Pakistan Railways (@PakrailPK) header
Pakistan Railways (@PakrailPK) profile picture

Official account of #PakistanRailways, Government of Pakistan | Secretary/Chairman Pakistan Railways @mazharkcl

Lahore, Pakistan
Joined April 2016
Photo by Pakistan Railways (@PakrailPK)Photo by Pakistan Railways (@PakrailPK)Photo by Pakistan Railways (@PakrailPK)Photo by Pakistan Railways (@PakrailPK)Photo by Pakistan Railways (@PakrailPK)Photo by Pakistan Railways (@PakrailPK)Photo by Pakistan Railways (@PakrailPK)Photo by Pakistan Railways (@PakrailPK)Photo by Pakistan Railways (@PakrailPK)Photo by Pakistan Railways (@PakrailPK)
*پاکستان ریلوے میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی وزیر ریلوے کا بڑا اقدام ​تاریخ میں پہلی بار پاکستان ریلوے کے مالیاتی گوشواروں کا بین الاقوامی معیار (IFRS) کے تحت آڈٹ کا فیصلہ ​مالی سال 26-2025 کے آڈٹ کے لیے عالمی معیار کی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ فرم کی خدمات حاصل کی جائیں گی
4
7
72
2,959
پاکستان ریلوے میں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وفاقی وزیر ایک ایک روپے کا حساب ہوگا، بدعنوانی کا خاتمہ پہلی ترجیح ہے: حنیف عباسی وزیرِ اعظم ریلوے کی خود نگرانی کر رہے ہیں: وفاقی وزیرِ ریلوے ادارے کو مالیاتی طور پر خود مختار بنائیں گے: محمد حنیف عباسی
1
185
آسٹرین سفیر ڈبلیو او کٹشیرا کا پاکستان ریلویز ٹریک مشین شاپ کا اہم دورہ ​معزز سفیر کی جانب سے مشین شاپ کی ورکنگ اور تکنیکی امور کا تفصیلی جائزہ ​آسٹرین سفیر کا مشینوں کی دیکھ بھال اور مرمت کے اعلیٰ معیار پر مکمل اطمینان
1
4
13
1,258
ٹریک مشین شاپ کی مجموعی پیشہ ورانہ کارکردگی پر معزز مہمان کی جانب سے تحسین ​ریلوے انجینئرز کی استعداد کار بڑھانے کے لیے آسٹرین ماہرین کی تکنیکی تربیت جاری ​آسٹرین ٹیم کی جانب سے پاکستان ریلویز کو مشین ریپیئرنگ میں معاونت کی جا رہی ہے ​سی ای او ریلویز کی معزز سفیر کو بریفنگ
2
134
ریلویز میں بلوچستان کوٹے کے تحت گریڈ 1 سے 16 تک خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری کوئٹہ ڈویژن میں 805 جبکہ ہیڈکوارٹرز میں 24 ملازمتیں منظور کی گئیں ملازمتوں میں خواتین کے لیے 10 فیصد اور اقلیتوں کے لیے 5 فیصد کوٹہ مخصوص بھرتیوں میں تحریری اور اسکریننگ ٹیسٹ سے خصوصی استثنیٰ
3
14
1
166
11,972
خالی آسامیوں کے لیے نیشنل جاب پورٹل پر آن لائن درخواستیں طلب، آخری تاریخ 11 نومبر 2026 امیدواروں کو تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ، ڈومیسائل، کریکٹر سرٹیفکیٹ اور پاسپورٹ سائز تصاویر جمع کرانے کی ہدایت بلوچستان کوٹے کی بھرتیوں کا عمل 30 نومبر 2026 سے قبل مکمل کیا جائے گا: وزیر ریلوے
7
448
وزیرِ ریلوے کی ہدایت پر پاکستان ریلویز میں ہنگامی حالت نافذ ہنگامی حالت کا نفاذ محفوظ ٹرین آپریشن کو یقینی بنانے کیلیے کیا گیا ہے فیلڈ افسران کی تمام چھٹیاں تین ماہ کیلیے منسوخ کر دی گئیں افسران کو اتوار کو بھی ٹرین آپریشنز کی فیلڈ میں جا کر نگرانی کی ہدایت جاری
6
16
1
153
10,646
افسران کو سرکاری امور کیلیے دوسرے شہر جانے کیلیے ٹرین سے سفر لازم قرار دے دیا گیا سول، مکینیکل کے چیف انجینئرز روزانہ اپنے اپنے امور بارے رپورٹ وزارت بھیجیں گے سیفٹی ہیڈ سے بھی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ طلب ہنگامی حالت 31 دسمبر تک نافذ العمل رہے گی
2
1
6
421
رحمان بابا ایکسپریس حادثہ پر وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی گفتگو
7
3
47
3,187
ریلیف اقدامات اپ ڈیٹ عوام اور مسافروں کی رہنمائی کے لیے تمام بڑے اسٹیشنوں پر 24 گھنٹے کام کرنے والے انفارمیشن/ہیلپ ڈیسک قائم کر دیے گئے ہیں ڈی سی اوز (DCOs) کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ متبادل سفری انتظامات کریں اور جہاں ضروری ہو وہاں ٹکٹ کی رقم کی واپسی (ریفنڈ) کو یقینی بنائیں
5
7
38
4,200
متبادل ٹرین 500 سے زائد مسافروں کو لے کر شیر شاہ اسٹیشن سے روانہ ہو چکی ہے ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ان مسافروں کے لیے بسوں کا بھی انتظام کیا گیا ہے جو بذریعہ سڑک اپنا سفر جاری رکھنا چاہتے ہیں مسافروں کی سہولت کے لیے کمرشل ڈیپارٹمنٹ کی تمام فیلڈ فارمیشنز ہائی الرٹ پر ہیں
1
2
6
649
رحمان بابا ایکسپریس حادثہ اپ ڈیٹ وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی جائے حادثہ پر پہنچنے کیلیے روانہ ایف جی آئی آر حادثہ کی تحقیقات کر رہے ہیں جس کے بعد وجوہات کا تعین کیا جا سکے گا جائے حادثہ پر ڈویژن کے افسر، عملہ موجود، ٹریک کلیئر کیا جا رہا ہے ٹرین آپریشن براستہ لودھراں جاری ہے
7
5
3
77
7,387
پاکستان ریلویز کا بڑا مالی بریک تھرو بادامی باغ لاہور میں 125 گوداموں کی کامیاب نیلامی
10
17
2
115
10,970
کوئٹہ: عوام کی سہولت کیلیے جناح پیپلز ٹرین کا افتتاح کر دیا گیا۔ وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کا افتتاحی تقریب سے خطاب
5
11
67
2,891
پاکستان ریلویز میں نئی پریمیم پارلر سیٹس کا اضافہ اب سفر ہو گا مزید خوشگوار اور آرام دہ پارلر سیٹیں ابتدائی طور پر ریل کاروں میں لگیں گی، بعد ازاں دائرہ کار بڑھایا جائے گا وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کا نئی پارلر سیٹوں کا معائنہ اور معیار پر اظہارِ اطمینان
59
70
14
662
54,997
خبردار! یہ اشتہار پاکستان ریلویز کی طرف سے نہیں دیا گیا۔
5
20
111
8,425
وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر موہنجو دڑو ٹرین کل 20 ستمبر سے بحال ہو جائے گی!!!
4
5
1
10
3,863
Pakistan Railways retweeted
Pleased to participate in AIIB Transport Knowledge Week 2026 in China, themed “Ports for Tomorrow: Green, Smart & Connected.” A valuable platform to exchange global experiences on multimodal connectivity, smart infrastructure, decarbonization, resilience and innovative financing—key to building seamless port–rail–road logistics networks and strengthening trade competitiveness. #AIIB #Transport #Logistics #SmartPorts #Connectivity #Pakistan
1
4
2
345
Pakistan Railways retweeted
A significant milestone for Pakistan Railways as we successfully conclude the 2nd Early Market Engagement for the Karachi–Rohri section of ML-1, with support from the Asian Development Bank. With 134 national & international industry participants, the strong market response reflects confidence in Pakistan’s railway modernization agenda. The valuable technical and commercial feedback received will help further strengthen project preparation and the procurement strategy, paving the way for a competitive, transparent and efficient process. We remain committed to delivering a safer, faster, more reliable and higher-capacity railway network for Pakistan. #ML1 #PakistanRailways #RailwayModernization #KarachiRohri #ADB
2
4
10
947
Pakistan Railways retweeted
A new railway journey is about to begin for Balochistan. In line with Prime Minister Shehbaz Sharif’s vision of stronger connectivity and inclusive development, Pakistan Railways, in collaboration with the Government of Balochistan, has completed the Rs3 billion Sariab–Kuchlak railway project in just 120 days. The project includes 32 km of upgraded track, 2 new stations and the upgradation of 5 existing stations. Insha’Allah, the Jinnah People’s Train will soon begin operating on this newly upgraded route, giving the people of Balochistan better connectivity, easier travel and improved railway facilities.
1
5
9
298