syed irfan ahmad (@Pak_f1) header
syed irfan ahmad (@Pak_f1) profile picture

‏‏‏‏‏وطن کی مٹی گواہ رہنا ہم بھی شامل تھے تیری تزئین میںhttps://teapaw.org/t.co/6jO2E23jSg

Mandi Burewala, Pakistan
Joined July 2017
Photo by syed irfan ahmad (@Pak_f1)Photo by syed irfan ahmad (@Pak_f1)Photo by syed irfan ahmad (@Pak_f1)Photo by syed irfan ahmad (@Pak_f1)Photo by syed irfan ahmad (@Pak_f1)Photo by syed irfan ahmad (@Pak_f1)Photo by syed irfan ahmad (@Pak_f1)
ٹیم سرعام بہاولنگر نے اپنے قائد سید اقرار الحسن بھائی کے حکم کوبجا لاتے ہوۓ وطن عزیز کو 300 پودوں کا تحفہ دیا...❤️❤️❤️ پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @iqrarulhassan @yasirmsheikh @Pak_f1 @TeamSareAamBWN #TeamSareAam
3
29
142
وہ قومیں تباہ ہو جاتی ہیں جو اپنی تاریخ کو بھلا دیتی ہیں ایک نظر 👇 #JinnahWasRight
#JinnahWasRight ☝ کیونکہ آج جو مصائب قوم برداشت کر رہی ہے قائد نے کہا تھا.کہ ہم جتنی زیادہ تکلیفیں اور قربانیاں دینا سیکھیں گے.اتنی ہی زیادہ پاکیزہ خالص اور مضبوط قوم کی حیثیت سے ابریں گے. جیسے سونا آگ میں تپ کر کندن بن جاتا ہے.