
Pakistani 🇵🇰 by Heart, Muslim☪ by Soul & Human by Nature #PTIFamily ❤️ ⚠ALHAMDULILLAH for everything⚠💯 #ProudPakistani 🇵🇰 Fan of #RashidMinhas
Pakistan
Joined October 2014
- Tweets16.2K
- Following697
- Followers2.2K
- Likes4.1K
Sidra Khan 🇵🇰 retweeted
ظالم ہر چال چلتا ہے، جب تک مظلوم برداشت کرتا ہے۔۔۔ آج کا ظالم، یزید وقت، مشرف سے سو گنا زیادہ ظالم ہے۔ مکافاتِ عمل کائنات کا وہ اصول ہے، جو گھوم کر وہیں آ پہنچتا ہے جہاں سے شروع ہوا ہوتا ہے۔
ایک وقت تھا جب مشرف امریکہ کی آنکھ کا تارا تھا پھر وہی ہوا جو ضیا, ایوب, یحیی, کیانی, باجوہ کے ساتھ ہوا، مشرف بستر مرگ پر تھا اور اسکا امریکی ڈاکٹر اسکا امریکہ میں علاج کرنا چاہتا تھا لیکن امریکہ نے ویزہ دینے سے انکار کر دیا۔
عاصم منیر بھی ٹشو پیپر کی طرح استعمال ہو رہا ہے اور اسکا انجام بقیہ سے زیادہ بھیانک ہو گا، انشااللہ
Sidra Khan 🇵🇰 retweeted
وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔
اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Sidra Khan 🇵🇰 retweeted
دو ٹکےکی عورت آتی ہےاورایک پروفیسر کو ذلیل کردیتی ہے؟
ڈاکٹرعامرعزیزنے تباہی پھیردی کسی کو نہ چھوڑا🔥
Sidra Khan 🇵🇰 retweeted
ارشد شریف شہید کی ویڈیو کلپ پھر وائرل ہونا شروع، 20 سکینڈ کلپ میں ساری حقیقت!
Sidra Khan 🇵🇰 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨انڈیا سے خوفناک مناظر۔ ظلم کی انتہا ہوگئی 🔥🔥
پاکستانی کرکٹر حسن علی اپنے سسرال بیوی بچوں کو ملنے کے سلسلے میں بھارت گئے ہوئے تھے۔ دہلی میں ٹرین پر سفر کے دوران بد سلوکی ہوئی ہے۔ حسن علی کو ڈنڈوں کے ساتھ مارا گیا۔ ہم بحیثیت پاکستانی بھارتیوں کی اس نیچ گھٹیا حرکت کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ تُم تو بولتے تھے مہمان بھگوان کا روپ ہوتا ہے اور اب تم نے اپنے بھگوان کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے۔
Sidra Khan 🇵🇰 retweeted
عمران خان مرد کا بچہ ہے۔ وہ بہت بڑا لیڈر ہے۔ وہ مرد کا بچہ ہے جو تین سال سے 22 اور 25 کور کے کمانڈرز کی طاقت کے سامنے اب بھی چٹان کی طرح کھڑا ہے۔
۔علی احمد کرد
کامیاب لوگ
تعلیم کا مطلب صرف کتاب نہیں۔
جسم بھی مضبوط ہو
اور دماغ بھی تیز۔
اسی لیے وہ میدان میں کھیلتے تھے
اور فلسفے پر بحث کرتے تھے ۔
👇👇😳🚨
مگر یہ کراچی ہے جناب یہاں اپنے جان مال کی حفاظت خود کرنی ہے جناب
Alert:
کراچی گلشنِ اقبال
🚨
کل صبح Toyota Revo کا ڈیش بورڈ انتہائ دیدہ دلیری سے چوری ہو گیا
اپنی گاڑی کو محفوظ پارکنگ میں کھڑی کریں
اور لاک ضرور چیک کریں۔ محتاط رہیں 🙏🏻
In a world where superstars often glide past the very people who fuel their dreams, Erling Haaland chose a different path—one that made America fall head over heels for the Norwegian giant.
