Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield) header
Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield) profile picture

Flagbearer of Pakistan. Pakistan's progress and prosperity. Striving for a united, strong and successful Pakistan.

مرکز یقین شادباد
Joined August 2023
Photo by Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield)Photo by Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield)Photo by Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield)Photo by Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield)Photo by Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield)Photo by Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield)Photo by Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield)Photo by Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield)Photo by Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield)Photo by Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield)
پاکستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لاکھوں مستحق خاندانوں کو اپنی چھت فراہم کرنے کا عزم اب عملی صورت اختیار کر رہا ہے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کے اپنا گھر پروگرام کے تحت اب تک 18,000 گھرانوں کو بغیر کسی کمرشل بینک قرضے کی پیچیدگی کے رقم منتقل کی جا چکی ہے۔ یہ اقدام ملک بھر کے محنت کش طبقے کی رہائشی ضروریات پوری کرنے اور معاشی استحکام کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
1
1
29
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعظم آزاد کشمیر سید افتخار گیلانی کی ملاقات میں 100 روزہ ترقیاتی پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ خوش آئند ہے۔ آزاد کشمیر کی ترقی، عوامی فلاح اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وفاقی تعاون خطے کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا، جبکہ کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی حمایت پاکستان کا مستقل عزم ہے۔
1
1
24
آزاد کشمیر میں اسلحہ رکھنے والوں کے لیے قانون پر عملدرآمد اب لازمی ہے۔ یکم دسمبر 2026ء آخری تاریخ مقرر کر دی گئی ہے، اس کے بعد غیر رجسٹرڈ اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف گرفتاری اور ضبطگی سمیت سخت قانونی کارروائی ہوگی۔ امن و امان کے قیام کے لیے قانون کی پابندی ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔
14
سوات کی حسین وادی میں کرکٹ کے رنگ بکھر گئے۔۔ پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے تعاون سے مینگورہ کے گراسی گراؤنڈ میں مالاکنڈ ڈویژن کے سب سے بڑے اسپورٹس ایونٹ، سوات کرکٹ پریمیئر لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز ہو گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں قومی ہیرو عبدالرزاق سمیت معززین، تاجروں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے کھلاڑیوں کا جوش بڑھایا۔ 11 دسمبر تک جاری رہنے والا یہ ٹورنامنٹ مقامی ٹیلنٹ کو نکھارنے اور علاقے میں کھیلوں کے فروغ کی ایک بہترین کاوش ہے۔ شائقینِ کرکٹ کو اب سنسنی خیز مقابلوں کا انتظار ہے
2
39
Northern Pakistan Shield 🇵🇰 retweeted
A special NIA court in occupied J&K has framed charges against Hurriyat leaders Shabbir Ahmed Shah,Javed Ahmed Mir,and Shakeel Ahmed Bakshi in a 30-year-old case from 17July 1996.The leaders rejected the charges and will face trial. Justice delayed for 30 years is justice denied.
1
3
101
بھارتی ایجنڈے پر چلنے والی کالعدم تنظیمیں اور فتنہ پھیلانے والی نام نہاد جوائنٹ ایکشن کمیٹی اب اس قدر گر چکی ہے کہ اپنے ناپاک مقاصد کے لیے معصوم بچوں کو ورغلا کر ڈھال بنا رہی ہے۔ بچوں کے مستقبل سے کھیلنے والی ان ملک دشمن جماعتوں کی یہ گھناؤنی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہوگی
1
3
40
FIDH اور OMCT سمیت 10 عالمی انسانی حقوق کے اداروں نے بھارتی حکومت کے جابرانہ ہتھکنڈوں کو بےنقاب کردیا ہے۔ خرم پرویز (1,703 دن) اور عرفان معراج (1,219 دن) کو برسوں قید رکھنے کے بعد اب کڑی شرائط پر دہلی میں محصور رکھنا کشمیری سول سوسائٹی کی آواز دبانے کی بدترین مثال ہے۔ انسدادِ دہشت گردی کے کالے قوانین کا بے جا استعمال اور مقبوضہ کشمیر میں ریاستی جبر فوری بند کیا جائے۔
1
43
آزاد کشمیر کے باشعور عوام نے آج ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ انتشار، بندش اور بے یقینی کی سیاست کے بجائے امن، روزگار اور تعلیم کو ترجیح دیتے ہیں۔ تینوں ڈویژنز میں 22 نومبر کی احتجاجی کال کا مکمل طور پر ناکام ہونا اور معمولاتِ زندگی کا بحال رہنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے منفی بیانیے کو مسترد کر دیا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ عوامی حمایت کے کھوکھلے دعوؤں پر نظرثانی کی جائے
3
37
Northern Pakistan Shield 🇵🇰 retweeted
Our agencies' successful IBO busted an Afghan-based arms-smuggling ring supplying weapons via Tirah and Bara to JAAC operative Zia,associate of Sardar Aman and Khawaja Mehran. It proves JAAC is a foreign-funded violent group,backed by Taliban safe havens destabilizing the region.
1
1
146
Northern Pakistan Shield 🇵🇰 retweeted
Just look at Umar Nazir! Now this agent has truly been possessed by the ghost of madness. Now this man has become panicked — strange and stranger ways of speaking, inciting the public to provocation, anti-state narratives, destroying the future of children, and repeated calls.
3
3
193
آزاد کشمیر کے غیور عوام سیکیورٹی فورسز اور شہداء کے خلاف جاری مذموم سوشل میڈیا مہم کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ ڈی ایس آر برکت علی مزاری شہید سمیت وطن پر جان نچھاور کرنے والے جوانوں کی تضحیک ناقابلِ برداشت ہے۔ بیرونی آقاؤں کی خوشنودی اور محض چند ویوز کی خاطر ملکی اداروں کے خلاف زہر اگلنے والے نام نہاد صحافی اور فتنہ پرور عناصر دشمن کا ایجنڈا چلا رہے ہیں۔ شہداء کی قربانیوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا🇵🇰
1
30
احتجاج کی آڑ میں فائرنگ، پولیس پر حملے اور زبردستی بازار بند کرانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ اختلاف ہر شہری کا حق ہے، مگر تشدد اور خوف پھیلا کر عوام کو یرغمال بنانے کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی۔ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹنا ہوگا۔
1
23
آزاد جموں و کشمیر حکومت کے 100 روزہ ترقیاتی پلان کا عوامی سطح پر بھرپور خیر مقدم۔۔ بنیادی ڈھانچے کی بہتری، معیاری سڑکوں کی تعمیر اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع یقیناً خوش آئند اقدام ہیں۔ امید ہے کہ عوامی فلاح کے ان منصوبوں پر بروقت اور مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ خوشحال کشمیر ہی مضبوط اور مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے
1
6
165
Northern Pakistan Shield 🇵🇰 retweeted
راولپنڈی اس خطے کا دل اور راولاکوٹ یہاں کا دل ہے. جانئے دو شہروں کا آپس میں تاریخی تعلق اور ایک دوسرے پر سماجی انحصار.
40
119
216
1,022
گلگت بلتستان قدرتی معدنیات کے بے پناہ خزانوں سے مالا مال ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی، شفاف پالیسیوں اور مؤثر سرمایہ کاری کے ذریعے ان قدرتی وسائل کو خطے کی معاشی طاقت میں بدلا جائے۔ معدنی شعبے کی ترقی نہ صرف مقامی معیشت کو مضبوط کرے گی بلکہ کاروباری سرگرمیوں اور روزگار کے نئے دروازے بھی کھولے گی۔ #GilgitBaltistan
24
دنیا بھر میں بچوں کے حقوق اور تحفظ کی باتیں ہو رہی ہیں، مگر مقبوضہ کشمیر کے بچوں کا بچپن آج بھی خوف، پابندیوں اور غیر یقینی حالات کی نذر ہے۔ عالمی انسانی حقوق کے علمبردار کب تک اس صورتحال پر خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟ بھارت کو بچوں کے بنیادی حقوق کی پامالی کا جواب دینا ہوگا۔
33
عالمی یومِ اطفال پر سامنے آنے والی یہ تصاویر اقوامِ متحدہ، اس کے رکن ممالک، او آئی سی اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں کے منہ پر بھارت کی جانب سے ایک کھلا طمانچہ ہیں۔ان مناظر کے ذریعے بھارت عالمی برادری کو صاف پیغام دے رہاہےہم تمہارے کسی قانون، اصول یا ضابطے کو خاطر میں نہیں لاتے
1
61
جس قوم کے کمسن بچوں کے حوصلے اتنے بلند ہوں، اسے دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ راولاکوٹ میں فسادی جھتے کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رینجرز برکت علی کے ننھے بیٹے کا اپنے والد کی قربانی پر فخر کرنا ہمارے عزم کی جیت ہے۔ باپ کی جدائی کا غم اپنی جگہ، مگر وطن کی محبت سب پر بھاری ہے۔ شہید برکت علی کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
4
116
آزاد جموں و کشمیر میں زعفران کی کاشت کے فروغ کے لیے ترکیہ کے ادارے ٹکا (TİKA) اور PPAF کا اشتراک ایک خوش آئند قدم ہے۔ ضلع حویلی کے کسانوں کو 60 ہزار زعفرانی بیج، جدید مشینری اور تربیت کی فراہمی سے مقامی معیشت مضبوط ہوگی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ پہاڑی علاقوں کی خوشحالی کی جانب یہ ایک بہترین پیش رفت ہے #AzadKashmir #Saffron #TIKA
49
125
238
1,136
آزاد جموں و کشمیر کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری۔۔۔ رٹھوعہ ہریام پل کی تکمیل نے میرپور، ڈڈیال، چکسواری اور کوٹلی کے شہریوں کی برسوں پرانی سفری مشکلات ختم کر دیں۔ اب نہ صرف سفر آسان ہوگا بلکہ خطے میں تجارت اور معاشی ترقی کے نئے دروازے بھی کھلیں گے۔ ساتھ ہی مظفرآباد سی ایم ایچ فلائی اوور کی تکمیل بھی آخری مراحل میں ہے جو عوامی ریلیف کی جانب ایک اور بڑا قدم ہے۔
1
5
102