PakLove retweeted
#ملا_بلو_منافق #JEOLEE
نئے صوبوں کے عوامی مطالبے پر فریال تالپور کو بڑی تکلیف ہو رہی ہے
لیکن 18 سال اقتدار میں رہنے کے بعد حیدرآباد کی خستہ حال سڑکوں کا جواب کون دے گا؟
عوام روز ٹوٹے ہوئے راستوں پر دھکے کھاتی ہے اور انہی راستوں پر ان کا شاہی قافلہ لگژری گاڑیوں میں فراٹے بھرتا گزرتا ہے۔
ان کو صوبوں سے مسئلہ نہیں اپنی اجارہ داری ختم ہونے سے ڈر لگ رہا ہے۔
اٹھارہ سال میں حیدرآباد کو ناصاف پانی ملا نہ اچھی سڑکیں نہ علاج کی سہولت مگر ان کے پروٹوکول محلات اور گاڑیوں میں کبھی کمی نہیں آئی۔
عوام اب پوچھ رہی ہے کہ ہمارا پیسہ کہاں لٹا؟ ہمارا حق کس نے کھایا؟
اب پروٹوکول کی سیاست نہیں چلے گی
اب حساب دینا ہوگا۔
اور صوبے تو ضرور بن کے رہیں گے۔
#نٸےصوبے
PakLove retweeted
عمران خان کے پاس اپنے دفاع میں کچھ نہیں...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سزا سے متعلق کیس کی سماعت میں اپنی قانونی ٹیم کو میرٹ پر بحث کی بجائے تاخیری حربے استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے
کبھی کھانا، کبھی صحت کے متعلق درخواستیں کبھی سیل سے سانپ نکلنے کے بیانات اسی تاخیری حربوں کا حصہ ہیں
طارق فضل چوہدری
PakLove retweeted
Replying to @PakistanFauj @BritGeoSurvey @OfficialDGISPR @dgprPaknavy @DGPR_PAF @GovtofPakistan @PTVNewsOfficial @MohsinnaqviC42 @ukinpakistan @JaneMarriottUK @PaulHayhurstUK @RadioPakistan
"Excellent partnership! UK support in technical training and geological surveys will help modernize Pakistan's mineral industry responsibly and transparently."
PakLove retweeted
Replying to @SYEDAMJAD_5 @MaryamNSharif @CMComplaintCell @commissionerfsd @DCFaisalabad @AmirHQureshi @Saba5670 @sehar_zaka @sahabgee84 @Khizar333
بھائی جان کہی آپ نے ٹھیکہ تو نہیں لیے لیا کہ سب کے کام آپ نے ہی کروانے ہیں
PakLove retweeted
Replying to @AmirHQureshi
چلو جی یوتھیوں کا کپتان لنگڑا ہونے کے ساتھ ساتھ کانا بھی ہو گیا ہیں
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
PakLove retweeted
Replying to @SYEDAMJAD_5 @MaryamNSharif @CMComplaintCell @commissionerfsd @DCFaisalabad @AmirHQureshi @Saba5670 @sehar_zaka @sahabgee84 @Khizar333
بھائی جان ہتھ ہولا بھی رک لو اب
PakLove retweeted
#ملا_بلو_منافق #JEOLEE #หลิงออม
بلاول کی سیاسی منافقت
جب حکومت بلو رانی کے مطالبات مان لیتی ہے تو 27ویں ترمیم آئینی جمہوری اور عوام دوست بن جاتی ہے اور جب اس کا سودا نہیں بنتا تو وہی ترمیم جبری غیر آئینی اور عوام دشمن ہو جاتی ہے۔
کل تک یہ اسی ترمیم کی تعریفوں کے پل باندھ رہا تھا اور آج کہہ رہا ہے عوام کا عدالتی نظام پر اعتماد نہیں رہا۔
ارے بھائی اعتماد ترمیم پر سے اٹھا ہے یا تمہارے حصے پر سے؟
تمہیں عدالت کی فکر نہیں تمہیں اپنی وزارتوں گورنروں اور صدر کی کرسی کی فکر ہے۔
یہ اصول کی نہیں مفاد کی سیاست ہے۔
جب مفاد ملے تو سب اچھا جب مفاد نہ ملے تو سب برا۔
عوام اب اس نخرے باز سودے باز سیاست سے تنگ آ چکی ہے۔
#نٸےصوبے
PakLove retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
درود ابراہیمی پڑھیے
اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی آپ کی وجہ سے محبوب مصطفٰیﷺ پر درود بھیجنا اپنی عادت بنا لے تو احباب میں شیئر کردیجیئے۔۔۔۔