Imagine: The tunnel lights glow as players from other teams stride by, heads down, media microphones ignored, little hands waving eagerly for a glance that never comes. Then comes Haaland—towering, unstoppable on the pitch, yet he slows, crouches low, and meets those bright eyes at their level. A high-five here, a warm smile there, a moment that turns a child’s ordinary day into pure magic. It’s the kind of kindness that costs nothing but lingers forever.
That’s why America embraced him so completely. In a sport (and a spotlight) that can breed distance and ego, Haaland reminds us what true greatness looks like. He understands that being elite doesn’t mean acting superior—it means remembering the fans, especially the smallest ones, who see in him the hero they want to become. Whether it’s signing jerseys for grieving families, surprising kids in the hospital dressed as Santa, or sharing goofy Snapchat filters and self-deprecating laughs that show he’s just as human as the rest of us, Haaland leads with heart.
He’s the teammate who celebrates others’ goals with bigger hugs than his own. The athlete who laughs at himself, bangs the drum with fans after massive wins, and treats every interaction like it matters—because to him, it does. No barriers. No “I’m too important for this.” Just a gentle giant proving that real strength includes softness, humility, and making space for joy.
In these divided times, Haaland’s warmth cuts through. He’s not just scoring goals—he’s scoring points in our hearts by showing that kindness is the ultimate power move. America didn’t just fall for the beast on the field. We fell for the man who never forgets the people cheering him on. Thank you, Erling, for reminding us all: It takes nothing to be kind… and everything to be unforgettable.
Thank you @Erling for the memories.
America
Sidra Khan 🇵🇰 retweeted
سیالکوٹ کے رنگ باز کی منہ پر سیاہی پھینکنے والی یہ ویڈیو آج پھر سے وائرل ہو رہی ہیں 🔥
Sidra Khan 🇵🇰 retweeted
انڈیا میں پابندی کی شکار ستلج فلم پوری کی پوری ایکس پر بھی کسی نے لگا دی ہے۔۔👇👇👇
مجھے نہیں پتا تھا کہ ایکس پر مووی بھی دیکھی جا سکتی ہے۔۔
This media is unavailable
Sidra Khan 🇵🇰 retweeted
جنرل ہارون اسلم صاحب اگر کچھ برا یا غلط ہو رہا ہے تو پاکستان کے خاطر کھل کر سامنے آؤ اور آواز اٹھاؤ ۔
کیونکہ یہ ملک ہمارہ ہے اور ہمیں اس ملک پر سب کچھ قربان کر دینا چاہیے جب ضرورت پڑے۔
Sidra Khan 🇵🇰 retweeted
اپنے قومی ہیرو اور مستقبل کے وزیراعظم عمران خان کو انکی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انسانی ہمدردی کا کوئی عمل ضرور کریں۔
#سالگرہ_مبارک_ہو_خان_صاحب
Sidra Khan 🇵🇰 retweeted
Replying to @hinaparvezbutt
کیوں کہا گیا کہ ”جیسی قوم ہوگی ویسے حکمران ہونگے“۔ یہ بے حس لوگ ایک سفید داڑھی والے انسان کو کو کالر سے پکڑ کر اس پر ظلم کررہے کہ اسے آنکھیں بھی موندے نہیں دے رہے کرب سے،😭 اور یہ پاس کھڑی بےحسی کی ہٹی کٹی مورتیں وڈیوز بنا رہی ہیں
کوئی شرم کوئی حیا😭
Sidra Khan 🇵🇰 retweeted
Replying to @hinaparvezbutt
ہاں جی بتاو کیا کرنا ہے اسکا ؟ مہینے پورے ہو گے ہیں
teapaw.org/SidraaPTI/status/15771…
Sidra Khan 🇵🇰 retweeted
Replying to @hinaparvezbutt
ن لیگ کا اتنا مکرہ چہرہ ہوگا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا
لیکن
اب سارے دنیا میں پاکستان رسوا ہو رہا ہے
teapaw.org/geonews_urdu/status/15…
یورپی ایوی ایشن سیفٹی کا پی آئی اے کو پروازوں کی اجازت دینے سے پھر انکار urdu.geo.tv/latest/301741-














