پروٹوکولز کے مزے لوٹنے والے اور مال بنا کر چھپنے والے کٹہرے میں آئیں، تحریکی صفوں میں گھسی کالی بھیڑوں اور مفاد پرستوں کے فوری آڈٹ کے بغیر بات نہیں بنے گی، باڑہ کے پی ٹی آئی ورکرز کی پارٹی قیادت پر کڑی تنقید، اندرونی احتساب کا پرزور مطالبہ۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات، اہم پیشرفت سامنے آگئی
pakhtunurdu.pk/89640/
کالام میں سیاحت کے فروغ اور امن و امان کی پائیدار صورتحال کے لیے پولیس اور مقامی ہوٹل انڈسٹری کا مشترکہ عزم، منشیات کے تدارک، سماجی اقدار کے تحفظ اور سیاحوں کو محفوظ ترین ماحول کی فراہمی کے ایجنڈے پر ڈی ایس پی سرکل مدین اختر خان اور کالام ہوٹل ایسوسی ایشن کے مابین اعلیٰ سطحی تعارفی اجلاس کا انعقاد۔
امریکی مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکنز کو شکست، وائٹ ہاؤس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکان
pakhtunurdu.pk/89637/
Major decision made to shift all workshops outside Peshawar city
read more: pakhtundigital.com/major-dec…
علم و ادب کا انمول ورثہ جدید تقاضوں کے مطابق محفوظ، پشتو اکیڈمی پشاور میں 47 ہزار سے زائد نایاب کتب و تاریخی قلمی نسخوں کی کمپیوٹرائزیشن کا باقاعدہ آغاز، عالمی محققین کے لیے ڈیجیٹل پورٹل کے قیام اور سبسکرپشن پالیسی پر یونیورسٹی آف پشاور کے وائس چانسلر کی گفتگو۔
🚨🚨فضل الرحمان سیاسی سوداگر بن چکے ہیں، اربوں کے ہوشربا اثاثوں، مشکوک بیرونی فنڈنگ اور غیررجسٹرڈ مدارس کے فرانزک آڈٹ کا وقت آگیا ہے، معروف قانون دان معظم بٹ ایڈوکیٹ کا بڑا مطالبہ
مشرقی ایشیا میں خطرے کی گھنٹی : کم جونگ اون کی بیک وقت دو بڑی ملٹری مشقیں
pakhtunurdu.pk/89634/
فضل الرحمان کو لیبیا سے فنڈنگ بھی آئی، مدارس کے نام پر چندہ بھی جمع ہوا، آخر رقم کہاں خرچ ہوئی؟ عوام کو ان سوالات کا جواب کون دے گا؟ اب باتوں سے نہیں، حساب کتاب سے حقیقت واضح کریں، پشاور کے شہریوں کی گفتگو
پی ٹی آئی کے 13 سالہ دورِ اقتدار میں برباد کیا ہوا صوبہ اتنی قلیل مدت میں ٹھیک نہیں ہو سکتا، لیکن کوشش ہے کہ ان سے بہتر کارکردگی دکھائیں گے، مہر سلطانہ، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/l8emeuzcnO0
NADRA Clarifies Role of Union Councils in CNIC Cancellation
Read more: pakhtundigital.com/nadra-cla…
سردیوں کی آمد :سوئی گیس انتظامیہ کا نیا شیڈول جاری!
pakhtunurdu.pk/89631/
Education Dept Introduces Major Changes Under New System
Read more: pakhtundigital.com/education…
کارگل کے شہداء کی زمین پر قبضہ؟ فضل الرحمان کے خلاف ہولناک اسکینڈل بے نقاب!
pakhtunurdu.pk/89628/
امریکی تاریخ بدلنے کو تیار: کیا حکیم جیفریز پہلے سیاہ فام سپیکر بن کر تاریخ رقم کریں گے؟
pakhtunurdu.pk/89625/
اسمبلی بحالی کے خواب نہ دیکھیں، پی ٹی آئی کا مستقبل ختم ہوچکا ہے، اب اسمبلی بنے گی تو نئی اسمبلی ہوگی، لوٹ مار کا حساب دینا ہوگا، انجنئیر امیر مقام
افغانستان اس وقت نہ صرف تخریب کاری اور دہشت گردی بلکہ دنیا بھر میں منشیات کی اسمگلنگ کا بھی ایک بڑا مرکز بن چکا ہے، جس کے لیے بین الاقوامی منشیات مافیا افغان طالبان کو سالانہ بھاری رقم ادا کرتا ہے، ظاہر شاہ شیرازی، سینئر صحافی
مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/gVkbovNFJ4s
فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود کا شاہانہ کھیل ختم: 4,252 افراد کیسے بھرتی ہوئے؟ نیب راولپنڈی نے 10 نومبر کو طلب کرلیا!
pakhtunurdu.pk/89621/













