساں ہوگا؟ کیا حکومتی کارروائیوں کا رخ صرف عام شہریوں کی جانب رہے گا، یا بااثر سیاسی اور مذہبی تنظیموں کے خلاف بھی قانون یکساں طور پر نافذ کیا جائے گا؟ تاہم عمارت کے کنٹرول، متعلقہ انتظامیہ کے مؤقف اور ممکنہ کارروائی سے متعلق آزادانہ تصدیق ابھی باقی ہے۔ #JUI #گورنر_راج #قانون_کی_بالادستی #PakistanVoice #PakVoice
6
428
تحریک انصاف کی قیادت نے کٹھ پتلی اسمبلیوں کو تسلیم کیا تحریک انصاف کی قیادت نے تاحیات استثنی کو تسلیم کیا تحریک انصاف ڈرون حملوں ، فارم سینتالیس پر خاموش رہی تحریک انصاف دہشتگردی اور فوجی آپریشنز پر خاموش رہی تحریک انصاف سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر خاموش ہے تحریک انصاف گورنر راج اور سہیل آفریدی کی گمشدگی پر خاموش تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی پر خاموش تحریک انصاف عمران خان کی قید تنہائی پر خاموش اب تحریک انصاف فوج کے ساتھ کس لیے مذاکرات کرنا چاہتی ہے اور فوج کو کیا دینا چاہتی ہے؟ Enkidu Reborn | @enkidurebor
6
323
کان کا بدلہ کان, تھپڑ کا بدلہ تھپڑ جوبلی ٹاؤن میں پٹرول پمپ کے ملازم کو تھپڑ مارنے والے امیر زادے کو بھی ملازم سے تھپڑ پڑگئے۔
4
297
انتہائی سنجیدہ حلقوں سے بات پہنچی ہے کہ جرنیلوں کا ایک ٹولہ ہے جو عاصم منیر کو سپورٹ کر رہا ہے جس کے اندر ایک ماسٹر جی شامل ہیں جو چاہتے ہیں عاصم منیر صدر لگ کر 15 سال حکومت کرے اور امریکا کی مرضی شامل نہیں تو کوئی بات نہیں چین سے گیٹیاں سیٹ کرلو عادل راجہ @soldierspeaks
8
38
11,514
اج چارسدہ میں نجی سکولز کے طلباہ کے احتجاج کے دوران عمران خان زندہ باد کے نعرے
5
21
678
اس وقت پی ٹی آئی قیادت عمران خان کے فیصلوں سے دور ہو کر خود فیصلے کرنے کی کوشش میں ہے۔ آج تک سوشل میڈیا اس میں بہت بڑی رکاوٹ تھا۔ لیکن اب لگتا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کو بھی نظر انداز کرنے کا رسک لینے پر تل گئے ہیں۔ انہیں کچھ سنگھا دیا گیا ھے یا دکھا دیا گیا ہے شفقت چوہدری @shafqatmm1
228
عظمٰی خان کے شوہر: ہمیں ریلیف نہیں مل رہی, اب بتاؤ ہم کیا کریں؟ میں تو پوری عوام سے پوچھتا ہوں, جو بھی یہ دیکھے, کہ اب اپ, آپ بتاؤ ہم کیا کریں ستر سال کی عورتوں کو پکڑ کے جیل میں ڈال دیا، اس سے بڑی کیا ناانصافی ہوگی؟
1
17
39
1,260
جب انسانی سہارے ایک ایک کر کے ختم ہو جائیں تو ایمان کا اصل امتحان شروع ہوتا ہے۔ احمد علی خان اس پوری جدوجہد کو اسی نکتے پر لے آتے ہیں کہ پہلی اور آخری امید اللہ سے ہونی چاہیے۔ اگر عمران خان رہائی پاتے ہیں تو وہ اسے کسی فرد، طاقت، عدالت، حکومت یا بیرونی دباؤ کا احسان نہیں بلکہ اللہ کی مشیت قرار دیتے ہیں۔ ناامیدی نہیں—استقامت۔ Ahmed Ali Khan | @ahmedalikhan01
1
1
4
244
لانگ مارچ، طاقت کے مراکز، جج، بیوروکریسی، پارٹی قیادت، خیبر پختونخوا حکومت اور بیرونی دباؤ—ایک کے بعد ایک امید آزمائی گئی۔ بہت سے لوگ تھک گئے، کچھ الگ ہو گئے، کچھ نے ایک دوسرے کو الزام دینا شروع کر دیا۔ مگر مصنف کے مطابق اصل امتحان اسی مقام سے شروع ہوتا ہے جہاں ظاہری سہارے ختم ہو جائیں اور استقامت باقی رہ جائے۔ Ahmed Ali Khan | @ahmedalikhan01
