مزاحمت اور انقلاب کے علاوہ کوئی حل نہیں ہے
#رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت
30
میں انقلاب پسندوں کے اک قبیل سے ہوں جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں میں یوں ہی دست وگریباں نہیں زمانے سے میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں
#رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت
24
سنجھ سے پرے ہے کہ ایسے جاہلوں کو فوج کا ترجمان کیوں مقرر کر دیا جاتا ہے جن کو منھ صرف غلاظت بکنے کے لئے دی گئی ہے-
#PakistanLovesImranKhan
11
ابھی کہاں ذھنی مریضوں ابھی تو ایک ایک ملک دشمنی کا تم سے حساب لیا جانا باقی ہے ان شاء اللہ
#PakistanLovesImranKhan
پورا ملک عمران خان کیساتھ کھڑا ہے اور اسکے نظریئے کی حمایت کرتا ہے، غیر جمہوری قوتوں کا پاکستان میں کوئی اسٹیک نہیں ہے، یہ ملک دشمن عناصر ملکی جمہوریت کے قاتل ہیں-
#PakistanLovesImranKhan
33
فرعونیت دکھا کر دھونس جما کر کب تک رہو گے جانا تو ہے اور ہر ظلم و جبر کا حساب بھئ دینا ہے
#آئین_کی_جنگ_خان_کے_سنگ
Replying to @asmashirazi
@asmashirazi اس دلی کا اب بازاروں سے گزر نہیں ہوتا یا اس بے غیرت کی غیرت کو زنگ لگ گیا ہے ؟
2
“ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ “
پاکستان کو اس نہج پر پہونچا دیا گیا ہے جہاں لوگوں کے جانوں کی کوئی قیمت نہیں ہے، اس ملک میں بس تاریکی ہے-
#بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو














