Ali Bari retweeted
ایک آدمی قوم کے مسلسل اصرار کے باوجود اسرائیل کی مذمت بھی نہیں کر رہا، اُس کے بیٹے امریکہ جا کر مدد بھی مانگ رہے ہیں، اُس کے فالوور پاکستان سعودی عرب معاہدے پر ہذیان بھی بَک رہے ہیں۔۔۔
کبھی کبھی تو واقعی لگتا ہے کہ ایجنٹ والی بات ٹھیک ہے۔
اقوام متحدہ سے بھیجی گئی 90 ٹرکس پر مشتمل امداد انتہائی ناکافی ہے یہ امداد 20 لاکھ تو کیا 20 ھزار کی بنیادی خوراک پورا کرنے سے قاصر ہے بھوک و افلاس سے اموات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے شرع اموات میں اضافہ ممکن ہے حکمران کچھ نہیں کرسکتے تو کم از کم پانی و غزائی امداد کا انتظام کردیں۔
2
285
نہتےفلسطینیوں پر جہازوں ٹینکوں سے بارود برسانا اسےدنیا کی بدترین بزدلی کہا جاتا ہے، ستم ظریفی کہ مسلمان ممالک خاموش ہیں ارے جنگل میں بھی رات کو پرندے کے گھونسلے سے کوئی بچہ گر جائےتو پورا جنگل چلا پڑتا ہے یہاں تو انسانی نسل کشی ہورھی ہے اور مسلمانوں میں پرندوں جتنی بھی غیرت نہیں۔
حافظ صاحب کے فیلڈ مارشل بننے کے بعد جو زبان عمران خان کے حواریوں نے ویری فائڈ اکاؤنٹس سے استعمال کی ہے لگتا ہے اب عمران خان پھانسی کے پھندے پر ہی جائے گا عمرانیہ پلاٹون کی تگ و دو صرف عمران کی زندگی تک ہے پھانسی ہوتے ہی یہی عمرانڈو وفاداریاں بدل دیں گے۔
جنہیں چمونے لڑ رہے تھے وہ یہ پڑھ لیں تقریب مؤخر کردی گئی ہے۔
ہم امید کرتے ہیں اسی طرح فیلڈ مارشل فلسطینیوں کی مدد کے لئے کمربستہ ہوں گے۔
غزائی قلت غزہ میں 14 ھزار بچوں کی زندگی کچھ گھنٹوں کی مہمان ان بچوں نے تو چلے جانا ہے اپنے رب کی طرف!!!
لیکن کوئی طاقتور یا عام مسلمان کسی خوش فہمی میں نا رہے ہر ایک سے پوچھا جائے گا اگر زندگی امتحان نا ہوتی تو رزلٹ کا دن "محشر" مقرر نا کیا جاتا۔
بزدل دشمن ہمیشہ اپنی لڑائی بچوں اور گھروں تک لے آتا ہے اے پی ایس بس پر خضدار میں حملہ شواہد پڑوسی ملک تک جاتے ہیں مقامی سہولت کاروں کو انجام تک پہنچانے کا وقت آگیا ہے۔
هن بدمعاش کي پهريان IMF کي 3 لک رپيا ڏيڻا هئا ۽ هاڻ هن وڌيڪ قسطن ۾ قرض ورتو آهي، جنهن مان وڏيرن ۽ ٻارن کي بيڪن هائوس ۾ پڙهائڻو پوي ٿو. ۽ ٧٥ سالن کان مسڪرايو پيو وڃي.
باباجی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے تھےدین جب تک تخت پر نہیں لایا جائےگا آپ اسلام کی ایک بھی بات نہیں منوا سکتے دین کو تخت پر لانےکےلئےسیاسی نظام میں داخل ہونا پڑےگا سیاست مملکت کے نظام کو چلانے کا نام ہےجوکہ حضور ﷺ نے مسجد نبوی سےکیا آپﷺ کےبعد خلفاء راشدین نےبھی سیاسی نظام جاری رکھا۔
کل سندھ پولیس نےبڑی کاروائی کی بلوچستان سےشکار پور اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑلی یہ اسلحہ پولیس موبائل اور ڈبل کیبن گاڑی میں لایا جارھا تھا پولیس موبائل اور ڈبل کیبن شکار پور سے تعلق رکھنے والےسندھ کابینہ کےرکن کے زیر استعمال ہےوزیر داخلہ سندھ مسلسل جرائم سے انکاری ہیں اب کیا کہیں گے۔