1
1
1
226
2025 میں کچھ حلقوں نے امید امریکہ اور ڈونلڈ ٹرمپ سے باندھ لی۔ خیال تھا کہ بیرونی دباؤ شاید فیصلہ کن ثابت ہو۔ اگر ایسا ہوتا تو کہا جاتا کہ عمران خان کو بیرونی طاقت نے بچایا۔ مگر یہ راستہ بھی وہ نتیجہ نہ دے سکا جس کی توقع کی جا رہی تھی۔ Ahmed Ali Khan | @ahmedalikhan01
5
248
9 مئی کے بعد کریک ڈاؤن کے باوجود 8 فروری 2024 کے انتخابات میں عوام نے عمران خان کے حق میں اپنی سیاسی طاقت کا اظہار کیا۔ اس لمحے امید پھر جاگی کہ شاید عوامی مینڈیٹ ہی قید کے دروازے کھول دے۔ مگر یہ امید بھی فوری نتیجے میں تبدیل نہ ہو سکی۔ Ahmed Ali Khan | @ahmedalikhan01
201
پھر نظریں عدالتوں اور ججوں کی طرف اٹھیں۔ امید تھی کہ آئین، قانون اور عدالتی مداخلت سیاسی راستہ کھول دے گی۔ اگر ایسا ہو جاتا تو کہا جاتا کہ عدالتوں نے عمران خان کو بچایا۔ مگر یہ دروازہ بھی بند ہوتا چلا گیا اور ایک اور سہارا ہاتھ سے نکل گیا۔ Ahmed Ali Khan | @ahmedalikhan01
1
2
5
270
اپریل 2022 کے بعد بہت سے لوگوں کو امید تھی کہ طاقت کے مراکز چند ماہ میں حالات پلٹ دیں گے اور عمران خان دوبارہ اقتدار میں آ جائیں گے۔ مگر وقت کے ساتھ یہ امید بھی ٹوٹ گئی۔ شاید آغاز ہی سے سبق یہی تھا کہ سیاسی نجات کسی فرد، جنرل یا عارضی بندوبست سے نہیں آنی تھی۔ Ahmed Ali Khan | @ahmedalikhan01
1
239
عمران خان کی تینوں بہنوں کی نظربندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے، یعنی 20 نومبر تک پابند سلاسل رکھنے کا فیصلہ! گویا بیرسٹر گوہر، راجہ صاحب اور اسد قیصر جیسوں سے کسی کو کوئی مسئلہ نہیں، اصل خطرہ عمران خان کی تین بہنوں سے ہے! تو پھر عمران خان کے نام پر سیاست کرنے والی "پارٹی" آخر کر کیا رہی ہے؟ جس کے نام پر ووٹ لیے، جسکی مقبولیت کے سہارے اقتدار کے خواب دیکھے، جسکے نام پر سیاست چمکائی، آج اسی انسان اور اسکے خاندان کے لیے مؤثر آواز اٹھانے کا وقت آیا ہے تو ہر طرف گھپ خاموشی ہے۔ یہ کیسی پارٹی ہے جو خان کے نام پر تو چلتی ہے، مگر خان کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار نہیں؟؟ Namkeen Chai نمکین چائے @enigmaakh
3
239
عمران خان نے دو کام تقسیم کئے تھے 1. احتجاج PTI کے ذمہ تھا 2. بات چیت محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس پی ٹی آئی اپنے ذمے کام احتجاج کو صحیح مینیج نہ کر کے ناکام ہوئی اور اب محمود اچکزئی اور علامہ ناصر کو ہٹا کر بات چیت بھی خود کرنا چاہتی ہے ۔ دونوں کاموں کیلئے ان میں will ہے نا ویژن شفقت چوہدری
202
بچوں کے آن لائن استحصال کے خلاف کارروائی میں NCCIA نے ایک مبینہ نیٹ ورک بے نقاب کرنے اور 4 افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ادارے کے مطابق تفتیش بین الاقوامی معلومات کی بنیاد پر شروع ہوئی اور مزید روابط کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ متاثرہ بچوں کی شناخت اور نجی معلومات کا تحفظ لازم ہے، جبکہ تمام الزامات عدالت میں ثابت ہونا باقی ہیں۔ #بچوں_کا_تحفظ #سائبرکرائم #NCCIA #PakistanVoice #PakVoice
251